yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شائقین نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا، عروہ حسین

Web Editor September 11, 2017 1 min read
The fans always liked my performances, Urwa Hussain
Share this:

کراچی: اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ یہ میرے شائقین کی بدولت ممکن ہوا ہے جنہوں نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا ہے

The fans always liked my performances, Urwa Hussainعروہ حسین کی عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی دونوں فلمیں ’’نامعلوم افرادٹو‘‘ اور پنجاب نہیں جاؤنگی‘‘ عوام میں مقبول ہوگئیں، تاہم پنجاب نہیں جاؤنگی میں ان کے کردار دردانہ ایک مکالمہ کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے اور اس سے متعلق مختلف وائرل مزاحیہ  پوسٹ سوشل میڈیا پر گرد کررہی ہیں۔ اس حوالے سے عروہ حسین کا  کہنا ہے کہ میرے کردار کے مکالمہ کو جو شہرت ملی ہے وہ شاید ہی اب تک پاکستانی فلموں میں کسی اور مکالمہ کو ملی ہو،  یہ میرے شائقین کی بدولت ممکن ہوا ہے جنہوں نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا ہے، انھوں نے بتایا کہ یہ سال بہت مصروف رہا ہے، عید پر دو فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جو کہ اب تک باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہیں، دونوں فلمیں ہمیشہ دل کے قریب رہیں گی اور عرصہ تک لوگوں کے دلو ں پر راج کریں گی۔

اداکارہ نے بتایا کہ رواں سال دسمبر میں ان کی ایک اور فلم’’رنگریزا‘‘ ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے، جو کہ موسیقی پر مبنی رومانوی ڈرامہ ہے جس میں یہ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں، دیگر کاسٹ میں بلال اشرف، تنویر جمال، اکبر صبحانی، سلیم معراج،عمران پیرزادہ، شاہد نقوی، صبا فیصل، سیمی پاشا، گوہر رشید، عروہ حسین و دیگر شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات نوجوان ہدایت کار عامر محی الدین نے دی ہیں، فلم رنگریزا موسیقی پر مبنی ہے جس میں کلاسیکل قوالی اور پاپ میوزک کے ساتھ ساتھ رومانوی کہانی کو بھی شامل کیا جائے گا، فلم کی کہانی اختر قیوم نے تحریر کی ہے۔ عروہ نے بتایا کہ فلم رنگریزا کی موسیقی ایک ایک کر کے سوشل میڈیا پر ریلیز کی جارہی ہے جو کہ کافی پسند کی جارہی ہے، فلم کو 21 دسمبر کوعالمی سطح پر ریلیز کیا جائے گا۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Noor refused to confiscate of assets after Saba Qamar
Previous Post صبا قمر کے بعد نور نے بھی اثاثے ضبط ہونے کی تردید کردی
Next Post مختلف شہروں میں 3 لڑکیوں سمیت 7افراد کی خودکشی
Suicide in 7 cities including 3 girls in various cities

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.