yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مختلف شہروں میں 3 لڑکیوں سمیت 7افراد کی خودکشی

Web Editor September 11, 2017 1 min read
Suicide in 7 cities including 3 girls in various cities
Share this:

رحیم یار خان: چنیوٹ کے نوجوان نے روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی کے بعد چھریوں کے وار کر کے ساس کو قتل کیا اور خود زہریلی گولیاں کھا کر جان دے دی

Suicide in 7 cities including 3 girls in various citiesمختلف شہروں میں 3 لڑکیوں سمیت 7 افراد نے خودکشی کر لی جبکہ 4 افراد نے خو دکشی کی کوشش کی ۔ چنیوٹ میں روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر نوجوان نے چھریوں کے وار سے ساس قتل کرنے کے بعد زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کر لی ۔ ذرائع کے مطابق تھانہ محمد والا کے علاقے مہرن باقر کا رہائشی رضا ولد اللہ دتہ روٹھی بیوی کو منانے ٹھٹھہ منڈی شاہ جیونہ گیا ، ناکامی پر ساس عزیز فاطمہ کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا اور خود زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کرلی۔

چنیوٹ پولیس کے مطابق رضا اپنی بیوی ثمینہ کو قتل کرنے کی غرض سے آیا تھا مگر انجانے میں ساس کو قتل کر دیا ، ملزم نے واردات سے پہلے ہی زہریلی گولیاں کھا لی تھیں ۔ دوسری جانب بدلی شریف کے رہائشی 18 سالہ یعقوب نے گھریلو جھگڑے پر زہر پی لیا ، اسے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا ۔ علاوہ ازیں رحیم یار خان میں خانو داس، حمید ، فیاض احمد اور خمیسہ جی نے خود کشی کی کوشش کی تاہم انہیں بچا لیا گیا ۔ گوجرانوالہ کے نواحی علاقے تتلے عالی میں پسند کی جگہ شادی نہ ہونے پر نوجوان پھندے سے جھول گیا۔

نواحی گاؤں لنڈے شریف کا 21 سالہ انیس ولد عبدالحمید غیر برادری کی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا ، باپ کے رضامند نہ ہونے پر اس نے کپڑے سے پھندا لے کر زندگی کاخاتمہ کرلیا ۔ گجرات کے علاقہ دولت نگر کی 23 سالہ ام حبیبہ نے نامعلوم وجوہات پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ۔ ادھر ساہیوال میں دو لڑکیوں اور ایک 18 سالہ طالب علم نے گھریلو تنازع پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔ منٹگمری بسکٹ فیکٹری کالونی کے محنت کش محمد صدیق کی 20 سالہ بیٹی صائمہ نے گھریلو تنازع پر زہریلی گولیاں کھالیں ۔ چک 9-159 ایل میں ایک کاشتکار احمد کی 18 سالہ بیٹی ثنانے گھریلو تنازع پر زہریلی گولیاں کھا لیں ، عارف روڈ فیصل کالونی کے نذیر احمد کے 18 سالہ بیٹے فرخ نذیر نے بھی گھریلو تنازع پر زہریلی گولیاں کھالیں ، تینوں ہسپتال میں دم توڑ گئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The fans always liked my performances, Urwa Hussain
Previous Post شائقین نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا، عروہ حسین
Next Post گھریلو حالات سے تنگ آکر شوہر نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر دیا
Tired of domestic circumstances, husband killed wife and 3 daughters

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.