yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صبا قمر کے بعد نور نے بھی اثاثے ضبط ہونے کی تردید کردی

Web Editor September 11, 2017 1 min read
Noor refused to confiscate of assets after Saba Qamar
Share this:

کراچی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے بعد اداکارہ نور بخاری نے بھی ایف بی آر کی جانب سے اپنے اثاثے ضبط کیے جانےکی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک ذمہ داری شہری ہیں ان کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانی بند کی جائیں۔

Noor refused to confiscate of assets after Saba Qamarکچھ روز قبل ایف بی آر کی جانب سے اداکارہ صبا قمر اور نور بخاری کے بارے میں وائرل ہونے والی خبر کہ دونوں اداکاراؤں نے 2015 سے ٹیکس ادا نہیں کیا جس کی وجہ سے دونوں کا گھر ضبط ہونے اور بینک اکاؤنٹ بند ہونے کی خبر نے میڈیا میں ہلچل مچادی تھی ، ابتدا میں تو دونوں اداکاراؤں کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا تاہم گزشتہ روز صبا قمر نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنا گھر سیل ہونے اور بینک اکاؤنٹ بند ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بنا تصدیق کیے ان کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانی بند کی جائیں۔

صبا قمر کے بعد اداکارہ نور بخاری نے بھی اثاثے ضبط ہونے کی خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سب افواہیں ان کی شخصیت کو تباہ کرنے کے لیے پھیلائی جارہی ہیں ، وہ ایک ذمہ دار شہری ہیں اور باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتی ہیں۔ ہاں یہ سچ ہے مجھے ٹیکس ادا نہ کرنے کا نوٹس موصول ہواہے جس میں لکھا ہے کہ میں 1.5 ملین (15 لاکھ)روپے کی ٹیکس نادہندہ ہوں لیکن میرا کیس پہلے ہی عدالت میں موجود ہے لہٰذا اس صورتحال میں نوٹس موصول ہونا سمجھ سے باہر ہے، میں کیوں اتنی بڑی رقم ٹیکس کی مد میں ادا کروں جب کہ میں پچھلے دو سالوں سے انڈسٹری میں کام نہیں کررہی میری اتنی آمدنی نہیں ہے کہ میں اتنا زیادہ ٹیکس ادا کروں۔

نور کا کہنا تھا بہت سے لوگ میری شخصیت کو برباد کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور مجھے یقین ہے کہ ٹیکس چوری کی منصوبہ بندی بھی ان لوگوں کی جانب سے ہی کی گئی ہے لیکن میں اپنے حق کے لیے لڑوں گی۔ واضح رہے کہ 3 روز قبل یہ خبر وائرل ہوئی تھی کہ اداکارہ صبا قمر کے ذمہ 2016 کے انکم ٹیکس کی مد میں 32 لاکھ اور اداکارہ نور بخاری پر انکم ٹیکس کی مد میں 14 لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sunny Deol woke up on brother's failures
Previous Post سنی دیول کو بھائی کی ناکامیوں پر رونا آگیا
Next Post شائقین نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا، عروہ حسین
The fans always liked my performances, Urwa Hussain

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.