yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مچھلی کا تھوک آگ بجھانے میں مؤثر قرار

MH Kazmi January 31, 2017 1 min read
The effective for fire extinguisher of fish spit
Share this:

واشنگٹن: سمندری دنیا عجیب و غریب جانداروں سے بھری ہوئی ہے جس میں سے اب سائنسدانوں نے ہیگ فِش سے خارج ہونے والے لیس دار مادے کو مصنوعی طور پر تیار کرلیا ہے اور اسے کئی دلچسپ کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

The effective for fire extinguisher of fish spit
The effective for fire extinguisher of fish spit

ہیگ فش سمندر کے اندر شکاری جانوروں پر چپکنے والا مادہ پھینک کر ان کے گلپھڑے بند کرکے انہیں ہلاک کردیتی ہے لیکن اب امریکی بحریہ اس سے خاص ہھتیار بنانا چاہتی ہے جس سے دشمنوں کو قابو کرنے، آگ بجھانے اور سپاہیوں کے لیے زیرِ آب تیراکی کے مضبوط لباس بنانے میں استعمال کیا جاسکے گا۔

اب امریکی بحریہ کے ماہرین اس سے دشمنوں کا دم گھوٹنے، آگ بجھانے اور انتہائی مضبوط تیراکی کے لباس تیار کرنے پر کام کررہے ہیں۔ اس مچھلی کے چپکنے والے مادے کو سلائم کہا جاتا ہے اور سائنسدانوں نے اب مصنوعی طور پر اس کی بڑی مقدار تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ اسے ایل قسم کی اس مچھلی کے خاص پروٹین سے بنایا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک شفاف پلاسٹک کی طرح چپکنے والی جھلی دو اہم پروٹین پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس کی دھاگے نما ساخت پانی سے مل کر اسپرنگ کی طرح کُھلتی اور پھیلتی ہے جب کہ میوسن نامی لیسدار مادہ اسے تھری ڈی شکل دیتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق ہیگ فش کا چپکنے والا مٹیریل 10 ہزار گنا پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو اس کی غیرمعمولی لچک کا مظہر ہے۔ اسی لیے سلائم کو اہم ترین قدرتی حیاتی مادہ (بایو میٹریل) قرار دیا گیا ہے۔ امریکی نیوی کے سائنسدانوں کے مطابق اس مصنوعی مادے کو آگ اور دھماکا روکنے، پیراکوں کی حفاظت اور اسپرے کی صورت میں شارک کو بھگانے جیسے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ہیگ فِش اپنے دشمنوں پر یہ مادہ پھینک کر ان کو مفلوج کردیتی ہے۔ عموماً یہ گلپھڑوں پر چپک جاتا ہے اور شکاری جانور مثلاً شارک اسے چھوڑدیتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nigerian having more than 100 wives man dies
Previous Post نائیجیریا کا 100 سے زائد بیویاں رکھنے والا شخص چل بسا
Next Post سوناکشی کی رول ماڈل دپیکا پڈوکون
Sonakshi role model Deepika Padukone

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.