yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نائیجیریا کا 100 سے زائد بیویاں رکھنے والا شخص چل بسا

MH Kazmi January 31, 2017 1 min read
Nigerian having more than 100 wives man dies
Share this:

ابوجا: 100 سے زائد شادیاں کرنے والا نائیجیریا کا معمر شہری 93 برس کی عمر میں انتقال کرگیا۔

Nigerian having more than 100 wives man dies
Nigerian having more than 100 wives man dies

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمد بیلو ابوبکر نامی شخص طویل علالت کے بعد 93 سال کی عمر میں انتقال کرگیا، وہ نائیجریاں میں 100 سے زائد شادیوں کے حوالے سے مشہور تھا تاہم اس کی شادیوں سے متعلق متضاد رپورٹس پائی جاتی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ابوبکر کی ’’86‘‘ بیویاں تھیں تاہم مقامی نائیجرین اخبار ’’ڈیلی ٹرسٹ‘‘ نے اس معمر شخص کی 130 شادیوں سے متعلق بتایا ہے۔ ایک اور اخبار نے دعویٰ کیا کہ ابوبکر نے 107 شادیاں کررکھی تھیں لیکن وہ 10 بیویوں کو طلاق دے چکا تھا جب کہ ابوبکر کے بچوں کے حوالے سے بھی مختلف رپورٹس ہیں تاہم اکثر رپورٹس میں اس کے 203 بچوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ مرنے سے قبل ایک انٹریو میں مرحوم ابوبکر کا کہنا تھا کہ میرا وقت قریب آچکا ہے کیوں کہ میرا زیادہ سے زیادہ شادیاں کرنے کا ہدف مکمل ہوچکا ہے اور اب میں خالق حقیقی سے ملنے کے لیے تیار ہوں۔ واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں کہ نائیجیرین اخبار کی جانب سے اس معمر شخص کی موت کا دعویٰ کیا گیا ہے کیونکہ اس سے قبل بھی ابوبکر کی موت کی خبریں چلتی رہی ہیں تاہم اس بار برطانوی نشریاتی ادارے نے جنازے سے متعلق بھی تفصیل جاری کی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Children completed Robak Quebec in 2-minute with closed his eyes
Previous Post بچے نے آنکھیں بند کر کے 2 منٹ میں روبک کیوبک مکمل کرلیا
Next Post مچھلی کا تھوک آگ بجھانے میں مؤثر قرار
The effective for fire extinguisher of fish spit

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.