yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سوناکشی کی رول ماڈل دپیکا پڈوکون

MH Kazmi January 31, 2017 1 min read
Sonakshi role model Deepika Padukone
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “نور” کی شوٹنگ مکمل کرنے میں خاصی مصروف ہیں اوراداکارہ کسی فنکارکی تعریف کرنے میں کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹتی ہیں اور اب کی بار جب ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں دل کھول کر تعریف کر ڈالی۔

Sonakshi role model Deepika Padukone
Sonakshi role model Deepika Padukone

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اداکارائیں ایک دوسرے کی تعریفیں اتنی آسانی سے کرنے کی قائل نہیں ہوتی لیکن جب بات آجائے سوناکشی کی تو معاملہ ذرا منفرد ہوجاتا ہے۔ خوربرو اداکارہ سوناکشی سنہا سے جب ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ میں خوبصورت ترین اداکاروں کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے بلا جھجک اداکارہ دپیکا پڈوکون کا نام لیا۔ داکارہ کا کہنا تھا دپیکا ایک ایسی اداکارہ ہیں جن میں کوئی عیب نہیں اورجوبہت خوبصورت اوربہترین بھی ہیں۔ سوناکشی نے دپیکا کی تعریف میں بس یہ ہی نہیں کہا بلکہ جب ان سے تقریب میں دپیکا کوان کا رول ماڈل بنانے کا کہا گیا توان کا کہنا تھا کہ وہ دیپیکا کو اپنا رول ماڈل بنانے میں بھی خوشی محسوس کرتی ہیں.واضح رہے کہ اداکارہ رواں برس فلم نور اورنمستے انگلینڈ مین اداکاری کرتی نظر آئیں گی جب کہ اداکارہ فلم دبنگ 3 اور اتفاق ریمیک میں بھی مرکزی کردار ادا کریں گی جو 2018 میں سینیما گھروں کی زینت بنیں گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The effective for fire extinguisher of fish spit
Previous Post مچھلی کا تھوک آگ بجھانے میں مؤثر قرار
Next Post سلمان اچھی پرفارمنس پر فراخدلی سے داد دیتے ہیں، اکشے کمار
Salman give Praise lavishedive on good performances, Akshay Kumar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.