yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گلوبل لیگ کا رنگ آغاز سے قبل ہی پھیکا پڑنے لگا

MH Kazmi August 28, 2017 1 min read
The color of the Global League just before the start seemed like weird
Share this:

ڈربن: گلوبل لیگ کا رنگ آغاز سے قبل ہی پھیکا پڑنے لگا، چیمپئنز ٹرافی کے پاکستانی ہیروز نے پروٹیز ایونٹ پر بنگلہ دیشی لیگ کو ترجیح دے دی۔

The color of the Global League just before the start seemed like weird
The color of the Global League just before the start seemed like weird

جنوبی افریقی گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں پلیئرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے، اس ٹورنامنٹ کی تاریخ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے متصادم ہیں جس کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی کے فاتح پاکستانی اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پروٹیز ایونٹ کا حصہ نہیں بن رہے، جن میں بابر اعظم، حارث سہیل، شعیب ملک، سرفراز احمد، عماد وسیم، شاداب خان، فہیم اشرف، محمد عامر، حسن علی، جنید خان اور رومان رئیس شامل ہیں، ان میں سے زیادہ تر کے بی پی ایل سے معاہدے ہیں، اگرچہ ڈرافٹنگ میں جنید خان کو نیلسن منڈیلا بے اسٹارز نے منتخب کیا ہے تاہم فاسٹ بولر نے ٹویٹر پر واضح کیا کہ ان کا بی پی ایل ٹیم کھلنا کے ساتھ معاہدہ ہے اس لیے وہ گلوبل لیگ میں نہیں کھیلیں گے۔ اس سے قبل شاہد خان آفریدی بھی بنگلادیشی لیگ کو پروٹیز ایونٹ پر ترجیح دینے کا اعلان کرچکے ہیں۔اگرچہ اسٹیلن بوش نے عماد وسیم کی خدمات حاصل کی ہیں تاہم ان کا بھی اس ٹورنامنٹ میں شریک ہونا یقینی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ مجموعی طور پر ڈرافٹ میں پاکستان کے 22 کھلاڑی شریک ہوئے تھے جن میں سے عمر اکمل، محمد نواز اور وہاب ریاض کی خدمات بینونی زلمی نے حاصل کیں، محمد حفیظ اور فخر زمان ڈربن قلندرز کا حصہ بنے، انور علی کو نیلسن منڈیلا بے نے اپنی ٹے میں شامل کیا جبکہ یاسر شاہ جوہانسبرگ جائنٹس کا حصہ بنے جبکہ احمد شہزاد، سلمان بٹ، سمیع اسلم، اظہر علی، فواد عالم، افتخار احمد، کامران اکمل، مصباح الحق، محمد رضوان، عبدالرزاق، محمد عباس، سہیل خان، سہیل تنویر، عمرگل اورسعید اجمل کی کسی نے بات تک نہیں پوچھی۔ یہ ٹورنامنٹ جنوبی افریقہ کے 8 شہروں میں کھیلا جائیگا جس کا آغاز 3 نومبر سے ہی ہوگا۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
11 foreign goal keeper will come to Pakistan before World Xi
Previous Post ورلڈ الیون سے قبل 11 غیر ملکی گول کیپر پاکستان آئیں گے
Next Post سری لنکن ٹیم رسوائی کی سونامی میں غرق
Sri Lankan team drowsiness in rust tsunami

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.