yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

طاہرالقادری کا 17 جنوری سے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

MH Kazmi January 9, 2018 1 min read
tahir ul qadri, announced, big, movement, from january 15 , on, national level
Share this:

tahir ul qadri, announced, big, movement, from january 15 , on, national level

لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 17 جنوری سے مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر قانون رانا ثنا سے استعفے مانگیں گے نہیں بلکہ لیں گے۔

لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے خون اور پورے پاکستان کا حساب دیں گے۔طاہر القادری نے کہا کہ اب بات استعفوں تک محدود نہیں رہی ہے، اب پوری مسلم لیگ ن کا خاتمہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں پاکستان کی جمہوریٹ ختم کی گئی ، آئین کو پامال کیا گیا، ہر جرم کا حساب مانگا جائے گا۔

طاہر القادری نے الزام عائد کیا کہ مسلم لیگ ن نے آئین اور جمہوریت کو بے توقیر کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ احتجاج کا انتظامی جائزہ لینےکیلیے ایکشن کمیٹی قائم کردی ہے جس کا پہلا اجلاس 11 جنوری کو ہوگا جب کہ جن فیصلوں کا اعلان کیا جارہا ہے ان پر تمام جماعتوں سے مشاورت کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کمیٹی میں قمر زمان کائرہ، علیم خان، کامل علی آغا شامل، شیخ رشید، ناصرشیرازی، خرم نوازگنڈا پور اور لیاقت بلوچ شامل ہوں گے۔

طاہر القادری کا کہنا تھا کہ 17 جنوری کے احتجاج میں شرکت کیلیے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری، پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال اور دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دی ہے۔انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملزموں کو تحفظ فراہم کرنے والے بھی ذمے دار ہیں، بے گناہ لوگوں کے قتل عام کا انتقام لینا ہے، 17 جنوری سے حکومت کے خاتمے کا آغاز ہوگا۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں انسانیت دشمن اور ظلم کی سلطنت کاخاتمہ کرنا ہے، ن لیگ کا خاتمہ ہوگا، اب حکمرانوں کے گریبان ہوں گےاور عوام اور قوم کا ہاتھ ہوگا۔

’طاہر القادری کی تحریک کو پہلے کی طرح شرمندگی کا سامنا کرنا پڑیگا‘

دوسری جانب مسلم لیگ نواز کے رہنما طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا کہ طاہر القادری کی تحریک کو پہلے کی طرح شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ قادری صاحب ایک بہانہ ہیں، اتحاد پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے بنایا ہے، یہ اتحاد شکست خوردہ لوگوں کا ہے جو پہلے بھی کئی بار ہارے۔طلال نے کہا کہ طاہرالقادری ہمیشہ جمہوری نظام پرحملے کرتےہیں، وہ چاہتے ہیں کہ حکومت کو گرایا جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
influenza, patient, diagnosed, in, multan, after, karachi
Previous Post ملتان کے بعد کراچی پر موسمی انفلوئنزا کا حملہ، 28 کیسز سامنے آگئے
Next Post سرفراز شاہ قتل: رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط قرار
Sarfraz Shah, Murder case, accused, Rangers, officials, did not, get, any, forgiveness

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.