yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سرفراز شاہ قتل: رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط قرار

MH Kazmi January 9, 2018 1 min read
Sarfraz Shah, Murder case, accused, Rangers, officials, did not, get, any, forgiveness
Share this:

Sarfraz Shah, Murder case, accused, Rangers, officials, did not, get, any, forgiveness

صدر ممنون حسین کی جانب سے کراچی میں نوجوان کو قتل کرنے والے رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط نکلی۔

مقامی ٹیلی وژن چینل سے بات کرتے ہوئے ایوان صدر کے حکام نے کہا کہ صدر ممنون حسین کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کی سزا معاف کرنے کی خبر غلط ہے۔

حکام کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ ایوان صدر کو کوئی ایسی سمری موصول ہی نہیں ہوئی جس میں رینجرز اہلکاروں کی معافی کی درخواست کی گئی ہو۔رینجرز اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے سرفراز شاہ کے بھائی سالک شاہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ میڈیا کے ذریعے ہی یہ خبر سنی تھی تاہم کہیں سے بھی صدر مملکت کی جانب سے ان اہلکاروں کی سزا ختم کرنے کی تصدیق یا تردید نہیں ہو سکی۔

سالک شاہ نے مزید بتایا کہ ان کے بھائی کے قتل میں سزا پانے والے پانچوں اہلکار ابھی سینٹرل جیل کراچی میں سزا بھگت رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز مختلف میڈیا چینلز پر اس قسم کی خبریں زیر گردش رہیں کہ صدر ممنون حسین نے کراچی کے شہید بینظیر بھٹو پارک میں سرفراز شاہ نامی نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کرنے میں ملوث رینجرز اہلکاروں کی عمر قید کی سزا ختم کردی ہے۔مقامی میڈیا پر محکمہ داخلہ سندھ کے ذرائع کے حوالے سے خبریں چلتی رہیں کہ صدر ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے رینجرز اہلکاروں کی سزا ختم کر دی ہے۔

تاہم جیو نیوز اور یس اردو نیوز سمیت ذمہ دار صحافتی اداروں  نے صحافتی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس خبر کو بغیر تصدیق کے چلانے سے گریز کیا۔یاد رہے کہ جون 2011 میں رینجرز اہلکاروں کی جانب سے ایک نوجوان پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد میڈیا نے اس معاملے کو اٹھایا تھا جس کے بعد وہاں موجود رینجرز اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا اور بعد ازاں عدالت نے انہیں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
tahir ul qadri, announced, big, movement, from january 15 , on, national level
Previous Post طاہرالقادری کا 17 جنوری سے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
Next Post جمہوریت کا نام لینے والوں کو جمہوریت کے گورکن سے اتحاد مبارک، مریم نواز
Maryam Nawaz, statement, on, Tahir ul Qadri, alliance, with, democratic, parties

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.