counter easy hit

فیصل آباد: چھ سالہ بچی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر جاں بحق

فیصل آباد میں 6 سالہ بچی چھت پر کھیلتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر دم توڑ گئی۔

Faisalabad: Six-year-old girl was killed collapse by electric wires

Faisalabad: Six-year-old girl was killed collapse by electric wires

فیصل آباد: فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں 6 سالہ فاطمہ پرویز اپنے گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ اچانک پاوں پھسلنے سے چھت سے گر کر بجلی کی تاروں ساتھ ٹکرا گئی۔ بجلی کا کرنٹ لگنے سے بچی بری طرح جھلس گئی، جسے ریسکیو کی جانب سے طبی امداد کیلئے الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا لیکن بچی دم توڑ گئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website