counter easy hit

to

‘ عمران خان کا امیرِ قطر سے مکالمہ، شیخ تمیم بن حمدالثانی کے رد عمل نے سب کو حیران کر دیا

‘ عمران خان کا امیرِ قطر سے مکالمہ، شیخ تمیم بن حمدالثانی کے رد عمل نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی صابر شاکر کا امیر قطر کے دورہ پاکستان پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب قطر کے دورے پر گئے تو میں بھی اس ایونٹ کی کوریج کے لیے وہاں موجود تھا۔اور وہاں پر میری بہت سارے لوگوں سے ملاقات ہوئی۔ وہاں پر جب […]

7 جولائی سے تیار رہو ۔۔ مریم نواز نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والا اعلان کر دیا

7 جولائی سے تیار رہو ۔۔ مریم نواز نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف 7جولائی سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گی،پہلا عوامی جلسہ منڈی بہا ؤالدین میں کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطا بق مسلم لیگ(ن)نے العزیزیہ ریفرنس میں قید پارٹی قائد نواز شیریف کو کوٹ لکھپت جیل میں مناسب طبی سہولیات کی عدم فراہمی […]

مہنگائی کا ایک اور بم: آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں کتنے روپے اضافے کا امکان ہے؟ سن کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

مہنگائی کا ایک اور بم: آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں کتنے روپے اضافے کا امکان ہے؟ سن کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

کراچی(سٹاف رپورٹر)روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہونے اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے آئندہ ماہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں 5 سے 7 روپے اضافے کا امکان ہے۔پیٹرول سستا ہونے کی تمام امیدیں دم توڑ گئیں، ڈالر اور عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے سے ملک میں پیٹرولیم […]

شہبازشریف کی اسد عمر کو بڑی پیشکش ۔۔۔

شہبازشریف کی اسد عمر کو بڑی پیشکش ۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی و رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈرشہباز شریف پہلے ہی اسد عمر کو میثاق معیشت کی آفر کر چکے ہیں۔ہفتہ کو قومی اسمبلی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

گرفتاریوں کے موسم میں مولانا فضل الرحمٰن اور چند حکومتی کالی بھیڑوں کے حوالے سے ناقابل یقین خبر آ گئی

گرفتاریوں کے موسم میں مولانا فضل الرحمٰن اور چند حکومتی کالی بھیڑوں کے حوالے سے ناقابل یقین خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) علاقے میں ’رئیس وڈا‘ یعنی بڑا رئیس کے نام سے پکارے جانیوالے آصف زرداری کے بارے میں عموماً کہاجاتا تھا کہ اسکے دو ہی ٹھکانے ہیں جیل یا پھر ایوان اقتدار! اسی کے بیچ سیاست کے اس دلچسپ کردار کی زندگی گزری ہے۔ بے نظیر بھٹو کے ساتھ شادی نے ان کا […]

امیر قطر کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری

امیر قطر کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری

امیر قطر شیخ تمیم بن حماد دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، دونوں ممالک میں مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ تفصیلات کے  مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حماد دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے،وزیراعظم عمران خان امیر قطر کا استقبال کریں گے، امیر قطر کو جے ایف 17 تھنڈر طیارے سلامی دیں گے، قطر کی جانب سے پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ […]

’’معیشت آئی ایم ایف کو دے دی گئی‘‘

’’معیشت آئی ایم ایف کو دے دی گئی‘‘

سینئر سیاستدان اور سابق صدر تحریک انصاف جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ معیشت آئی۔ایم۔ایف کو دے دی گئی، آئی۔ایم۔ایف نے مصر کی معیشت تباہ کر دی،مصر میں محمد مرسی کا اقتدار ختم کر دیا گیا ،ہمیں اپنے حالات کا جائزہ لینا ہوگا ، احتساب ایسا نہیں ہوتا جیسے ہو رہا ہے، پاکستان میں عجیب قسم کا احتساب جاری […]

آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر وینا ملک سیخ پا ہو گئیں

آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر وینا ملک سیخ پا ہو گئیں

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر سیخ پا ہو گئیں ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 30 سال تک ہمارے پیارے ملک کو جن چوروں ڈاکوؤں اور غداروں نے لوٹا آج ان کو […]

کینسر میں مبتلا اداکارہ ہیر سنگھار کی فریاد سنی گئی۔۔۔ اہم حکومتی وزیر نے امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

کینسر میں مبتلا اداکارہ ہیر سنگھار کی فریاد سنی گئی۔۔۔ اہم حکومتی وزیر نے امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام بخاری نے کینسر کی مریضہ گلوکارہ ہیر سنگھار کو پانچ لاکھ روپے علاج کے لئے امداد کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب صمصام بخاری کی جانب سے گلوکارہ ہیر سنگھار کو کینسر کے علاج کے لئے پانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک جاری […]

ایشوریہ رائے کا 29 سالہ بیٹا منظر عام پر آگیا، ابھیشک بچن سخت پریشان

ایشوریہ رائے کا 29 سالہ بیٹا منظر عام پر آگیا، ابھیشک بچن سخت پریشان

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے اس کی حقیقی والدہ ہیں، نوجوان کے اس دعویٰ پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے، نوجوان کی جانب سے اپنے دعویٰ کے حق میں کچھ […]

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی، وزیراعظم کو نوٹس جاری

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی، وزیراعظم کو نوٹس جاری

 ضمنی الیکشن این اے 205 میں الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پروزیراعظم کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شوکاز نوٹس امیدوار عبدالباری پتافی کی شکایت پر جاری کیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے خان گڑھ کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر […]

سابق صدر آصف زرداری کی حکومت کو پیشکش

سابق صدر آصف زرداری کی حکومت کو پیشکش

سابق صدر آصف زرداری پروڈکشن آرڈر پر قومی اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے،انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں میثاق معیشت کرتے ہیں،پاکستان ہے تو ہم سب ہیں،حکومت کا بجٹ اخباروں میں دیکھا۔حساب کتاب بند کرو آگے کی بات کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں جاری ہے،سابق صدر آصف زرداری نیب ہیڈ کوارٹر راولپنڈی سے قومی […]

پی ایف یو جے ورکرز کے صدر پرویز شوکت کا ویج بورڈ ایوارڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کرنے کا مطالبہ

پی ایف یو جے ورکرز کے صدر پرویز شوکت کا ویج بورڈ ایوارڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کرنے کا مطالبہ

میں نے سپریم کورٹ میں بھی الیکٹرانک میڈیا کو ویج بورڈ میں شامل کرنے کے لٸے پٹیشن داٸر کی تھی جس پر سپریم کورٹ کی ویج بورڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کرنے کی ڈاٸریکشن موجود ہے ہمارا یہ مطالبہ ہے ویج بورڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کیا جاٸے الیکٹرانک میڈیا کے ساتھی بھی […]

ڈالر کی قیمت کل کم ہوئی تو آج پھر اضافہ ہوگیا۔ ڈالر 25 پیسے بڑھ کر 157 کا ہو گیا۔

ڈالر کی قیمت کل کم ہوئی تو آج پھر اضافہ ہوگیا۔ ڈالر 25 پیسے بڑھ کر 157 کا ہو گیا۔

تحریک انصاف کی حکومت نے جب سے اقتدار سنبھالا ، ڈالر کو سپیڈ لگ گئی۔  گزشتہ روز  انٹربینک میں  ڈالر  25 پیسے سستا ہو ا لیکن آج پھر ڈالر کو پر لگ گئے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا،  ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.80 سے بڑھ کر 157 روپے کا ہوگیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

قومی اسمبلی :شہباز شریف کی وزیر اعظم کو بڑی پیشکش

قومی اسمبلی :شہباز شریف کی وزیر اعظم کو بڑی پیشکش

قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن بار بار وقفے کے بعد شروع ہوچکا ہے،سپیکر اسد قیصر اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،ارکان اسمبلی گرما گرم بحث کررہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  بجٹ پر تقریر  کی تو حکومتی بنچز سے ہنگامہ انگیز باتیں ہوئی حکومتی بنچز سے جو باتیں کی گئی ان سے […]

زمین کانپی نہ آسمان گرا۔ اسلام آباد میں ظلم کی انتہا ہوگئی، سسرالیوں نے بہو کو تیزاب پلا دیا۔

زمین کانپی نہ آسمان گرا۔ اسلام آباد میں ظلم کی انتہا ہوگئی، سسرالیوں نے بہو کو تیزاب پلا دیا۔

تفصیلات  کے مطابق اسلام آباد بارہ کہو کے علاقے میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو تیزاب پلا دیا۔  پانچ دن سے پمز ہسپتال میں زیر علاج خاتون مرسلین اختر دم توڑ گئی ۔  محمد سلیم اختر کے بھائی سید قیصر حسین کی مدعیت میں تھانہ بارہ کہو میں سسرالیوں کے خلاف درخواست دے دی گئی ۔مرسلین کےبھائی کا الزام ہے […]

جرمن چانسلر اچانک کانپنے لگیں

جرمن چانسلر اچانک کانپنے لگیں

جرمن چانسلر کو اچانک کیا ہوا کہ کانپنے لگیں، برلن میں ایک تقریب کے دوران اینجلا مرکل کیوں کانپتی رہیں۔ جرمن چانسلر اینجلامرکل کو کیا ہوا؟اتنا کیوں کانپ رہی ہیں، برلن میں ایک تقریب کے دوران ایسا کیا ہوا کہ جرمن چانسلر پر کپکپی طاری ہوگئی۔برلن میں یوکرائن کے صدر کے اعزاز میں تقریب جاری تھی،مہمان کو گارڈ آف آنر دیا جا رہا تھا […]

وزیراعظم عمران خان کو سکول جانے کا مشورہ

وزیراعظم عمران خان کو سکول جانے کا مشورہ

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹرپررابندناتھ ٹیگورکاقول خلیل جبران کےنام سےشیئرکردیا،جس پرغیرملکی میڈیانےمذاق بناناشروع کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے رابندر ناتھ ٹیگورکاقول خلیل جبران کے نام سے منسوب کرکے ٹوئٹ کیا۔ غیرملکی میڈیا پراس بات کو لے کرمذاق بنایاجارہاہے۔ ایک غیر ملکی اخبار نے تو وزیراعظم کو اسکول جانے کا مشورہ دے دیا۔ کسی نےلکھاکہ عمران […]

ورلڈ کپ 2019 کا آج بڑا مقابلہ جاری، نیوزی لینڈ کے بائولٹ کی شاندار بال وکٹ کئی فٹ دور جاگری

ورلڈ کپ 2019 کا آج بڑا مقابلہ جاری، نیوزی لینڈ کے بائولٹ کی شاندار بال وکٹ کئی فٹ دور جاگری

📹 VIDEO – 🇳🇿NZL vs RSA🇿🇦 👀 OUT!! Q Kock   New Zealand has won the toss and elected to Field first. Playing XI live match on star sports just click below https://cric1.com/watch-star-sports-1-hd-live-cricket-streaming-ipl-t20-2019/ New Zealand M Guptill, C Munro, K Williamson, R Taylor, T Latham, J Neesham, C Grandhomme, M Santner, M Henry, L Ferguson, […]

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 157 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا.  دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی ٹریڈنگ 156 روپے 80 پیسےپرجاری ہے.گزشتہ ہفتے بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر انٹربینک میں 155.84 پر بند ہوا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 27

نعیم الحق اور فواد چودھری پارلیمنٹ کی سیڑھیوں پر آمنے سامنے

نعیم الحق اور فواد چودھری پارلیمنٹ کی سیڑھیوں پر آمنے سامنے

معاون خصوصی نعیم الحق اور وفاقی فواد چوہدری پارلیمنٹ کی سیڑھیوں پر آمنے سامنے  آگئے۔ میڈیا کے کیمرے دیکھ کر پی ٹی آئی کے دونوں رہنما میڈیا بھائی بھائی بن گئے۔ نعیم الحق نے فواد چوہدری کے بارے میں تعریفیں اور اپنا پڑوسی قرار دے دیا۔ صحافی کےسوال پر دونوں کے درمیان اختلافات کے سوال پر کہاکہ نعیم الحق نے کہاکہ ہم میں بالکل بھی […]

حکومت مخالف تحریک کیلئے اپوزیشن میں رابطےتیز ہوگئے۔

حکومت مخالف تحریک کیلئے اپوزیشن میں رابطےتیز ہوگئے۔

مولانا فضل الرحمان سے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، شہبازشریف کہتے ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی، حکومت کو بجٹ واپس لینے پر مجبور کرینگے،بلاول بھٹو کا کہنا ہےہماری کوشش ہوگی عوام دشمن بجٹ پاس نہ ہو، مولانا فضل الرحمان بولےجعلی حکومت قوم کو قابل قبول […]

ایٹمی اسلحہ جدید تر بنانے کی عالمی دوڑ

ایٹمی اسلحہ جدید تر بنانے کی عالمی دوڑ

لاہور:  دنیا بھر کی جوہری طاقتوں نے اپنے ایٹمی اسلحے کو جدید تر بنانے پر سرمایہ کاری میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ بات سویڈش دارالحکومت سٹاک ہوم میں قائم امن پر تحقیق کے بین الاقوامی ادارے ‘سپری’ کی تازہ ترین رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ اس سویڈش ادارے کا نام سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس […]

پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی چال ناکام

پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی چال ناکام

اسلام آباد:  ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی چال ناکام بنا دی گئی، ملائیشیا، چین اور ترکی کی حمایت کے باعث اب ایف اے ٹی ایف پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل نہیں کر سکتا۔ تفصیلات کے مطابق دوست اسلامی ملک ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی خصوصی مہربانی […]