By Web Editor on April 24, 2018 declare, declined, Electricity, NEPRA, prices, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ردو بدل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, another, budget, decision, issue, khyber, of, Pakhtunkhwa's, Tehreek-e-Insaf, to, U turn اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور یوٹرن لیتے ہوئے خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور یوٹرن لیا ہے اور خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش نہ کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ بجٹ اجلاس کے لیے سمری بھجوادی گئی اور 14 مئی کو اجلاس طلب کیا […]
By Web Editor on April 24, 2018 become, blacklist, Car, to, with, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے عتیق نامی نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والی امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کو بلیک لسٹ کرکے اسے بیرون ملک سفر سے قبل اجازت لینے کا پابند کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے امریکی سفارت خانے میں تعینات ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی سے کچلے گئے […]
By Web Editor on April 24, 2018 cheating, cricket, have, icc, in, najam, sethi, steps, take, to, tough, will اہم ترین, خبریں, کھیل

کولکتہ: پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کھیل میں میچ فکسنگ، بال ٹیمپرنگ سمیت ہر قسم کی چیٹنگ کے خلاف ہے۔ نجم سیٹھی نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ پی سی بی ہر قسم کی چیٹنگ کیخلاف سخت خیالات رکھتا اور آئی سی سی کو بھی اس حوالے […]
By Web Editor on April 24, 2018 accepted, Amir, Corrupt, imran, invitation, Khan, Knock, out, politicians, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: باکسر عامر خان نے عمران خان کی دعوت قبول کرتے ہوئے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ کا سہارا لیتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ہاں!میں پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنا پسند کروں گا۔ یاد رہے کہ نمل یونیورسٹی کیلیے فنڈز جمع کرنے […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, Azhar, definitely, do, good, got, I, it, limited, movies, not, play, role, Saima, to, TV, will اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ و ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ اداکاری کیلیے خود کو صرف فلموں تک محدود نہیں رکھنا چاہتی، ٹی وی ڈراموں میں جب کوئی اچھا کردار آفر ہوگا تو میں ضرور کام کروں گی۔ بات چیت کرتے ہوئے صائمہ اظہر نے کہا کہ ایک وقت تھا جب خوبصورت پیراہن، قیمتی جیولری اور لانگ ہیل کے […]
By Web Editor on April 24, 2018 13, bedouin, For, in, living, minutes, oxygen, sea, the, to, up, Water, without اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

جکارتہ: انڈونیشیا کے قدیم قبائلی ہزاروں برس سے سمندر کے کنارے رہتے ہیں، ان کی اکثریت کشتیوں میں رہتی ہے اور وہ کسی بیرونی آلے کے بغیر 13 منٹ تک پانی کے اندر رہتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں۔ یہ افراد باجاؤ قبائل سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک عرصے سے ماہرین ان پر تحقیق […]
By Web Editor on April 23, 2018 go, India, Muslim, not, taxi, taxiwill not go to India, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت میں مسلم مخالف انتہا پسندی سوچ کی ایک اور مثال سامنے آگئی جب انتہا پسند تنظیم کے رکن کی جانب سے بھارتی مسلمانوں کو جہادی قرار دے دیا گیا۔ مسلم ڈرائیور کی موجودگی پر ہندو نوجوان نے آن لائن ٹیکسی بکنگ یہ کہہ کر منسوخ کردی کہ ’میں جہادیوں کو اپنا پیسہ دینا نہیں چاہتا۔‘ ٹوئیٹر پر […]
By Web Editor on April 23, 2018 arms, gives, Kurds, the, to, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی شام میں کردوں کو اسلحہ اور تربیت فراہم کررہے ہیں ۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں الزام عائد کیا کہ امریکا اور اس کے اتحادی شمالی شام میں کردوں کو اسلحہ […]
By Web Editor on April 23, 2018 Chinese, of, sajjad, sargodha, sent, shadow, the, to, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

چین سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ بدھیو اور سرگودھا سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ شمع شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ بدھیو اور شمع کی دوستی سوشل میڈیا پر ہوئی اور انہوں نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ جس کے بعد بدھیو اپنی بہنوں کے ہمراہ بیاہ رچانے سرگودھا […]
By Web Editor on April 23, 2018 decision, electric, immediate, of, open, Southern, Sui, supply, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت کے مطابق کے الیکٹرک کیلئے گیس کی فوری سپلائی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپلائی کی جانے والی 190 ایم ایم سی ایف ڈی میں سے 60 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی ہو گی، چارٹرڈ […]
By Web Editor on April 23, 2018 A, birds, decision, generation, in, lahore, micro-chip, set, the, to, zoo اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: چڑیا گھر کے شرمیلے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے بنانے اور نایاب پرندوں کی نقل وحرکت کو مانیٹر کرنے کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور کے چڑیا گھر کی انتظامیہ نے نایاب نسل کے پرندوں کی افزائش نسل کے لیے خاص قسم کے گھونسلے بنانے کا […]
By Web Editor on April 23, 2018 as, be, gas, k Electric, karachi, load shedding, Minister, much, Needed, prime, provided, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے مسائل حل کردیئے ہیں اور آج سے کے الیکٹرک کو مطلوبہ گیس کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ محمد زبیر، مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وفاقی […]
By Web Editor on April 23, 2018 Amir, Boxing, Corrupt, hand, imran, in, Khan, over, politicians, Ring, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لندن: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں معروف باکسر عامر خان کے حوالے کروں گا۔ برطانیہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اقتدار کی کرسی کے بغیر ہی عوامی […]
By Web Editor on April 23, 2018 any, artist, category, correct, distributing, is, Momal, not, Shaikh, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ و ماڈل مومل شیخ نے کہا ہے کہ جس طرح فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اسی طرح سچے فنکاروں کوفلم اورٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مومل شیخ نے کہاکہ ایک نوجوان جب شوبز کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تواس کے کچھ ٹارگٹ ہوتے ہیں اور […]
By Web Editor on April 23, 2018 break, Meera, Mouth, Pirzada, Rabbi, threatened, to اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بطورہیروئن اپنے کیرئیر کی پہلی فلم ’’ شورشرابا ‘‘ کی ریلیزسے قبل سینئر اداکارہ میرا کو منہ توڑ دینے کی دھمکی دے ڈالی۔ بات کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ پہلے ہی اداکارہ میرا جیسی بہت سی اداکاراؤں کی بدولت پاکستان فلم انڈسٹری کا امیج بہت متاثر ہوچکا ہے۔ اگرانھوں […]
By Web Editor on April 23, 2018 case, cast, court, finish, humiliating, Khan, lower, of, reached, Salman, statement, Supreme, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

نئی دہلی: بھارتی اداکار سلمان خان نے ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے خلاف متنازع الفاظ استعمال کرنے کے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ دبنگ خان کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں، سلو میاں کبھی کالے ہرن کے کیس میں عدالت کے چکر لگاتے ہیں تو کبھی […]
By Web Editor on April 23, 2018 40, Allocate, billion, For, pakistan, proposal, Railways, Rs, to اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: پاکستان ریلویز کے لیے آئندہ مالی سال 2018-19 کے لیے 40 ارب سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے جس میں جاری منصوبوں اور نئے منصوبوں کے لیے مختص کردہ فنڈز شامل ہیں۔ ایم ایل ون کے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کی تعمیر کے لیے 3 کروڑ 90 لاکھ روپے، اسٹاف کوارٹرز کے لیے […]
By Web Editor on April 23, 2018 decision, exports, give, increase, industry, local, Protection, strategic, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: حکومت نے برآمدات کے فروغ اور برآمدی شعبے کو عالمی دنیا میں زیادہ مسابقتی بنانے کے لیے مقامی پیداواری صنعت کو پیداواری لاگت کے تناسب سے اسٹریٹجک تحفظ فراہم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے گرتی ہوئی برآمدات اور ملکی مصنوعات میں مسابقت نہ ہونے کے تناظر میں مقامی صنعت کو تحفظ دلانے کا […]
By Web Editor on April 23, 2018 4, children, Died, Diseases, DUE, Epidemic, food, in, more, shortage, than, Tharparkar, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کا سول اسپتال کا دورہ، اسپتال میں صفائی نہ ہونے پر انتظامیہ پر برہم، 24گھنٹے میں پتھا لوجسٹ کی تقرری کا حکم، بغیر پیتھا لوجسٹ لیبارٹری بند کردی جائے گی،مریضوں کی ایمبولینس مفت میں نہ دینے کی شکایات۔ تھرپارکر […]
By Web Editor on April 23, 2018 and, arrested, child, fourth, in, involved, juvenile, kidnapping, murder, of, Rabia, suspects, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن بچی رابعہ کے اغوا، مبینہ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے کمسن بچی رابعہ کے اغوا ، مبینہ زیادتی اور قتل میں ملوث چوتھے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن […]
By Web Editor on April 21, 2018 Announced, BJP, leave, Member, party, senior, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بہار:بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کے سینئر رکن یشونت سنہا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی ریاست بہار کے صدر مقام پٹنا میں پریس کانفرنس کے دوران یشونت سنہا نے بی جے پی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کے برسراقتدار آنے […]
By Web Editor on April 21, 2018 A, After, asked, behind, Bhai, conference, did, during, easy, felt, For, from, get, he, interesting, is, it, like, money, not, Poison, press, rasheed, rashid, repeatedly, sheikh, situation, such, that, the, thing, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

رحیم یار خان شیخوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ فضول خرچی بالکل نہیں کرتے اور انتہائی قناعت پسند ہوتے ہیں، ایک ایک روپیہ سوچ سمجھ کر لگاتے ہیں، ایسا ہی کچھ شیخ رشید نے کیا،جس وقت شیخ رشید پریس کانفرنس کر رہے تھے تو اس موقع پر ایک بھکاری بھیک مانگنے پہنچ گیا […]
By Web Editor on April 21, 2018 A, act, all, and, appeal, area, Baloch, be, Bhattu, condemn, could, fascinating, fear, fled, from, her, his, immediately, in, involved, is, it, karachi, Khatin, leadership, murderous, on, party, people, ppp, president, protected, punished, Saira, should, so, spot.We, strongly, test, that, the, they, this, to, today, tortured, unknown, visited, were, who, Wing, woman, womens, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

یہ خاتون پاکستان پیپلز پارٹی کراچی خوتین ونگ کی صدر سائرہ بلوچ ہیں جن کو آج اپنے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے ہم ایک عورت پر اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے اعلی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ […]