By MH Kazmi on July 5, 2018 captain's, eat, everyone, imran, in, karachi, Khan, man, offered, Pan, response, surprised, the, to, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی; عمران خان کو دیکھتے ہی کراچی کے نوجوان نے کپتان کو “پان” کھانے کی آفر کر دی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کراچی کے دورے پر گئے تھے۔۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں عوام کا ایک ہجوم دکھایا جا رہا ہے جو […]
By MH Kazmi on July 5, 2018 an, attack, critics, do, filed, I, imran, Khan, know, not, of, on, opponents, say, the, to, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد;پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مرشد سے عشق اور عقیدت کے اظہار کو شرک نہیں کہا جا سکتا، دین کے متعلق میرا بہت مطالعہ ہے ،اقبال کو پڑھیں تو عشق کے متعلق پتہ چلے گا ،کلمہ گو شرک کیسے کر سکتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران […]
By MH Kazmi on July 5, 2018 ......, 7%, court, distribute, heard, high, independent, order, province, request, Sindh, states, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی ;سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست مسترد کردی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کی تشکیل صدیوں کے ارتقا کے بعد ہوتی ہے،کینیڈا میں پنجابی دوسری بڑی زبان ہے 6 وزیرسکھ ہیں،کیا اس کے باوجود کینیڈا میں ان کی […]
By MH Kazmi on July 5, 2018 ...", am, Announcement, declared, everywhere, fight, going, I, in, media, Papa, run-maid, smashed, social, the, to, video, Vote, wall اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور; سوشل میڈیا سے شہرت پانے والا رن مرید بھی الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں آ گیا۔۔الیکشن جیتنے کی صورت میں علاقے کو کینیڈا بنانے کا اعلان کر دیا۔ ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرکچھ عرصہ قبل ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی بیوی کی تعریفوں کے پُل باندھتے […]
By MH Kazmi on July 5, 2018 ......, biggest, Chaudhry, court, given, has, impossible, incomplete, leader, non-qualified, Sarwar, shock, Supreme, Tehreek-e-Insaf, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد;سپریم کورٹ نے پی پی 120 سے تحریک انصاف کے امیدوارچودھری رمضان کو نااہل قرار دے دیا اور دہری شہریت سے متعلق غلط بیان حلفی پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سر براہی میں بنچ نے پی پی 120 سے تحریک انصاف کے امیدوار چودھری رمضان […]
By Web Editor on July 4, 2018 and, canal, Cut, fingers, land, owner, rahimyarkhan, s, thrown, to, YOUNGMAN اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان

رحیم یارخان(یس ارد ونیوز) زمین کے تنازع پر بااثر وڈیرےسولنگی نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری جاویدپر حملہ کردیا ۔ پولیس کے مطابق ظالم وڈیرے سولنگی نےپلاٹ کی رنجش پر تشددکیاشہری جاوید کی دونوں ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ کرنہر میں پھینک دی، انگلیاں کاٹنے کے بعد شہری پر فائرنگ کردی، شور واویلہ پر وڈیرہ ساتھیوں سمیت فرار، […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 imran, Khan, Maryam, Nawaz, to, Tweets اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لندن: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان اور مریم نواز کے درمیان الفاظ کا تبادلہ ہوا ہے ۔عمران خان نے پہلے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ جو شخص کسی مقصد کے لیے کھڑا نہیں ہوتا وہ کسی بھی چیز کے لیے گر سکتا ہے ، میلکم ایکس کی […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 about, Dr, going, India, information, Naik's, to, zakir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: معروف مذہبی اسکالرڈاکٹر ذاکر نائیک کے بھارت واپس جانے سے متعلق متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق 52 سالہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ، جن پر نفرت انگیز تقاریر کرنے کا الزام ہے، نے بھارت آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 150, billion, burdens, circular, Debt, government, masses, of, on, payment, previous, puts, rupees, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کا بوجھ کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ڈالا ہے جس کے بعد عوام سے بجلی ٹیکس کی مد میں 150 ارب روپے کی وصولی شروع کردی […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 Chaudhry, contacted, imran, Khans, Nisar's, to, tried, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان کے ایک معروف روزنامہ اخبار کے مطابق عمران خان اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان دوستی کا رشتہ رہا ہے، عمران خان سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حوالے سے مبینہ طور پر اچھی رائے نہیں رکھتے اس کے باوجود انہوں نے چوہدری نثار علی خان کو تحریک انصاف میں شمولیت کی […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 be, is, money, or, returned, the, then, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرض معافی کیس میں آپشنز پر غور کیلئے 222 کمپنیوں کو 10 روز کی مہلت دے دی،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بتادیں 75 فیصدرقم واپس کرنی ہے یابینکنگ کورٹ جاناہے،10 دن بعدعدالت قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی،مہلت کے بعدکمپنیاں کوئی آپشن استعمال نہیں کر […]
By Web Editor on July 4, 2018 A, ago, all, came, in, incredible, news, ocean, Recovered, see, shocked, sitting, situation, such, that, the, to, twenty, was, were, woman, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جکارتا;انڈونیشین میڈیا میں ایک ناقابلِ یقین خبر گردش کررہی ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ 18 ماہ قبل سمندر کی لہروں میں گم ہوجانے والی ایک خاتون عین اسی جگہ بے ہوشی کی حالت میں ملی ہیں۔ مبینہ طور پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ خاتون اسی لباس میں ملی ہے جو اس […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 be, go, jail, Maryam, Nawaz, not, ready, Scared, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لندن: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ قید سے خوفزدہ ہونے والے نہیں جیل بھی جانے کے لیے تیار ہیں۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو کچھ پاناما ٹرائل کے حوالے سے ہورہا ہے سب قوم کے سامنے ہے، جس طرح پاناما کیس کو چلایا گیا اس سے […]
By Web Editor on July 4, 2018 ..., A, afraid, be, big, case, Committee, court, decision, detailed, ended, happened, Haq, high, islamabad, issued, of, order, Prophethood, regarding, report, same, the, to, Zafarul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; اسلام آباد ہائیکورٹ نے ختم نبوت سے متعلق قانون میں ترمیم کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دیا ہے۔کیس کا تفصیلی فیصلہ 172 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تحریر کیا جب کہ، راجہ ظفر الحق کمیٹی کی […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 access, apps, consumer, data, disclosure, Gmail, of, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کیا آپ یقین کریں گے کہ گوگل نے مختلف سافٹ وئیر کمپنیوں کو جی میل صارفین کے نجی پیغامات پڑھنے کی اجازت دے رکھی ہے؟ ویسے تو گوگل نے خود تو جی میل صارفین کی ای میلز کو اسکین کرنا چھوڑ دیا ہے مگر کچھ تھرڈ پارٹی ڈویلپرز کو نئی ایپس بنانے کے لیے صارفین […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 buses, fail, For, in, Peshawar, pink, start, to, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پشاور: تحریک انصاف حکومت میں خیبرپختونخوا کو جاپان اور اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین کے لیے ملنے والی کروڑوں روپے مالیت کی پنک بسیں بغیر استعمال کیے کھڑی کھڑی ناکارہ ہونے لگی ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت میں خیبرپختونخوا کوجاپان اور اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین کے لیے پنک بسیں امداد کے طور پر دی گئیں […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 finish, found, how, scientists, smell, solution, to اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی

آکسفورڈ: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پسینے کی بو ختم کرنے والے ڈیوڈ رینٹ جلد کے لیے خطرناک ثابت ہوتے ہیں جسے مد نظر رکھتے ہوئے مفید ڈیوڈرینٹ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفورڈ اور نیویارک یونیورسٹیز کی تحقیقی ٹیموں نے انسانی جسم کے جلد سے نکلنے […]
By Web Editor on July 4, 2018 ...", are, everything, going, he, hear, journalist, Nawaz, of, pakistan, question, responded, see, Sharif, surprised, that, the, to, verdict, was, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن;سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچ گئے ۔اس موقع پر صحافیوں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو گھیر لیا اور سوال کیا کہ” کیا آپ فیصلہ سننے پاکستان جا رہے ہیں“کے جواب میں نوازشریف نے کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس پرمشاورت جاری ہے ، ابھی وکلا سے مشاورت […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 31, Decide, educational, holidays, in, increase, institutions, July, Sindh, Summer, till, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن سندھ عالیہ شاہد نے موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے کے حوالے سے نگراں وزیرِ تعلیم و صحت سعدیہ رضوی کو سمری بھیج دی ہے، سمری وزیرِ تعلیم کی منظوری کے بعد چیف سیکرٹری سندھ […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 alternative, an, and, be, Minister, peoples, prime, semi-corrupt, Spoon, to, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان میں عام انتخابات کا دنگل لگنے کو ہے، جس میں ہر بار کی طرح اس بار بھی کئی بڑے برج الٹ جائیں گے، کئی نئے لوگ اور چہرے سامنے آئیں گے۔ گزشتہ کئی انتخابات کی طرح رواں سال ہونے والے انتخابات میں بھی کچھ امیدوار ایسے ہوں گے، جو اس بار بھی سرخرو ہی […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 19, accidents, different, DUE, in, killed, Punjab, rains, stormy, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی مختلف حادثات و واقعات میں 19 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں جاری موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی ہے گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث پورا لاہور ڈوب گیا ہے جس نے حکومت پنجاب کی […]
By Web Editor on July 3, 2018 ..., and, anger, anxiety, came, campaign, election, in, leaders, of, political, public, Quranic, recitation, resort, the, to, verses, wave اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; عام انتخابات 2018ء میں 22 دن باقی ہیں، الیکشن کے قریب آتے ہی سیاسی اُمیدواروں نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے جس کے لیے جگہ جگہ اُمیدواروں کے پوسٹرز اور بینرز آویزاں ہیں اور کہیں تو انتخابی جلسے بھی کیے جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کئی سیاسی اُمیدواروں کی […]
By Web Editor on July 3, 2018 australian, came, children, court, Events, from, hide, incredible, news, Peripheri, rap, sentenced, the, to, was, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سڈنی;آسٹریلیا کی عدالت نے کیتھولک آرج بشپ فیلپ وِلسن کو 70 کی دہائی میں بچوں سے ریپ کے واقعات پر خاموشی اختیار کرنے کے جرم میں 12 ماہ کی نظر بندی کی سزا سنادی۔ واضح رہے کہ فیلپ وِلسن ایڈیلیڈ میں آرچ بشپ ہیں اور سینئر کیتھولک کلیسا کے اعلیٰ ترین عہدیدار ہیں۔ بی بی […]
By Web Editor on July 3, 2018 12, are, be, caught, cave, children, in, know, of, related, such, surprised, the, things, to, will, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بینکاک ;تھائی لینڈ کی غار میں پھنسنے والے 12 لڑکے اور ان کے فٹبال کوچ کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ سب زندہ ہیں اور غار میں صحیح حالت میں موجود ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کی فوج کا کہنا ہے کہ غار میں […]