counter easy hit

مریم نواز کا عمران خان کو ٹویٹ

لندن: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان اور مریم نواز کے درمیان الفاظ کا تبادلہ ہوا ہے ۔عمران خان نے پہلے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ جو شخص کسی مقصد کے لیے کھڑا نہیں ہوتا وہ کسی بھی چیز کے لیے گر سکتا ہے ، میلکم ایکس کی یہ کہاوت ان لوگوں کے لیے پیغام ہے جو 25 جولائی کو ووٹ نہ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔عمران خان کے اس بیان پرمریم نواز نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور ان سے کئی سوال کر ڈالے ۔مریم نواز نے عمران خان کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ تم کس کے لیے کھڑے ہوتے ہو؟ خلائی مخلوق کے لیے ؟ سازشوں کے لیے ؟ امپائر کی انگلی کے لیے ؟ صادق سنجرانی کے لیے ؟ ڈکٹیشن کے لیے ؟ سپانسرڈ دھرنوں اور سیاست کے لیے ؟۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website