counter easy hit

third

لاہور:مال روڈ پر ڈاکٹروں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

لاہور:مال روڈ پر ڈاکٹروں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

لاہور کےکلب چوک میں ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا دھرناتیسرےروز بھی جاری ہے۔ شہرکی مصروف ترین شاہراہ مال روڈاور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک جام کوبھی3دن ہوگئے۔شہریوں کامطالبہ ہےکہ سڑکیں بلاک کرکےلوگوں کو اذیت سےدوچارکرنےوالوں کےخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔ میواسپتال کے ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا17ویں دن بھی احتجاج جاری ہے،ایوانِ وزیراعلیٰ کےسامنے کلب […]

گڈانی میں جہاز میں لگی آگ تیسرے دن بھی نہ بجھائی جاسکی

گڈانی میں جہاز میں لگی آگ تیسرے دن بھی نہ بجھائی جاسکی

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر جہاز میں لگنے والی آگ کو تیسرے روز بھی نہ بجھایا جاسکا، تحقیقات کے لیے 20افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے جہاز کے خریدار چودھری عبدالحفیظ کو گرفتارکرلیا گیا ہے، ٹھیکیدار پہلے ہی زیرحراست ہے ۔ جہاز میں موجود کروڈآئل اور گیس سیلنڈر کے دھماکےوقفے وقفے سے جاری ہیں […]

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان ٹیم پہلے ہی سیریز اپنے نام کر چکی ہے ، اب اس کی نظریں مکمل وائٹ واش پر مرکوز ہیں۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی […]

ہیپاٹائٹس سی کی نئی دواؤں سے تیسری دنیا کے 10 لاکھ لوگ شفایاب

ہیپاٹائٹس سی کی نئی دواؤں سے تیسری دنیا کے 10 لاکھ لوگ شفایاب

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہیپاٹائٹس ’سی‘ کی نئی دواؤں سے اب تک پسماندہ اور غریب ممالک میں دس لاکھ سے زیادہ مریضوں کا کامیاب علاج کیا جاچکا ہے۔ 2013 میں مریضوں پر استعمال کےلئے منظور کی جانے والی یہ دوائیں براہِ راست ہیپاٹائٹس سی وائرس کو نشانہ […]

شارجہ ، قومی ٹیم کے پاس لگاتار تیسری سیریز میں کلین سویپ کا موقع

شارجہ ، قومی ٹیم کے پاس لگاتار تیسری سیریز میں کلین سویپ کا موقع

مصباح کے پاس سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے کا اعزاز ، ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کر کے وسیم اکرم کے بعد دوسرے پاکستانی کپتان بن سکتے ہیں لاہور : ٹیم پاکستان شارجہ ٹیسٹ جیتنے کا عزم لے کر میدان میں اتری ہے ۔ شارجہ ٹیسٹ جیت کر مصباح الیون کے پاس تاریخ رقم کرنے کا […]

سانحہ کوئٹہ:سوگ تیسرے روز بھی جاری

سانحہ کوئٹہ:سوگ تیسرے روز بھی جاری

سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کےخلاف سرکاری سطح پرسوگ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ پی ٹی سی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف سرکاری سطح پرسوگ کےسلسلے میں بلوچستان اسمبلی سمیت شہر میں مختلف سرکاری دفاتر پر لگائے گئے قومی پرچم سرنگوں ہیں ۔ حکومت بلوچستان نےسانحہ کےخلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیاتھا۔ […]

ملتان میں انسدادپولیو مہم کا تیسرا دن

ملتان میں انسدادپولیو مہم کا تیسرا دن

ملتان میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا سلسلہ آج تیسرے دن بھی جاری ہے ، محکمہ صحت کی موبائل ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔ ضلع ملتان میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی 4 روزہ انسدادپولیو مہم کے دوران 8 لاکھ 11 ہزار 411 پانچ سال […]

موصل کو داعش سے آزاد کرانے کیلئے لڑائی تیسرے دن بھی جاری

موصل کو داعش سے آزاد کرانے کیلئے لڑائی تیسرے دن بھی جاری

موصل میں اس وقت ساتھ لاکھ کے قریب شہری موجود ہیں جنہیں داعش کے جنگجو نکلنے نہیں دے رہے موصل: عراق کے شہر موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کروانے کے لئے جاری لڑائی کا تیسرا دن ، شہر کے باسیوں کا کہنا ہے داعش کے جنگجو شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر […]

معروف گلوکارہ زبیدہ خانم کی آج تیسری برسی منائی جا رہی ہے

معروف گلوکارہ زبیدہ خانم کی آج تیسری برسی منائی جا رہی ہے

1951ء میں فلم ” بلو ” سے کیریئر کا آغاز کیا ، 147 اردو اور پنجابی فلموں میں اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگایا لاہور: لالی وڈ کی مشہور پلے بیک گلوکارہ زبیدہ خانم کی آج تیسری برسی ہے ۔ زبیدہ خانم 1935 میں بھارتی شہر امرتسر میں پیدا ہوئیں ۔ پاکستان بننے کے بعد […]

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

ڈربن کے کنگز مید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میںمہمانآسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 371 رنز بنائے جب کہ پروٹیز نے ڈیوڈ ملر کی ناقابل شکست جارحانہ سنچری کی بدولت ہدف 6 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ہدف کے تعاقب میں ہاشم آملہ اور ڈی کوک نے اننگز […]

تیسرا ون ڈے ، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرا ون ڈے ، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظہبی (یس اردو نیوز ) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کی جانب سے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور والدہ کی بیماری کی وجہ سے واطن واپس آجانے والے محمد عامر کی جگہ بائولر سہیل خان کو ٹیم […]

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ابوظہبی: (یس اردو نیوز ) سیریز کی جیت سے بپھرے قومی شاہینوں نے وائٹ واش کرنے پر نظریں جما لیں۔ آج کی فتح سےایک تیر سے دو نہیں تین شکار ہوں گے۔ شیخ زید اسٹیڈیم میں پاکستان پچھلے تین سال میں نو میں سے صرف دو میچ جیتا۔ آج جیتیں گے تو ناکامی کا نشان […]

دوستی

دوستی

تحریر: شاہد شکیل دوستی کرتے نہیں دوستی ہو جاتی ہے،دوست دوست نہ رہاجیسے مکالمات چند دنوں ،ہفتوں اور مہینوں بعد اکثر سننے میں آتے ہیں کیوں؟ کیا انسان کو دوستوں کی ضرورت ہے،کیا دوستی انسان کی صحت اور خود اعتمادی میں مثبت کردار ادا کرتی ہے،کیا دوستی میں سب جائز ہے،کیا دوستی کی دیکھ بھال […]

پاکستان کو غیر جانب دار اور ثالث بننا چاہیے

پاکستان کو غیر جانب دار اور ثالث بننا چاہیے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی سعودی عرب اور ایران کے درمیان ایسے موقعہ پر کشیدیگی میں اضافہ ہوا ہے جب داعش کا خطرہ مشرقی وسطی سمیت دنیا بھر میں محسوس کیا جارہا ہے۔ شام کے بحران کے نتیجے میںدولت اسلامیہ کے ظہور نے کراہ ارض پر ان امن پسند حلقوں کی تشویش میں خاطر خواہ […]

حلقہ 246 میں نام نہاد تجزیہ کارشرمندہ ہونگے

حلقہ 246 میں نام نہاد تجزیہ کارشرمندہ ہونگے

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) گذشتہ دو ماہ سے پاکستان کے ٹی وی ٹاک شوز میں کراچی کے حلقہ نمبر این اے ٢٤٦ میں سلیم گبول کی خالی کردہ نشست پر ضمنی انتخابات کا اس قدر چرچا رہا کہ یوں لگتا تھا کہ اس انتخابات کے نتیجہ میں پاکستان کی تاریخ بدل جائے گی۔کراچی کو ویسے […]

تیسرا کوارٹرز فائنل، پاکستانی اور آسٹریلوی ٹیمیں میدان میں اتر آئیں

تیسرا کوارٹرز فائنل، پاکستانی اور آسٹریلوی ٹیمیں میدان میں اتر آئیں

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ اوول کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹرز فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جبکہ پاکستان اپنے پرانے سکواڈ کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ ٹاس کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

الیکشن کمیشن کا ٹربیونلز کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور

الیکشن کمیشن کا ٹربیونلز کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور شروع کر دیا ہے ، دو بار توسیع کے باوجود ٹریبونلز اپنا کام مکمل نہیں کر سکے۔ ٹربیونلز کو دی جانے والی دوسری بار توسیع کی مدت رواں ماہ ختم ہو رہی ہے ، ذرائع کے […]

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں تیسرا فریق بننے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں تیسرا فریق بننے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے ساری باتیں مان لیں، تحریک انصاف کہتی ہے کہ ایک بات نہیں مانی گئی، دونوں سچ بول رہے ہیں تو مذاکرات میں تیسرا فریق بٹھالیں، پیپلز پارٹی تیار ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا […]

کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بعد کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ بحریہ ٹاون کراچی میں تعمیر ہونے والی گرینڈ جامع مسجد کا سنگ بنیاد بحریہ ٹاون کے معمر ترین مزدور نوشیروان نے رکھا۔ 73 نوشیروان بحریہ ٹاون میں مزدور کی […]

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد (حصہ سوم)

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد (حصہ سوم)

تحریر : رانا بابر یہ جو سوشل میڈیا پر اس وقت اسلام مخالف نظریات کو فروغ دے رہے تھے، اور شعائر اسلام اور مذہبی مقدم اور مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کر رہے تھے، تو اس وقت وطنِ پاک میں اسلام کے بیٹے انکے سامنے دیوار بن کر دین کے دفاع میں لگے ہوئے […]

بحریہ ٹاؤن کا کراچی میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسجد بنانے کا فیصلہ

بحریہ ٹاؤن کا کراچی میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسجد بنانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن نے کراچی میں دنیاکی تیسری سب سے بڑی مسجد بنانے کا فیصلہ کیا ہے، مسجد الحرام دنیا کی سب سے بڑی اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم دوسری بڑی مسجد ہے۔ ذرائع کے مطابق مسجد اسلامی فن تعمیر کا شاہکار ہو گی جس میں 8لاکھ افراد کے نماز ادا […]

1 4 5 6