counter easy hit

story

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل جنگ سے تباہ حال ملک شام کا ہمسایہ ہونے کے باوجوداب تک خود کو اس آگ کی لپیٹ سے بچائے ہوئے تھا لیکن اب اس کے لیے ہولناک خبر آ گئی ہے۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ […]

عید الاضحیٰ پر 3 پاکستانی فلموں کے درمیان مقابلہ، زندگی کتنی حسین، ایکٹر ان لائ اور تیری میری لو سٹوری چھانے کیلئے تیار

عید الاضحیٰ پر 3 پاکستانی فلموں کے درمیان مقابلہ، زندگی کتنی حسین، ایکٹر ان لائ اور تیری میری لو سٹوری چھانے کیلئے تیار

عید الاضحیٰ قریب ہے اور تہوار کے اس موقع پر کئی پاکستانی فلمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آنے کے لیے تیار ہیں ستمبر کے شروع میں جواد بشیر کی فلم تیری میری لو اسٹوری ریلیز ہوگی، جس کے بعد عید کے موقع پر اے آر وائی فلم کی جانان، اردو 1 کی ایکٹر ان لاءاور […]

ہیومنز آف نیویارک اور 100 لفظوں کی کہانی

ہیومنز آف نیویارک اور 100 لفظوں کی کہانی

تحریر۔ مبشر علی زیدی گزشتہ ماہ باس نے کہا، ’’مبشر! امریکا کا ایک مشہور فوٹوگرافر پاکستان آیا ہوا ہے۔ اُس کی خبر اپنے بلیٹن میں شامل کرلینا۔‘‘ میں نے پوچھا، ’’سر! کیا نام ہے اُس فوٹوگرافر کا؟‘‘ باس نے کہا، ’’اُس کا نام برینڈن اسٹینٹن ہے اور وہ ہیومنز آف نیویارک کے نام سے ایک […]

ترک عوام کی یکجہتی لازوال داستان

ترک عوام کی یکجہتی لازوال داستان

تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں گزشتہ روز ترکی میں ایک واقع رونما ہوا جس میں ترک فوج کے اندر ایک باغی گروپ اٹھ کھرا ہوا جس نے ترک حکومت پر شب خون مارنے کی کوشش کیترک صدر نے غیر ملکی میڈیا کا سہارا لے کر عوام کو باہر نکلمے کا حکم دیا وہ رات […]

سوال کی حرمت کا سوال ہے

سوال کی حرمت کا سوال ہے

تحریر۔فرنود عالم بنی نوع انسان کی تاریخ ہمیں یہ تو بتاتی ہے کہ سوال اٹھانے والوں پہ عرصہ حیات تنگ کیا گیا، مگر تاریخ ایسی ایک بھی مثال دینے سے عاجز ہے جس میں سوال کو گلا گھونٹ کے ماردیا گیا ہو۔ بات یہ ہے کہ۔!! وہ میزائل ابھی ایجاد نہیں ہوا جو سوال تک […]

داستان حیریت غازیان و شہداء جھالاوان

داستان حیریت غازیان و شہداء جھالاوان

تحریر: شمس الحق مینگل برصغیر پر ولائتی قبضہ گیریت کے خلاف جہاں ہر کسی نے علم بغاوت بلند کیا وہیں سر زمین جہالاوان کے فرزند کسی سے پیچھے نہیں تھے ۔ نور محمد عرف نورا مینگل، سردار نورالدین مینگل ،غازی سلیمان گرگناڑی اور ان کے دیگر ساتھیوں نے فرنگیوں کو اپنے جنگی حکمت عملیوں اور […]

فوزیہ عظیم کی کہانی

فوزیہ عظیم کی کہانی

تحریر : مسز جمشید خاکوانی مفتی عبدلقوی کی رکنیت معطل ہونے پر متنازع اداکارہ قندیل بلوچ بھی میدان میں آگئی اور کہا کہ وہ رکنیت معطل ہونے پر بے حد خوش ہے اور مفتی صاحب دوبارہ کسی کے ساتھ ایسی حرکت نہیں کریں گے ایسے مفتیوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے قندیل بلوچ کا […]

سو لفظوں کی کہانی نمبر 51۔۔۔۔ بوٹی بناو ۔۔۔۔۔۔

سو لفظوں کی کہانی نمبر 51۔۔۔۔ بوٹی بناو ۔۔۔۔۔۔

تحریر: سید انور محمود کراچی کے ایک ہوٹل میں ہم تین دوست کھانا کھانے گئے ویٹر آیا تو اس نے پوچھا گوشت والا سالن کھاینگے، سبزی والا سالن کھاینگے یا دال والا سالن کھاینگے گوشت سبزی اور گوشت دال والا سالن بھی مل جایگا اور ہاں دال چاول بھی ہیں پہلے دوست نے کہا میرے […]

مقامِ شہادت

مقامِ شہادت

تحریر : طارق حسین بٹ انسانی تاریخ با جرات انسانوں کی داستان ہے۔ تاریخ کسی بزدل اورکائر کی نہیں بلکہ دلیر اور جری انسانوں کی ہی قصیدہ گری کرتی ہے۔اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اپنے موقف کی سچائی کی خاطر انسانوں نے ہمیشہ دارو رسن کو چوما ہے ۔جرات مندی کا تعلق کسی […]

عشق، جنون، دیوانگی کی کہانی

عشق، جنون، دیوانگی کی کہانی

تحریر : عینی نیازی ان دنوں پاکستانی فلم انڈسٹری میں زندگی رواں دواں نظر آتی ہے پرانے اورنئے فلم سازپاکستانی نت نئی فلموں کے ساتھ پردہ اسکرین پرجلوہ گرہیں نئے تجربات،نئی کہانیاں منظرعام پردکھائی دے رہی ہیں کہیں داد دی جا رہی ہے توکہیں ناکام فلم بین اپنے تجربے سے کچھ سیکھ رہے ہیں لیکن […]

کرپشن، بدعنوانی اور اقرباء پروری کی کہانی “مالک“

کرپشن، بدعنوانی اور اقرباء پروری کی کہانی “مالک“

تحریر : مزمل فیروزی زمانہ طالب علمی میں جب ہم کالج میں زیر تعلیم تھے اس وقت کا مشہورڈرامہ“دھواں“ ہم تمام دوستوں کا مشترکہ پسندیدہ ڈرامہ تھا اس کیوجہ افواج پاکستان سے محبت تھی (جو اب بھی ہے ) جس کے چرچے ہر ایک کی زبان پر تھے۔ ڈرامے کے خالق اور اداکاری کے جوہر […]

جڑتے ہیں خدا سے یوں جڑنے والے

جڑتے ہیں خدا سے یوں جڑنے والے

تحریر: ظفر اقبال ظفر جڑتے ہیں خدا سے یوں جُڑنے والے ایک خواجہ سرا کی حقیت پہ مبنی داستان زندگی یہ حقیقت پہ مبنی ایک ایسے فرد کی کہانی ہے جس نے معزز خاندان کے شریف گھرانے میں جنم لیا تووالدین نے اسے محمود انجم کا نام دیا خدا کی ظرف سے جنسی کمزوری میں […]

داستانِ نون

داستانِ نون

تحریر: : احمد نثار جسیے جیسے الفاظ اور صرف و نحو پر نظر گئی تو کئی شبہات بھوتوں کی طرح رونما ہوئے۔ اور انہیں خدشات کو دور کرتے کرتے تھوڑا دم لیا، تو پھر ایک اور شبہ سامنے آجاتا ہے۔ جیسے جنم بھر کا پیاسا غٹاغٹ پانی پی کر جیسے ہی خالی گلاس رکھتا ہے […]

ایک تھا لکڑہارا۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک تھا لکڑہارا۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر : رشید احمد نعیم ایک تھالکڑ ہارا ۔جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر بڑی مشکل سے اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ایک دن لکڑیاں کاٹتے کاٹتے سوچنے لگا کہ زندگی اس ڈھب سے کیسے گزرے گیاچانک اسے ”لکڑہارے کی دیانت داری”والی کہانی یاد آئی جوبچپن سے اس نے اپنے دادا سے سنی […]

داستانِ قلم

داستانِ قلم

تحریر : احمد نثار ہر چیز کی ایک کہانی ہوتی ہے، چاہے وہ چیز چھوٹی ہو کہ بڑی۔ جیسے ہر جسم ایک اپنی ساخت بھی رکھتا ہے اور پرچھائی بھی۔ کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جو کہانی نہیں بلکہ داستان رکھتی ہیں۔ ان چیزوں میں قلم بھی ایک ہے۔ جہاں شمشیر ہار جاتی ہے وہاں […]

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

تحریر : ایم سرور صدیقی جب بھی کسی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا شدید حیرت میں گم ہو گیا ہوں کہ مرنے کے بعد بھی سٹیٹس انسان کا پیچھا کرتا رہتا ہے۔۔۔۔امیری، غریبی اور طبقاتی تضاد اس جگہ بھی نمایاں ہے جہاں مٹی میں مل کر سب مٹی ہو جاتے ہیں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ […]

ی کی کہانی، اسی کی اپنی زبانی

ی کی کہانی، اسی کی اپنی زبانی

تحریر : احمد نثار یہ کہاوت تو مشہور ہے کہ کتابیں انسان کے اچھے دوست ہوا کرتے ہیں۔ یہ بھی سچ ہے کہ کتابوں میں پائے جانے والے کردار بھی قاری کے اچھے دوست بن جاتے ہیں۔ شرط یہ ہے کہ ایک دوسرے کا تعارف اچھا ہوا ہو۔ پھر سے وہی ترکیب، کتابوں کے شیلف […]

کالا پانی کی سزا 1857 سے1947

کالا پانی کی سزا 1857 سے1947

تحریر: شہزاد حسین بھٹی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی روایت تو بہت قدیم ہے۔ مگر انگریزوں کے قید خانوں کی داستانوں میں سب سے بھیانک ”کالے پانی کی سزا” یعنی ایڈیمان کے جزیرہ میں قیدکی روایت ہے جس کا تسلسل گوئن ٹانا موبے کے جزیرے تک پھیلا ہواہے۔ جزیرہ ایڈیمان کی بندرگاہ کا […]

الف کی کہانی ، اُسی کی زبانی

الف کی کہانی ، اُسی کی زبانی

تحریر : احمد نثار کتابیں پڑھنے کا شوق کسے نہیں ہوتا؟ ہر کسی کو ہوتا ہے۔ جسے نہیں ہوتا وہ کئی علوم سے بے بحرہ رہ جاتا ہے۔ کتابیں انسان کے اچھے دوست ہیں۔ انہیں باتوں نے انسان کو پڑھنے کی طرف مائل کر رکھا ہے۔ مجھے بھی اسی روش نے کتابوں کی طرف کھینچا۔ […]

نج کاری کی کہانی

نج کاری کی کہانی

تحریر: نعیم الرحمان شائق کسی ملک میں حکومت نے ایک ادارہ بنایا۔ اس پر خوب محنت کی گئی۔ اس کی نوک پلک سنوارنے کے لیے خوب سرمایا لگایا گیا۔ کیوں کہ روزی روٹی کا مسئلہ تھا۔ بڑے لوگ سمجھتے تھے کہ محنت کریں گے تو کچھ ہا تھ لگے گا۔ سرمایہ خرچ ہوگا تو کچھ […]

خدمت و عظمت کا پیکر

خدمت و عظمت کا پیکر

تحریر : راجہ جاوید زندگی کی کہانی کسی نے کیا خوب کہی ہے تاک صفیں چار تکبیریں اور فاتحہ کس نے کیسی ہی کیوں نہ گزاری ہو، خاتمہ یہی ہوتا ہے اور خوش نصیب ہیں وہ جن کو یہ بھی نصیب ہوتا ہے، ورنہ اس زمانے میں زندگی مزید بے ثبات ہو گئی ہے، لوگوں […]

سیرت مبارکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سیرت مبارکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال مؤرخین کی اکثریت کا کہنا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک عام الفیل ( جِس سال ابرہہ ہاتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ پر حملہ آور ہوا تھا) اْس سال میں ہوئی لیکن تاریخ پیدائش میں اختلاف ہے، مثلاَ بعضَ 8 ربیع الاول، 9 ربیع […]

ا صل سچ کیا ہے

ا صل سچ کیا ہے

تحریر: مسز جمشید خاکوانی آ ج ایک موقر جریدے میں چھپی عورتوں پر ظلم کی داستان پڑ ھ کر میں نے سوچا ذرا لو گوں کو سچ کا اصل چہر ہ بھی د کھا نا چا ہیئے ۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم نے اپنے ہا تھو ں سے اپنا معاشرہ تبا کیا ہے […]

افغان لوک داستان

افغان لوک داستان

تحریر : ع۔م بدر سرحدی ہمارے ایک صحافی دانشور وسعت اللہ خان نے اپنا کالم ”افغانوں کی دیوانی ہنڈیا ”کے عنوان سے لکھا یہ سمجھ نہیں سکا کہ یہاں ہنڈیا سے کیا مراد ہے ،اصل میں جو لفظ وہ انڈیا ہے مگر غلطی سے ہنڈیا لکھا اور …..لکھتے ہیں ” ایک لوک افغان داستان کے […]