counter easy hit

staff

راحیل شریف کی برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات ، خطے میں قیام امن پر بات چیت

راحیل شریف کی برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات ، خطے میں قیام امن پر بات چیت

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل سرنکولس نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کامیابیوں امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سرنکولس پیٹرک نے ملاقات کی ہے ۔ انہوں نے پاک فوج کی دہشتگردی کیخلاف کامیابیوں […]

راولپنڈی: بینظیر بھٹو ہسپتال میں فائرنگ ، عملے نے کام کا بائیکاٹ کر دیا

راولپنڈی: بینظیر بھٹو ہسپتال میں فائرنگ ، عملے نے کام کا بائیکاٹ کر دیا

راولپنڈی کے تینوں الائیڈ اسپتالوں کے ینگ ڈاکٹرز نے سیکورٹی فراہمی تک احتجاج کا اعلان کیا راولپنڈی :راولپنڈی میں بینظیر بھٹو ہسپتال میں فائرنگ اور چار افراد کے زخمی ہونے کے بعد عملے نے احتجاجاً کام چھوڑ دیا ، تینوں الائیڈ ہسپتالوں کے ینگ ڈاکٹرز نے سیکیورٹی یقینی بنانے تک احتجاج کا اعلان کر دیا […]

پولیس کیلئے مراعات کا اعلان‘ ڈنڈا بردار ہو یا بلا بردار کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے: شہباز شریف

پولیس کیلئے مراعات کا اعلان‘ ڈنڈا بردار ہو یا بلا بردار کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے: شہباز شریف

لاہور (یس خصوصی رپورٹر) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرٹ، انصاف اور قانون کی عملداری کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا- دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو ان اصولوں کو اپناتی ہیں- پنجاب حکومت نے پولیس سمیت دیگر تمام محکموں میں میرٹ کی پالیسی کو اپنایا […]

ایف بی آر کا عملہ ٹیکس دہندگان کو ہراساں کر رہا ہے: سلیم مانڈوی والا

ایف بی آر کا عملہ ٹیکس دہندگان کو ہراساں کر رہا ہے: سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ ٹیکس دینے والے کے گھر پولیس لے کر جانا، ان کی بہت بڑی توہین ہے۔ ایف بی آر نے کنتے ٹیکس نہ دینے والوں کے گھر چھاپے مارے؟۔ […]

اکرم باجوہ نے پاکستان سفارت خانہ ویانا میں سفارت خانہ کے سٹاف کے ساتھ خصوصی ملاقات کی

اکرم باجوہ نے پاکستان سفارت خانہ ویانا میں سفارت خانہ کے سٹاف کے ساتھ خصوصی ملاقات کی

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریاکے زیر اہتمام 21 واں پی پی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام 14 اگست کے پروگرام کے سلسلہ میں یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا پروگرام کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ نے پاکستان سفارت خانہ ویانا میں سفارت خانہ کے سٹاف کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ پی سی […]

تھوڑا سا گلہ بھی سن لے

تھوڑا سا گلہ بھی سن لے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری خادم حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز سے اپیل بواسطہ سفیر مملکت العربیہ السعودیہ اسلام آباد طویل العمر بعد از تحیہ میں مملکت میں طویل عرصہ تک مقیم رہا اللہ کے فضل و کرم سے مملکت کی ترقی اور وہاں کے نظام عدل سے کما حقہ واقفیت ہے۔ایک آپ سے بھی […]

پاکستان سفارت خانہ ویانا کے سٹاف کو یوم آزادی کرکٹ میلہ میں شرکت کی دعوت دینے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان سفارت خانہ ویانا کے سٹاف کو یوم آزادی کرکٹ میلہ میں شرکت کی دعوت دینے کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ نے23 جولائی کو پاکستان سفارت خانہ ویانا میں سٹاف کے ساتھ ملاقات کی اورپاکستان سفارت خانہ ویانا کے فسٹ سیکرٹری التماس، ٹیکنیکل منسٹروقار ملک ،ویزہ سیکشن عمران ساجد ،رضوان رحمان، تسلیم بٹ ،محمد ابراہیم ،شہریارخان ،اریان فیصل […]

پاکستان سفارت خانہ ویانا کے سٹاف کو 20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ میں شرکت کی دعوت

آئندہ کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، پرویز رشید

آئندہ کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے اگلے کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، وہ پی ایف یو جے کی جانب سے بول کے ملازمین کے حق میں کئے جانے والے مظاہرے سے خطاب کر رہے تھے۔ اسلام آباد پریس کلب میں […]

لاہور: تاجروں اور وال سٹی کے عملے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور: تاجروں اور وال سٹی کے عملے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور: شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران تلخی کلامی پر وال سٹی کے عملے اور تاجروں میں تصادم ہوا۔ جس کے دوران ایک تاجر نجم القطب عرف جگو جاں بحق ہو گیا۔ وال سٹی کے عملے اور تاجروں میں شٹر کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی۔ وال سٹی عملے کا کہنا […]

تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں، رانا عمران عارف

تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں، رانا عمران عارف

تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں اور تمام عھدیدار اپنے عھدوں پر برقرار ہیں، اس سلسلہ میں انفارمیشن سیکرٹری کو خبریں جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔ رانا عمران عارف سیکرٹری جنرل، نائب صدر ملک اصغر محمد نے اس خبر سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے نیز میڈیا سے […]

بلاول بھٹو جلد واپس آکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے : شرجیل میمن

بلاول بھٹو جلد واپس آکر ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں گے : شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ اور کے ایم سی میں سیکڑوں نہیں ہزاروں گھوسٹ ملازمین ہیں، شہر میں ایک سال تک صفائی مہم جاری رہے گی۔ کراچی میں کسٹم ہائوس کے سامنے کی سڑک ڈینشا روڈ پر صفائی مہم کے موقع پر میڈیا سے بات […]

شیخ زاید ہسپتال کی نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

شیخ زاید ہسپتال کی نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

لاہور (یس ڈیسک) ہسپتال کی نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں کام بند کر کے الگ الگ مظاہرہ کیا جس دوران مظاہرین انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کرتے رہے۔ نرسوں کا مطالبہ تھا کہ نرسز کالج کی رجسٹریشن کا عمل جلد مکمل کیا جائے جبکہ دوسری طرف پیرا میڈیکل سٹاف […]

وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورہ کوئٹہ میں امن و امان کی صورت حال اور انسداد دہشت گردی کے […]

چین میں بینک کے عملے اور اہل علاقہ نے چوری کی واردات ناکام بنا دی

چین میں بینک کے عملے اور اہل علاقہ نے چوری کی واردات ناکام بنا دی

بیجنگ (یس ڈیسک) چین میں بینک کے عملے اور اہل علاقہ نے مل کر چوری کی واردات ناکام بنا دی، چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ شمالی صوبے ہبائی میں ایک چورنے بڑے ہتھوڑے سے ایک بینک کائونٹر کی کھڑکی توڑی اور اندر گھس گیا، اس وقت سیفٹی باکس میں 5 […]

1 29 30 31