counter easy hit

Sick

نظر لگنے کا ڈر، اہلیہ نے دلیپ کمار کو سالگرہ منانے سے روک دیا

نظر لگنے کا ڈر، اہلیہ نے دلیپ کمار کو سالگرہ منانے سے روک دیا

ممبئی : لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 11 دسمبر کو 93 سال کے ہو جائیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ وہ چنئی کے سیلاب زدگان کی وجہ سے بے حد افسردہ ہیں جس کی وجہ سے اس سال وہ اپنی سالگرہ کے موقع پر کسی قسم کی تقریب کا اہتمام نہیں […]

موت کا فیصلہ

موت کا فیصلہ

تحریر: شاہد شکیل کچھ لوگوں کے لئے ڈاکٹر آرنولڈ رحمت کا فرشتہ اور کچھ لوگوں کیلئے موت کا سوداگر ہے کیونکہ ایک طرف شدید بیمار افراد کا علاج کرتا ہے تاکہ وہ جلد ازجلد شفایاب ہوں تو دوسری طرف کئی قریب المرگ انسانوں کو موت کی نیند سلانے یعنی خود کشی کرنے میں مدد کرتا […]

سانحہ منیٰ کیوں پیش آیا؟؟؟

سانحہ منیٰ کیوں پیش آیا؟؟؟

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد سانحہ منی میں سیکڑوں حجاج جمرات کی رمی کرتے ہوئے شہید ہوئے ۔یہ امر جہاں مرنے والوں کے لئے باعث فخر ہے وہیں پر ملت اسلامیہ کے لئے یہ حادثہ المیہ عظیم اور دکھ و غم میں مبتلا ہوگئے کہ وہ حج کے موقع پر اس قدر انسانیت کے بڑے سانحہ […]

صحت مند دل ہر ایک کے لیے

صحت مند دل ہر ایک کے لیے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دل کے (امراض) کے بارے میں نبی اکرم ۖ نے فرمایا”تمہارے جسم میں گوشت کا ایک لوتھڑا ہے، جب وہ تندرست ہو تو سارا جسم تندرست رہتا ہے اور جب وہ بیمار ہوتا ہے تو سارا جسم بیمار ہو جاتا ہے اور یہ لوتھڑا دل ہے۔ ”(مسلم’ بخاری)انسان کی زندگی […]

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

تحریر : اختر سردار چودھری کمرے میں موجود بستر پر ایک شخص لیٹا ہوا تھا بیمار اور کمزور تھا ،اس کے رخساروں کی ہڈیاں ابھرآئی تھیں اور گال اندر کی طرف دھنس گئے تھے۔ اس کا کھلتا ہوا رنگ بیماری کی وجہ سے اور نکھر گیا تھا۔ بستر مرض پر لیٹے ہوئے یہ مریض بانی […]

ڈاکٹر طاہر القادری مسلسل سفر اور تنظیمی امور میں مصروفیات کے وجہ سے بیمار ہو گئے

ڈاکٹر طاہر القادری مسلسل سفر اور تنظیمی امور میں مصروفیات کے وجہ سے بیمار ہو گئے

پیرس : ڈاکٹر طاہر القادری مسلسل سفر اور تنظیمی امورمیں مصروفیات کے وجہ سے بیمار ہو گئے۔ چیک اپ کے بعد ڈاکٹروں نے کمر میں پھوڑے کا اپریشن کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری جو گزشتہ دونوں فرانس آئے تھے ایمر جنسی ڈاکٹر کو چیک اپ کروانے ہسپتال پہنچے۔ جہاں ڈاکٹروں نے ان […]

چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں اُن کی صحت کے لیے دعا کی اپیل

چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں اُن کی صحت کے لیے دعا کی اپیل

اٹلی (شیخ بابر سے) فیصل آباد کے سابقہ ایم این اے چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اُن کو صحت دے اور تمام دوستوں سے بھی التماس ہے کہ وہ اُن کی صحت کے لیے دعا کریں۔ ان خیالات کا اظہار فیصل آباد کے […]

عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل

عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل ہو گئے۔ عمران خان کو فوڈ پوائزنگ کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا اور پھر وہ واپس گھر منتقل ہو گئے۔ ذرائع تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت […]

صحت کا عالمی دن

صحت کا عالمی دن

تحریر : ماجد امجد ثمر آزادی کی قدر تب تک پتہ نہیں چلتی جب تک انسان قید کے مرحلے سے نہ گزرے اور بالکل اس طرح صحت و تندرستی کی قدرو قیمت یا اہمیت کا صحیح اندازہ اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک بندہ کسی بیماری کا شکار ہو کر تکلیف کے عالم سے […]

مستقبل کے حکمران! اژدھے

مستقبل کے حکمران! اژدھے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جعلی مینڈیٹ والے موجودہ و سابقہ کرپٹ و بد کردار حکمرانوں کے دور میں ان کی انتہائی بد انتظامیوںاور لاپرواہیوں کی وجہ سے قصابوں نے ہمیں بیمار و مردہ جانوروں حتیٰ کہ گدھے تک کا گوشت بھی کھلا ڈالا ہے جبکہ سابق ادوار میں توکتا ذبح کرتے ہوئے بھی […]

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری تھوڑی دیر پہلے ایم کیو ایم کے مرکزی رنما اور صوبائی وزیر روف صدیقی رضا ربانی کے ہمراہ دروغ گوئی کی اعلی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پائوں جوڑ کر جھوٹ بول رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے انتحابات میں پارٹیوں کے سر براہان کو بڑی محنت […]

تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 340 ہو گئی

تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 340 ہو گئی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں قحط سالی اور غذائی قلت سے بیمار بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے۔ دیہاتی علاقوں کی ہسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کے باعث مزید دو بچے دم توڑ گئے ہیں۔ سول ہسپتال مٹھی سے حیدرآباد منتقل کرتے ہوئے 8 سالہ زاہدہ اور مٹھی ہسپتال میں ایک ماہ […]

تھرپارکر : غذائی قلت سے بچی دم توڑ گئی، 94 روز میں ہلاکتیں 272 ہو گئیں

تھرپارکر : غذائی قلت سے بچی دم توڑ گئی، 94 روز میں ہلاکتیں 272 ہو گئیں

تھرپارکر (یس ڈیسک) بھوک اور بیماری نے صحرائے تھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں، غذائی قلت سے معصوم بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ خوراک اور میٹھا پانی نہ ملنے سے درجنوں بچے بیمار ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ چکے ہیں جہاں طبی سہولتوں کی عدم دستیابی بیماروں کی جان کی دشمن بنی […]

اور اب گیس کی پریشر کم

اور اب گیس کی پریشر کم

تحریر : بدر سرحدی دوستو ایک تو میں کئی دنوں سے بیمار، دوسرے شدید سردی، تیسرے مجھ جیسے لوگوں کے لئے اللہ تبارک تعالے ٰ نے سرد موسم میں، اپنی طرف سے گیس جیسی نعمت عطا کی مگر درمیاں میں جابر و عیار قسم کے لوگوں نے مجھ تک پہنچنے سے پہلے ہی اس پر […]