counter easy hit

SC

سپریم کورٹ کے حکم پر طیبہ پاکستان سویٹ ہومز منتقل

سپریم کورٹ کے حکم پر طیبہ پاکستان سویٹ ہومز منتقل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی بچی طیبہ کو پاکستان سویٹ ہومز منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے بچی کی ولدیت کے تمام دعویداروں کے بیانات قلمبند کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی […]

جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ختم ہو جاتا ہے،سپریم کورٹ

جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ختم ہو جاتا ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ہی ختم ہو جاتا ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت […]

سپریم کورٹ کرپشن کے خلاف دیوار چین ہے، شیخ رشید

سپریم کورٹ کرپشن کے خلاف دیوار چین ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے برسراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کرپشن کے خلاف دیوار چین ہے، کرپشن میں ایک آدمی بھی گرفتار ہوا تو کرپشن والوں کی لائن لگ جائے گی۔ بہاولپور روانگی سے قبل لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت اندھا دھند نئے نوٹ چھاپ رہی […]

پاناما کیس؛ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، سپریم کورٹ

پاناما کیس؛ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بینچ پاناما کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے آغاز پر اسحاق ڈار […]

نیب کرپشن کرنیوالوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے،سپریم کورٹ

نیب کرپشن کرنیوالوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیب کے رقوم کی رضاکارانہ واپسی سے متعلق قانون پر حکومت کا موقف طلب کر لیا۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیے کہ نیب کرپشن کرنے والوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے، جسٹس امیر ہانی مسلم نے کہا کہ احتساب بیوروقانون کا غلط استعمال کر رہاہے۔ عدالت نے کیس کو تین […]

سندھ ہائیکورٹ ایک ہفتے میں ایان علی کی درخواست کا فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

سندھ ہائیکورٹ ایک ہفتے میں ایان علی کی درخواست کا فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو سپرماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے 9جنوری کی تاریخ مقرر کرنے اور ایک ہفتے کے دوران فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 […]

انڈیین فضائیہ کے مسلمان ملازم داڑھی نہیں رکھ سکتے: سپریم کورٹ

انڈیین فضائیہ کے مسلمان ملازم داڑھی نہیں رکھ سکتے: سپریم کورٹ

انڈیا کی سپریم کورٹ نے حکم صادر کیا ہے کہ فضائیہ میں کام کرنے والے مسلمان داڑھی نہیں رکھ سکتے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی سربراہی والی ایک بنچ نے کہا کہ ‘اگرچہ بلا شبہہ انڈیا ایک سیکولر ملک ہے جہاں ہر مذہب کے پیروکاروں کے ساتھ برابری کا سلوک کیا […]

سپریم کورٹ:شراب خانوں پر پابندی کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ:شراب خانوں پر پابندی کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ نے سندھ میں شراب خانوں پر پابندی کے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کو کیس از سر نوسن کر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ کیس کی سماعت جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی ٘میں 3رکنی بینچ نے کی، درخواست گزاروں کے وکیل نے […]

سپریم کورٹ تفتیشی ادار ہ نہیں،لندن فلیٹس فوکس ہیں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ تفتیشی ادار ہ نہیں،لندن فلیٹس فوکس ہیں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما کیس میں سماعت 17نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس پر اتنی درخواستیں آرہی ہیں شاید الگ سے سیل کھولنا پڑے،ہم بار بار کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ تفتیشی ادارہ نہیں ہے ،ہم صرف لندن میں خریدے گئے فلیٹس پر فوکس کریں گے […]

شراب خانوں کی بندش سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

شراب خانوں کی بندش سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے صوبے بھر میں شراب کی منظور شدہ دکانیں بند کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سماعت مکمل ہونے تک سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے۔ سندھ میں شراب کی دکانیں بند […]

کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں، وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں تحریری جواب

کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں، وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں تحریری جواب

اسلام آباد: پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم نواز شریف نے تحریری جواب جمع کرا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میں کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں ہوں۔ پاناما لیکس سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ کر رہا ہے۔ […]

ملک میں ہیجان کی کیفیت ہے پامانا معاملے کو طول نہیں دیں گے، چیف جسٹس

ملک میں ہیجان کی کیفیت ہے پامانا معاملے کو طول نہیں دیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اگر پاناما لیکس کے ٹی او آرز کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق نہیں ہوا تو عدالت اپنے ٹی او آرز پیش کرے گی۔ پاناما لیکس کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ […]

مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں: سپریم کورٹ

مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مردم شماری کی ساکھ ضروری لیکن تاخیر درست نہیں ۔ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے حکم دیا کہ جی ایچ کیو سے رابطہ کر کے فوج کی دستیابی سے متعلق آگاہ کیا جائے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت […]

ذہنی معذور شخص کی پھانسی کا فیصلہ برقرار

ذہنی معذور شخص کی پھانسی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈاکٹروں کی جانب سے ذہنی معذور قرار دیئے جانے والے شخص کی پھانسی روکے جانے سے متعلق انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس پروجیکٹ پاکستان (جے پی پی) 50 سالہ امداد علی کی پھانسی رکوانے کے لیے سرگرم عمل ہے، […]

کبھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، قاتل گرفتار کیے جائیں، مولانا لدھیانوی

کبھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، قاتل گرفتار کیے جائیں، مولانا لدھیانوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) اہلسنت والجماعت کے کارکنوں کا مظہر صدیقی کے قتل کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہ دستور پردھرنا جاری ہے۔اہل سنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی کا کہنا ہے میں نہیں چاہتا کہ مقتول کارکن کی میت لے کر ساری رات یہاں بیٹھے رہیں،سپریم کورٹ کے باہر انصاف کےلیے […]