counter easy hit

آپ اتنے رنز کیسے بناتے ہیں؟ خاتون اینکر کا بابر اعظم سے سوال، قومی بلے باز کے جواب نے سب کو ہی حیران کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) عالمی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹسمین بابر اعظم نے اپنے بیٹ کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کر دیے۔ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد ایک انٹرویو میں جب خاتون اینکر نے بابر اعظم کے ان کے بیٹ کے حوالے سے سوال کیا تو قومی کپتان نے حقیقت بتا دی۔

خاتون نے ہی نامور خاتون اداکارہ کے ساتھ زیادتی کر ڈالی ۔۔۔۔شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر آگئی

 

اینکر نے پوچھا کے آپ جب بھی اسٹروک کھیلتے ہیں تو آپ کے بیٹ سے ایک زوردار آواز آتی ہے، آپ کے بیٹ میں ایسا کیا ہے؟ جس پر ساتھ بیٹھے لیجنڈ وسیم اکرم نے جواب دیا کہ بابر اعظم کی ٹائمنگ اور ڈرائیو، یہ خوبی بابر اعظم کو دوسروں پر ممتاز کرتی ہے اس لیے جب بھی گیند ان کے بلے پر آتی ہے تو زوردار آواز آتی ہے جو دوسرے بیٹسمینوں سے مختلف ہے۔ اینکر کے ایک اور سوال پر بابر اعظم نے بتایا کہ وہ ایک بیٹ استعمال نہیں کرتے، ہر فارمیٹ کے لیے الگ الگ بلے ہیں اور انہیں کنڈیشنز کے حساب سے استعمال کرتا ہوں۔ بابر اعظم کے بقول وہ ہر ٹور پر کم از کم 7 بلے ساتھ لے کر جاتے ہیں، 3 بیٹ پریکٹس کے لیے اور باقی 4 میچ کے لیے مختص ہیں۔ دائیں ہاتھ کے بیٹسمین کا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران پہلے میچ میں جلدی آؤٹ ہوا تو بیٹ تبدیل کر لیا، اپنا پسندیدہ بلا استعمال کیا اور پھر پرفارمنس اچھی ہوئی، جب مشکل میں پڑتا ہوں تو اپنا فیورٹ بیٹ سے کھیلتا ہوں۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

قبل ازیں میچ کی اختتامی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کرتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائی، ہمیں اس سیریز میں کامیابی کی اشد ضرورت تھی، گزشتہ سیریز اچھی نہیں گئی تھیں اس لیے یہ سیریز جیتنا اہم ہے۔ بابر اعظم نے کہا کہ نوجوانوں اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا اچھا کمبی نیشن تھا، نوجوان بولرز نے عمدہ کارکردگی دکھائی اور سینیئرز بیٹسمینوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ سے قبل نوجوانوں کو گروم کرنا چاہتے ہیں انہیں موقع دے کر صلاحیتوں کو پروان چڑھانا چاہتے ہیں، سیریز جیتنے کے بعد اب تیسرے میچ میں مزید نوجوانوں کو ٹیم میں شامل کر کے انہیں موقع فراہم کریں گے۔

A, WOMEN, ASKED, TO, BABAR AZAM, THAT, HOW, YOU, MAKE, SO, MANY, RUNS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website