counter easy hit

resolution

امریکا ’فلسطینیوں کے تحفظ کی قرارداد‘، سلامتی کونسل میں ویٹو کردے گا: نکی ہیلی

امریکا ’فلسطینیوں کے تحفظ کی قرارداد‘، سلامتی کونسل میں ویٹو کردے گا: نکی ہیلی

نیویارک: اقوامِ متحدہ میں تعینا ت امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ امریکہ ، فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے پیش کی جانے والی ’پرٹیکشن میکنزم ‘کی قرار داد کو ویٹو کردے گا۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق امریکی سفیر نکی ہیلی نے اقوام ِ متحدہ کی جانب سے ڈرافٹ کردہ […]

پارلیمانی ٹاسک فورس کےقیام سےمتعلق اظہارتشکر کی قرارداد منظور

پارلیمانی ٹاسک فورس کےقیام سےمتعلق اظہارتشکر کی قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول کےلئے پارلیمانی ٹاسک فورس کے قیام سے متعلق اسپیکر اور ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس ہوا، اجلاس کے آغاز پر اطلاعات و نشریات […]

نوازشریف کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

نوازشریف کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

نواز شریف نے آئین پاکستان کے ساتھ اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے، سندھ اسمبلی میں نوازشریف کے بیان کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ سندھ اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارد اد کے متن کے مطابق نوازشریف کا بیان ملکی سلامتی و خود مختاری پر کاری ضرب ہے […]

نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔ سلامتی کونسل میں نوجوان، امن و سلامتی کے موضوع پر مباحثہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ دیرینہ تنازعات اور غیر ملکی قبضوں کی وجہ سے […]

بھارتی نائب صدر نے چیف جسٹس کے خلاف مواخذے کی قرارداد مسترد کردی

بھارتی نائب صدر نے چیف جسٹس کے خلاف مواخذے کی قرارداد مسترد کردی

نئی دہلی:بھارت کے نائب صدر وینکیانائڈو نے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی مواخذے کی تحریک کو مسترد کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف کانگریس سمیت اپوزیشن کی سات جماعتوں کے 71 اراکین کی جانب سے جمعہ کو مواخذے […]

قائد ایوان کی مشاورت کے بغیر کشمیریوں کے حق میں قرارداد منظور

قائد ایوان کی مشاورت کے بغیر کشمیریوں کے حق میں قرارداد منظور

اسلام آباد:  سینیٹ نے قائد ایوان کی مشاورت کے بغیر کشمیریوں کے حق میں متفقہ قرار داد منظور کرلی۔ حکومتی ارکان کا چیئرمین سینیٹ کی کارروائی کے طریقہ کار پر اعتراض، چیئرمین سینیٹ اسرار کرتے رہے لیکن قائد ایوان نے قرارداد پر بات نہ کی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ اجلاس شروع ہوا تو […]

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی گونج پیرس میں، ایفل ٹاور پر اظہار یکجہتی

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی گونج پیرس میں، ایفل ٹاور پر اظہار یکجہتی

پیرس:  مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی بربریت کی گونج پیرس تک پہنچ گئی، ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرین کی بڑی تعداد نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا اور بھارت کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے ظلم و ستم بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے […]

افغانستان میں حفاظِ قرآن بچوں کی شہادت پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

افغانستان میں حفاظِ قرآن بچوں کی شہادت پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور: افغان صوبے قندوز میں امریکی طیاروں کی بمباری سے حفاظِ کرام بچوں کی شہادت پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد تحریک انصاف نے جمع کرائی۔ پنجاب اسمبلی میں امریکی طیاروں کی بمباری سے  افغانستان کے صوبے قندوز میں حفاظِ قرآن بچوں کی شہادت پر مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی، قرارداد تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک […]

عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور

عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور

کراچی: سندھ اسمبلی نے عمران خان اور شیخ رشید کے پارلیمنٹ سے متعلق توہین آمیز بیان کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کرلی۔ پیپلز پارٹی کی غزالہ سیال اور ایم کیو ایم کی ظفر کمالی نے عمران خان اور شیخ رشید کے پارلیمنٹ سے متعلق توہین آمیز بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی۔ جسے ایوان […]

زینب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

زینب کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے زینب کے قتل کے ملزمان ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہونے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رکن محمد سبطین خان نے  زینب کے قتل کے ملزمان ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہونے کے خلاف قرارداد […]

جدوجہد کریں گے، تحریک عدم اعتماد ھر حال میں بھرپور انداز میں کامیاب بنائیں گے، رہنما جے یو آئی (ایف)مولانا عبدالواسع

جدوجہد کریں گے، تحریک عدم اعتماد ھر حال میں بھرپور انداز میں کامیاب بنائیں گے، رہنما جے یو آئی (ایف)مولانا عبدالواسع

اسلام آباد: (رپورٹ .عظمت علی سے) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا واسع کا کہنا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوھر حال میں بھرپور انداز میں کامیاب بنائیں گے۔ایک نجی ٹی وی پروگرام ’نیوز وائز‘ میں بلوچستان کی اپوزیشن […]

القدس مسئلے پر اسلامی ممالک کی ڈری سہمی قرارداد اقوام متحدہ میں پیش، حامیوں کی کثیر تعداد مگر امریکی سفیر کی ہرزہ سرائی

القدس مسئلے پر اسلامی ممالک کی ڈری سہمی قرارداد اقوام متحدہ میں پیش، حامیوں کی کثیر تعداد مگر امریکی سفیر کی ہرزہ سرائی

سلامتی کونسل میں یروشلم کی حیثیت پر مجوزہ قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن مماک کو ایک مجوزہ قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا جا رہا ہے جس کہا گیا ہے کہ یروشلم کی حیثیت پر یکطرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر نے ایک صفحے پر […]

اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی پاکستانی قرار داد منظور

اقوام متحدہ میں حق خود ارادیت کی پاکستانی قرار داد منظور

نیو یارک: اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی حمایت کی پاکستانی قرارداد منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی بلاامتیاز تمام انسانوں کے حق خودارادیت کی قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ قرارداد میں بلا امتیاز تمام لوگوں […]

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع

اسلام آباد: روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع کرادی گئی ہیں جب کہ سینیٹ میں بھی تحریک التوا جمع کرائی گئی ہے۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور مسلمانوں کے قتل عام اور گھروں کو نذر آتش کیے جانے […]

وزیراعظم نوازشریف کے استعفے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

وزیراعظم نوازشریف کے استعفے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور: پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کے لیے قرارداد جمع کرادی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اورمسلم لیگ (ق) کی جانب سے مشترکہ طورپرقرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی جےآئی ٹی میں بطورملزم پیشی سے ملک […]

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے سوشل میڈیا پر موجود گستاخانہ مواد کی مذمت اور اس گستاخی میں ملوث افراد کے خلاف سخت ایکشن کو یقینی بنانے کے لیے متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 2955 (سی) کے […]

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پنجاب کشمیر اور سندھ میں پختونوں کی پکڑدھکڑ پر ناراضی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی گرفتاریاں فی الفور بند کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے نکتہ اعتراض پر پنجاب میں پختونوں کی گرفتاریوں […]

سینیٹ میں مودی کے بیان پر متفقہ مذمتی قرار داد منظور

سینیٹ میں مودی کے بیان پر متفقہ مذمتی قرار داد منظور

سینیٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کےبیان پر مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظورکی گئی۔ قرارداد سینیٹر سحر کامران نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان پاکستان کو دہشت گردی سے منسوب کرنے کے بیان کی مذمت کرتا ہے۔قرارداد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کے خلاف بے […]

فلسطین کی حمایت پر امریکی کانگریس میں سلامتی کونسل کے خلاف قرار داد منظور

فلسطین کی حمایت پر امریکی کانگریس میں سلامتی کونسل کے خلاف قرار داد منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کیخلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں پارٹیوںکی جانب سے مشترکہ طورپرپیش کردہ قرارداد میں سلامتی کونسل کی منظور کردہ اس قرارداد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیرکے اسرائیلی […]

سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرار داد پر نیتن یاہو برہم

سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرار داد پر نیتن یاہو برہم

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کریں گے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ اسرائیل اقوام متحدہ کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرے […]