پیرس: مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی بربریت کی گونج پیرس تک پہنچ گئی، ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرین کی بڑی تعداد نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا اور بھارت کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے ظلم و ستم بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

By Web Editor on April 9, 2018
پیرس: مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی بربریت کی گونج پیرس تک پہنچ گئی، ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرین کی بڑی تعداد نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا اور بھارت کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے ظلم و ستم بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***