counter easy hit

report

دھمکیاں، رکاوٹیں دھری رہ گئیں؛ جے آئی ٹی رپورٹ دینے میں کامیاب

دھمکیاں، رکاوٹیں دھری رہ گئیں؛ جے آئی ٹی رپورٹ دینے میں کامیاب

اسلام آباد: پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر 5 مئی کو قائم ہونے والی6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم حکومتی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے مقررہ وقت میں رپورٹ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ جے آئی ٹی نے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں دفتر ملنے پر 8مئی کو باضابطہ طور پر اپنے […]

جے آئی ٹی کی رپورٹ میں تفصیلی شواہد ہیں، بیرسٹر فروغ نسیم

جے آئی ٹی کی رپورٹ میں تفصیلی شواہد ہیں، بیرسٹر فروغ نسیم

ماہر قانون سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں جو شواہد پیش کیے گئے ہیں وہ مفصل ہیں اور ان کے بعد وزیراعظم نواز شریف نااہلی سے نہیں بچ سکیں گے۔ میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی کے مطابق شریف […]

وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، جے آئی ٹی رپورٹ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، جے آئی ٹی رپورٹ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں جے آئی ٹی رپورٹ اورملکی، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیرقانون زاہد حامد سمیت وفاقی وزرا اور مشیروں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق […]

زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ، سابق چیف سیکرٹری کیخلاف پیشرفت رپورٹ طلب

زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ، سابق چیف سیکرٹری کیخلاف پیشرفت رپورٹ طلب

سابق چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ افسروں پر عہدے کا ناجائز استعمال کرنے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں سابق چیف سیکرٹری صدیق میمن اور دیگر کے خلاف 9 اگست تک پیشرفت سےمتعلق رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس […]

جمشید دستی پر کوئی تشدد نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی

جمشید دستی پر کوئی تشدد نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی صرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ کر رہے ہیں:وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ لاہور: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ میں کہا گیا ہے جمشید دستی پر کوئی تشدد نہیں ہوا، پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے مکمل میڈیکل […]

جے آئی ٹی کو 10جولائی کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

جے آئی ٹی کو 10جولائی کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

جے آئی ٹی سربراہ ایف بی آر سے درکار ریکارڈ کی فہرست پیش کریں ،عدالت کے سماعت کے دوران ریمارکس اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ 10 جولائی کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی کی تیار کردہ رپورٹ […]

بھارت، داعش کو بارودی مواد فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، یورپی رپورٹ

بھارت، داعش کو بارودی مواد فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، یورپی رپورٹ

لندن: ایک تحقیقی رپورٹ سے ہوش ربا انکشاف ہوا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے زیرِ استعمال بموں اور بارودی سامان کے اہم اجزا کا دوسرا بڑا ماخذ بھارت ہے۔ لندن میں ’’کنفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘‘ نامی ادارے کے مطابق شام اور عراق میں داعش جو بم اور دھماکہ خیز مواد استعمال کررہی ہے اس […]

پیرس۔ الیکشن فرانچ قانون ساز اسمبلی لیجسلیٹوز 2017 مکمل حکومتی اتحاد کی 361 سیٹیں، پاکستانیوں کی بڑی تعداد شامل

پیرس۔ الیکشن فرانچ قانون ساز اسمبلی لیجسلیٹوز 2017 مکمل حکومتی اتحاد کی 361 سیٹیں، پاکستانیوں کی بڑی تعداد شامل

پیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس قانون ساز اسمبلی  لیجسلیٹوز کا چناؤ مکمل ہو گیا جس میں 577 نیشنل اسمبلی ممبران  دپوتے منتخب کئے گئے ۔ وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق فرانس کے نئے منتخب صدر ایمنوئل ماکخوں کے حکومتی اتحاد نے 361 نشستیں جیت لیں ہیں۔ باقی پارٹی پوزیشن […]

جے آئی ٹی رپورٹ متنازع ہوئی تو ملک کے حالات سنسنی خیز ہوسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

جے آئی ٹی رپورٹ متنازع ہوئی تو ملک کے حالات سنسنی خیز ہوسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

 لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ اگر متنازع ہوئی تو ملک کی سیاست اور حالات میں سنسنی پیدا ہو سکتی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ حسین نوازکی تصویرلیک ہونے پرسپریم کورٹ میں درخواست کی ہے، […]

اسٹیٹ بینک کی برآمدی شعبے کی کارکردگی پر رپورٹ

اسٹیٹ بینک کی برآمدی شعبے کی کارکردگی پر رپورٹ

اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی برآمدات میں پاکستان کا حصہ صفراعشاریہ 18فیصد سے صفر اعشاریہ 13فیصد ہوگیا۔ بنگلا دیش کاحصہ عالمی تجارت میں صفراعشاریہ 06فیصد سے صفراعشاریہ 19فیصد ہوچکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق بھارت کا عالمی تجارت میں حصہ صفر اعشاریہ 61فیصد سے بڑھ کر 1 اعشاریہ 65فیصد ہوچکا، جبکہ پاکستان میں پیداواری […]

لندن برج کا حملہ آور شناخت ہوگیا، میڈیا رپورٹ

لندن برج کا حملہ آور شناخت ہوگیا، میڈیا رپورٹ

لندن برج پر حملہ آوروں میں سے ایک شناخت ہوگیا، اس کے نام کا مخفف اےبی زیڈ بتایا گیا ہے اور وہ لندن کےعلاقے بارکنگ میں رہائش پذیر تھا۔ برطانوی میڈیا ذرائع کے مطابق اےبی زیڈمشرقی لندن میں رہائش پذیر تھا اور وہ جہادی وڈیوز دیکھ کر انتہا پسندی کی جانب راغب ہوا۔ میڈیا ذرائع […]

پاناما لیکس: تحقیقاتی ٹیم آج اپنی رپورٹ مرتب کرے گی

پاناما لیکس: تحقیقاتی ٹیم آج اپنی رپورٹ مرتب کرے گی

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں پاناما لیکس جے آئی ٹی کا اجلاس جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں ہوگا اسلام آباد: پناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم وزیراعظم کے صاحبزادوں کی جانب سے فراہم کردہ دستاویزات کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ آج مرتب کرے گی ۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے […]

چین نے سی پیک پر اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی

چین نے سی پیک پر اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی

بیجنگ: چین نے اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) کے بارے میں خدشات پر مبنی اقوام متحدہ رپورٹ مستردکرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ ایک اقتصادی منصوبہ ہے اور اس سے مسئلہ کشمیر پر بیجنگ کے موقف پرکوئی اثر نہیں پڑیگا جبکہ پاکستان میں اپنے شہریوں کی بازیابی کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا عزم ظاہر […]

پاناما کیس؛ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے پیش رفت رپورٹ تیار کر لی

پاناما کیس؛ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے پیش رفت رپورٹ تیار کر لی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے پہلی پیش رفت رپورٹ تیار کرلی ہے جسے پیر کو عدالت عظمیٰ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی اپنی پہلی پیش رفت رپورٹ پیر کو سپریم کورٹ میں جمع کرائے […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جے آئی ٹی تحقیقات اور ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جے آئی ٹی تحقیقات اور ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال اور جے آئی ٹی کی تحقیقات سمیت ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری نثار، خواجہ آصف، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب اور آصف […]

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں دہشتگردی کا خطرہ، انٹیلی جنس رپورٹ

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں دہشتگردی کا خطرہ، انٹیلی جنس رپورٹ

 اسلام آباد: وزرات داخلہ کو حساس اداروں کی جانب سے رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی او ایف واہ میں یوم مزدور کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو رپورٹ بھیجی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آرڈیننس فیکٹری […]

مشال قتل کیس :پولیس نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی

مشال قتل کیس :پولیس نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی

مشال خان قتل کیس میں پولیس نے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی، سماعت 15 دن کے لئے ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں مشال خان قتل کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے عدالت کو بتایا کہ جے آئی ٹی کی ازسرنو تشکیل کر دی گئی ہے جس میں آئی […]

ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہوگئی، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہوگئی، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈان لیکس کی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی ہے اور ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقات کے لیے جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی تھی۔ کمیٹی […]

نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں : اعتزاز احسن

نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں : اعتزاز احسن

لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں ۔۔جسٹس عامر رضا نے کوئی شرط نہیں رکھی ہوگی ۔کوئی جج یہ نہیں کہہ سکتا  کہ متفقہ فیصلہ آیا تو رپورٹ پر دستخط کروں گا ۔۔ بلاول بھٹو زرداری نے […]

سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع

سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع

 اسلام آباد: مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مشال خان کے خلاف توہین مذہب کے شواہد نہیں ملے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا نے سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع کرادی ہے، جس میں کہا گیا […]

مشال کی موت گولی لگنے سے ہوئی ،پوسٹ مارٹم رپورٹ

مشال کی موت گولی لگنے سے ہوئی ،پوسٹ مارٹم رپورٹ

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے مقتول طالب علم مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی جس میں انکشاف ہوا ہے کہ موت گولی لگنے سے ہوئی ۔ ادھر خیبرپختونخوا حکومت نے قتل کی جوڈیشل انکوائری کی سمری پشاور ہائیکورٹ کو بھجوادی ہے۔ ترجمان خیبر پختونخوا حکومت مشتاق غنی نے  بتایا کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے […]