counter easy hit

rare

آزادی کپ سیریز کے 500 کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے

آزادی کپ سیریز کے 500 کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے

لاہور: بینک آف پنجاب نے آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوار کو چھٹی منسوخ کردی تاہم بیشتر برانچز میں 500کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے۔ بینک آف پنجاب کا اسٹاف پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوارکو چھٹی نہیں کرے […]

کراچی سمیت ملک بھر میں پٹرول نایاب

کراچی سمیت ملک بھر میں پٹرول نایاب

آئل ٹینکرز مافیا کی بلیک میلنگ رنگ دکھانے لگی ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت صوبائی دارالحکومتوں کے بھی بیشتر پٹرول پمپس پر پٹرول نایاب ہوگیا۔ اسلام آباد،کراچی ،پشاور ،کوئٹہ ،لاہور ،ملتان اور فیصل آباد میں جن پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب ہے وہاں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔کراچی کے پچاس فیصد سے زائد […]

رنویر سنگھ کی سالگرہ پر ان کی نایاب تصاویر دیکھیں

رنویر سنگھ کی سالگرہ پر ان کی نایاب تصاویر دیکھیں

بالی وڈ کے اسٹار رنویر سنگھ نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لیں اور اس موقع ان کی کچھ ایسی نایاب تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں مداحوں نے آج تک نہ دیکھا ہوگا۔ بھارتی فلم نگری کے اسٹار رنویر سنگھ کی پیدائش 6 جولائی 1985 کو  فلم سٹی ممبئی میں ہوئی۔ انہوں نے اپنے فلمی […]

لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے 60 نایاب کبوتر بازیاب

لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے 60 نایاب کبوتر بازیاب

لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز اور وائلڈ لائف نے کارروائی کرکے سعودی عرب سے آنے والے مسافر سے 60 نایاب کبوتر بازیاب کرالیے۔ کسٹمز حکام کے مطابق کبوتر پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز پی کے 760 کے ذریعے لاہور لائے گئے تھے۔ کبوترلانے والے مسافر کو سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا […]

واضح ہو گیا سچ کیا تھا اور کیس کیاتھا،عمران خان

واضح ہو گیا سچ کیا تھا اور کیس کیاتھا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ ایک بھی جھوٹ ثابت ہوگیا تو سیاست چھوڑ دوں گا،سب کے سامنے واضح ہو گیا کہ سچ کیا تھا اور کیس کیاتھا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان میں صرف نام کی جمہوریت ہے، اسپیکر […]

امریکا: شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کے لئے انوکھی سزا

امریکا: شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کے لئے انوکھی سزا

امریکا میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کی خیر نہیں، پولیس نے ایسے لوگوں کو سزا دینے کے لیے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ امریکی ریاست مینیسوٹا میں پولیس نے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے تو انھیں سزا کے […]

انسان کو گٹھری میں باندھ کر درد کا انوکھا علاج

انسان کو گٹھری میں باندھ کر درد کا انوکھا علاج

یوں تو لوگ جسمانی درد سے چھٹکارے کیلئے درد کشا ٹیبلٹس یا پھر مساج کا سہارا لیتے ہیں، تاہم جاپان میں اب جسمانی درد کا انوکھا طریقہ علاج ڈھونڈ نکالا ہے۔ ٹوکیو میں ناؤمی اکیدا نامی نرس کے ایجاد کردہ اس طریقہ علاج کوریپنگ تھراپی کا نام دیا گیا ہے، جس میں انسانوں کو کپڑے […]

سکھر: نہر سے نایاب ڈولفن اور مگر مچھ برآمد، اہل علاقہ ششدر

سکھر: نہر سے نایاب ڈولفن اور مگر مچھ برآمد، اہل علاقہ ششدر

سکھر کی نہروں سے سمندری حیات نمودار ہو گئیں، نایاب ڈولفن کو دیکھ کر شہری حیران رہ گئے مگر مچھ نکلنے پر محکمہ وائلڈلائف کے حوالے کر دیا گیا۔ سکھر:  گوٹھ چھٹولونڈ کی نہر میں نایاب ڈولفن کو دیکھ کر دیہاتیوں کو شدید حیرت ہوئی۔ تھوڑی سی تگ ودو کے بعد اسے رسیوں سے باندھ […]

حکمرانو! تلور پر رحم کرو خدا تم پر رحم کرے گا

حکمرانو! تلور پر رحم کرو خدا تم پر رحم کرے گا

تحریر : ریاض جاذب تلور کے شکار پر خیبر پختون خوا گورنمنٹ نے بندی عائد کردی جس کے بعد قطری شہزادے اب یہاں (ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ ) میں تلور کا شکار نہیں کرسکیں گے۔ تلور بھی ایسے پرندوں میں شامل ہے جس کی نسل تیزی سے ختم ہورہی ہے۔ یہ اب نایاب پرندوں […]

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام عرب شیوخ کی نایاب پرندوں کے مبینہ شکار کیخلاف ریلی کاانعقاد

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام عرب شیوخ کی نایاب پرندوں کے مبینہ شکار کیخلاف ریلی کاانعقاد

کوئٹہ(یس نیوز )عرب شیوخ کی نایاب پرندوں کی مبینہ شکار کیخلاف پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے دالبندین میں ریلی نکالی گئی۔ پی پی پی کے کارکنوں نے موجودہ حکومت اور شکاری عربوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے ۔  ریلی کی قیادت پیپلز یوتھ […]

جنیوا: نایاب ہیرے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش

جنیوا: نایاب ہیرے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش

سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ناشپاتی ڈیزائن کے نایاب گلابی ہیرے کی انگوٹھی نمائش کے لئے پیش کردی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس نایاب انگوٹھی کا وزن9 قیراط سے زیادہ ہے جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ18ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔ واضح رہے قیمتی ہیرے کی یہ انگوٹھی اگلے ہفتے کرسٹی آکشن […]

جنیوا میں نایاب ‘اسکائی بلیوہیرا نمائش کیلئے پیش

جنیوا میں نایاب ‘اسکائی بلیوہیرا نمائش کیلئے پیش

سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں نیلگوں روشنیوں سے جگمگاتا نایاب ‘اسکائی بلیوہیرا نمائش کے لئے پیش کردیا گیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اس نایاب ہیرے کا وزن8 اعشاریہ 01 قیراطہے جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ15ملین ڈالر سے 25ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔ واضح رہے اسکائی بلیو نامی اس قیمتی ہیرے کی […]

امریکی چڑیا گھر میں نایاب ننھا گینڈا توجہ کا مرکز

امریکی چڑیا گھر میں نایاب ننھا گینڈا توجہ کا مرکز

امریکہ کے لووا چڑیا گھر میں پیدا ہونےوالا گینڈا عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ننھے مہمان کو دیکھنے کیلئے لوگ جوق در جوق چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں اورگینڈے کی دلچسپ اور دل موہ لینے والی شرارتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ 11اکتوبرکو پیدا ہونے والا گینڈا ماں کے […]

پولیس کا انوکھا کارنامہ، کھاد مہنگی بیچنے کے الزام میں تین سال کے بچے پر مقدمہ

پولیس کا انوکھا کارنامہ، کھاد مہنگی بیچنے کے الزام میں تین سال کے بچے پر مقدمہ

پولیس کارروائی کم اور سرپرائز زیادہ دینے پر یقین رکھنے لگی ہے۔ ایسا ہی کچھ ساہیوال میں دیکھنے میں آیا جہاں کھاد مہنگی بیچنے کے الزام میں تین سال کے بچے پر مقدمہ درج کر دیا۔ عدالت پیشی پر بچے کی جان بخشی ہوئی۔ ساہیوال: ساہیوال میں غلام عباس نامی شخص کا کہنا ہے پچھلے […]

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،نایاب نسل کے پرندے شاہین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،نایاب نسل کے پرندے شاہین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد(یس ڈیسک)پاکستان کوسٹ گارڈز نے ناکہ کھاری چیک پوسٹ(وندر،بلوچستان)کے علاقے میں ایک مسافر کوچ کی چیکنگ کے دوران ایک مسافر سے نایاب قسم کے 4پرندے(شاہین)برآمد کرلئے جو کہ کوئٹہ سے کراچی لائے جارہے تھے تاکہ بعدازاں انہیں بیرون ملک اسمگل کیا جاسکے۔بین الاقوامی اور ملکی قوانین کی رو سے اس طرح کے نایاب نسل […]

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم عبدالستار ایدھی

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم عبدالستار ایدھی

تحریر : ڈاکٹر حناء امبرین، ریاض یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم ایک ایسے دور میں پیدا ہوئے جب عبدالستار ایدھی جیسا نایاب انسان موجود تھا جس نے دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا فریضہ سمجھنے کے ساتھ ساتھ دنیا کو یہ باور کروایا کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے۔ فرشتہ صفت، […]

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں پیٹرول نایاب

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں پیٹرول نایاب

کراچی : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیا ہوئی کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں اور بلوچستان میں بھی پیٹرول نایاب ہو گیا۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 16 فیصد ٹوکن ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث پیٹرول کی ترسیل کا عمل رکنے […]

کراچی بھر میں پانی نایاب، لوگ بوند بوند کو ترس گئے

کراچی بھر میں پانی نایاب، لوگ بوند بوند کو ترس گئے

کراچی : کراچی میں پانی کے لالے پڑ گئے، شہر قائد کی فیشن ایبل بستیوں اور مختلف علاقوں میں پانی کی قلت نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی، کراچی واٹر بورڈ نے متاثرہ علاقوں میں مفت واٹر ٹینکر سروس شروع کر دی ہے۔ ایک طرف بڑھتی ہوئی گرمی ، دوسری جانب پانی کا بحران […]

بڑے نایاب ہیں ہم

بڑے نایاب ہیں ہم

تحریر: مجیداحمد جائی آپ روز اخبار نہیں تو ٹی وی ضرور دیکھتے ہوں گے کس طرح سیاستدان ایک دوسرے کے قصدے پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ ایسی خوبیاں صر ف اور صرف پاکستانی سیاستدانوں میں پائی جاتی ہیں۔ آپ پوری دنیا گھوم پھر لیں ایسے سیاستدان ،وزیر مشیر کہیں بھی نہیں ملیں گے۔ جھوٹے دعووں کی […]

صنف نازک نایاب موتی

صنف نازک نایاب موتی

تحریر: ثناء ناز رجانہ بے شک اللہ نے عورت کو اعلیٰ درجے پر فائز کیا ہے۔ یہ عظیم ہستی بیٹی کے روپ میں رحمت، بہن کے روپ میں بھائی کی سب سے بڑی خیر خواہ، بیوی کے روپ میں گھر بھر کا سکوں جبکہ ماں کے روپ میں جنت ہوتی ہے۔ اگر عورت یہ جان […]

پنجاب کے بعد اب کراچی میں بھی پیٹرول نایاب ہونے لگا

پنجاب کے بعد اب کراچی میں بھی پیٹرول نایاب ہونے لگا

کراچی (یس ڈیسک) پنجاب میں پیٹرول کی قلت کے بعد اب کراچی میں بھی پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مطابق پنجاب میں پیٹرول کی قلت کے بعد کراچی میں بھی عوام کے لیے پیٹرول نایاب ہوتا جارہا ہے جہاں شہر کے بیشتر پمپس پر پیٹرول مصنوعی بحران پید اکرنے […]

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پٹرول نایاب،80 فیصد پٹرول سٹیشنز بند، صارفین خوار

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پٹرول نایاب،80 فیصد پٹرول سٹیشنز بند، صارفین خوار

لاہور (یس ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت سے چوتھے روز بھی صارفین خوار ہو رہے ہیں، متعدد مقامات پر بند پٹرول پمپ شہریوں کا منہ چڑا رہے ہیں، وزیر پٹرولیم نے اندازے کی غلطی کا اعتراف کر لیا، وزارت خزانہ نے پی ایس او کو ساڑھے سترہ ارب روپے […]