counter easy hit

اپریل 4 پاکستان کے غریب عوام کی خاطر عظیم قائد کی عظیم قربانی کا دن ، پھانسی گھاٹ پر شہید بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تاریخی اجتماع منعقد کیا جائیگا۔ محمد شاہد

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی) انفارمیشن سیکریٹری پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی نے کہا ہے کہ 4اپریل  پاکستان کے غریب عوام کی خاطر عظیم قائد کی عظیم قربانی کا دن ، پھانسی گھاٹ پر شہید بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تاریخی اجتماع منعقد کیا جائیگا۔

جناح پارک (پرانی اڈیالہ جیل ) پھانسی گھاٹ پر 4 اپریل شام چار بجے قائید عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی کے موقع پر انھیں شایان شان خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ضلع راولپنڈی کے غیور عوام کا ایک جمع غفیر جناح پارک میں جمع ھوگا۔ قران خوانی کے بعد دعا اور شام چھ بجے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری کارکنان اور عوام سے لائیو خطاب کریں گے بھرپور شرکت فرمائیں

4 APRIL, IN, MEMORY , OF, SHAHEED ZULIFQAR ALI BHUTTO, A, GRAND, PROCESSION, WILL, BE, HELD, AT, OLD, ADYALA PRISON, JINNAH, PARK, MUHAMMAD SHAHID

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website