counter easy hit

pray

پاکستان سپورٹس بورڈ کے عثمان شکیل ملک کے سسر کے انتقال پر قرآن خوانی، دعائے مغفرت

پاکستان سپورٹس بورڈ کے عثمان شکیل ملک کے سسر کے انتقال پر قرآن خوانی، دعائے مغفرت

پاکستان سپورٹس بورڈ کے عثمان شکیل ملک کے سسر کے انتقال پر قرآن خوانی، دعائے مغفرت راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پاکستان سپورٹس بورڈ کے عثمان شکیل ملک کے سسر، سینئر صحافی، روزنامہ جنگ راولپنڈی کے سینیئر سٹاف رپورٹر اور راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن رسجا کے چیئرمین شکیل احمد اعوان کے سمدھی، سید […]

جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

 دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر میں جمعۃ الوداع مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر جمعہ کی نماز میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ملک کے سب سے […]

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں، ماہ صیام میں منہاج القرآن سنٹر میں روزانہ افطاری کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ افطاری میں حصہ لینے کے خواہشمند حضرات سرپرست منہاج القرآن آسٹریا الحاج خواجہ محمد نسیم اور […]

عظیم عرب قوم اور حرمین سے جدائی کا غم

عظیم عرب قوم اور حرمین سے جدائی کا غم

تحریر : علی عمران شاہین بابا جی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک ایک دعا کی عملی تعبیر اگر دیکھنی ہو تو حرمین شریفین کا سفر ہی اس کا مظہر ہے۔ یہاں کے رہنے والے لوگوں کے بھی کیا ہی کہنے کہ یہاں کسی فرد کو سلام کہے یا سلام کا جواب دیئے بغیر گزرتا […]

آسکر ایوارڈ اور ایک پاکستانی کی دعا

آسکر ایوارڈ اور ایک پاکستانی کی دعا

تحریر : عقیل احمد خان لودھی شرمین عبید چنائے۔۔۔ آسکر ایوارڈ ان دنوں موضوع بحث ہے ہر چینل پر صبح دوپہر شام میڈیا کی ہیڈ لائنز میں ایک عورت مشرقی روایات سے ہٹ کر سینکڑوں غیر مسلموں ادھ ننگے لباس والی عورتوں ،ہوس کے پجاریوں ،حلال حرام کی تمیز سے عاری انسان نما مجسموںکے درمیان […]

راجہ محمد لطیف خان جدا ہو کر بھی جدا نہ ہو سکے

راجہ محمد لطیف خان جدا ہو کر بھی جدا نہ ہو سکے

تحریر:راجہ عزیراحمد دعا کو ہاتھ اٹھتے ہیں’یقین ہے اللہ کی بارگاہ میں سرخرو ہوں گے۔سادہ اطوار’ایثار کیش’نیک نیت۔پروردگار ان کی نیکیاں قبول کرے’خطائوں سے درگزر فرمائے ۔ آدمی چلے جاتے ہیں’ آخر کودعا رہ جاتی ہے۔فرصت یک دو نفس اور قبر کی شب ہائے دراز۔۔۔۔ دو برس ہوتے ہیںکہ ٣٠ جنوری کی رات ایک فون […]

انسانی شخصیت پر دعا کے اثرات

انسانی شخصیت پر دعا کے اثرات

تحریر: ملک نذیرا عوان، خوشاب دعا ماگنا بہت بڑی سعادت ہے قرآن و احادیث مبارکہ میں جگہ جگہ دعا مانگنے کی ترغیب دلائی گئی ایک حدیث پاک میں ہے،، کیا میں تمھیں وہ چیز نہ بتائوں جو تمھیں تمھارے دشمن سے نجات دے اور تمھارا رزق وسیع کر دے رات دن اللہ سے دعا مانگتے […]

اللہ رب العزت سے علم نافع اور رزق طیب کی دعا کرتے رہنا چاہیے، امام شاہد تمیز

اللہ رب العزت سے علم نافع اور رزق طیب کی دعا کرتے رہنا چاہیے، امام شاہد تمیز

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ رب العزت سے علم نافع اور رزق طیب کی دعا کرتے رہنا چاہیے ، جو علم انسان کو والدین کی نافرمانی بداخلاقی انتہا پسندی اور دوسروں کے ساتھ نفرت کی تلقین دے ایسے علم سے اجتناب ہی بہتر ہے ، اپنی اولاد کے لیے رزق حلال کمانانیکی کرنا […]

ماں ایک انمول ہستی ہے

ماں ایک انمول ہستی ہے

تحریر: ملک نذیر اعوان قارئین محترم ماں جیسی انمول ہستی اس کائنات میں کوئی اور نہیں۔ماں کو بھی اپنی اولاد سے بڑھ کر کوئی اور عزیز نہیں ہوتا۔لیکن ہماری بد قسمتی یہ ہے۔جو ہمارے معاشرے کا کلچر بن چکا ہے کچھ لوگ والدین کو ستاتے بھی ہیں۔حتیٰ کہ گالیاں گلوچ بھی دیتے ہیں۔اسلام میں یہ […]

ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں

ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں

تحریر: یسریٰ آمین پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے تیری آنچل کی ٹھنڈی ہوا چاہیے پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے لوری گا گا کے مجھ کو سلاتی ہے تو مسکرا کر سویرے جگاتی ہے تو مجھ کو اس کے سوا اور کیا چاہیے پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے تیری آنچل […]

دعا

دعا

یا اللہ میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھیں کو خیانت سے پاک کر دے، اور ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت گزار بنا دے، (آمین)۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 173

پشاور شھداء کیلئے دعا

پشاور شھداء کیلئے دعا

پیرس (شاہ بانو میر) انشاءاللہ 16 دسمبر بروز بدھ ٹھیک 1 بجے شاہ بانو میر کی رہائش گاہ پے سانحہ پشور کے شہداء کی یاد میں دعا کی جائے گی اور اس کے بعد سیرت النبی ً پر خواتین بیان کریں گی درود و سلام کی محفل اذان مغرب سے پہلے انشاءاللہ تکمیل کو پہنچے […]

صراط مستقیم

صراط مستقیم

تحریر: کوثر جہاں کہنے کو تو ہم مسلمان ہیں، ایک اللہ اور رسولۖ کو ماننے والے والے، مگر ہماری راہیں اور ہماری سوچیں اس قدر جدا اور مختلف کیوں؟ کوئی بھی مذہبی تہوار ہو تو ایسے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جاتا ہے گویا اللہ کے بنائے ہوئے سارے اصولوں پر پورا اترتے ہیں ،ہر […]

!!!! ایسے میں لمبی عمر کی دعا بھی مزاق لگتی ہے۔

!!!! ایسے میں لمبی عمر کی دعا بھی مزاق لگتی ہے۔

پیرس (اے کے راؤ) زندگی دینے والے مالک کی عنایت اور زندگی کو درندگی بنانے والے ظالموں کے ظلم کے درمیان خوبصورت زندگی کی خواہش رکھنے والوں نے گن کر بتایا ہے کہ میں 49 سال کا ہو چکا ہوں۔ کل رات جب فرانس میں رات کے 11 بج رہے تھے ، میری بیگم اور […]

مغلِ اعظم فقیر کے در پر(2)

مغلِ اعظم فقیر کے در پر(2)

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مغل اعظم جلال الدین اکبر اعظم جو خود کو ان داتا مشکل کشا سمجھتا تھا، دین الٰہی کے بعد خود کو خدا سمجھنا شروع ہوگیا تھا ‘لوگ شہنشاہ کی خوشنودی کے لیے اپنا سر اُس کے پائوں میں رکھ دیتے، پچھلے چند دنوں سے شدید تکلیف میں تھا جب سے […]

اسحاق ڈار کا مکی مسجد میں عید کی نماز میں سیاسی تقریر کرنے پر نمازیوں کا شیدید غم و غصہ

اسحاق ڈار کا مکی مسجد میں عید کی نماز میں سیاسی تقریر کرنے پر نمازیوں کا شیدید غم و غصہ

نیو یارک (مجیب الحسن سے) وزیر خزانہ اسحاق ڈار عید الا ضحی کی نماز ادا کرنے جب مکی مسجد کونی آئی لینڈ میں پہنچے تو پاکستانی کمیونٹی ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا یہ استقبال دیکھ کر وزیر خزانہ اپنا ہوش و حواس پر قابو نہ پا سکے وہ بھول گئے کہ وہ نماز […]

دعاؤں میں یاد رکھیں

دعاؤں میں یاد رکھیں

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ رخصت ہونے لگے تو ہم نے حسب ِ عادت کہا اپنی دعائوں اور محبتوں میں یادرکھنا ۔۔۔وہ بولے محبت کافی نہیں کیا؟ ”دعا میں کیا قباحت ہے ؟ ہم نے ان سے پوچھ ہی لیا ”قباحت۔۔۔تو کوئی نہیں لیکن میں ایک رازکی بات بتائوں۔۔۔ وہ مسکرائے اور ہم نے […]

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا 5 جون کو مسجد پیری فت میں خصوصی خطاب ہو گا

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا 5 جون کو مسجد پیری فت میں خصوصی خطاب ہو گا

فرانس ( زاہد مصطفیٰ اعوان) مورخہ 5 جون 2015 بروز جمعتہ المبارک مسجد پیری فت میں خطبہ جمعتہ المبارک ، نماز جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے بعد دعا فرمائیں گے مورخہ 6 جون بوقت نماز عصر تا مغرب خصوصی خطاب ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 232

جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں، شفقت چیمہ

جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں، شفقت چیمہ

ساہیوال: معروف فلمی اداکار شفقت چیمہ نے کہاہے کہ پاکستان کا پہلا فنکار ہوں جس نے 920فلموں میں کام کیا ہے آج جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں۔ عالم دین کا بیٹا حافظ قرآن و قاری ہوں واعظ بھی کرتاہوں ﷲ تعالیٰ اپنے بندوں سے جب چاہے اور جو چاہے کام […]

آئیے… مل کر اجتماعی معافی مانگیں…!

آئیے… مل کر اجتماعی معافی مانگیں…!

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی سوچنے والی بات ہے کہ دنیا میں ترقی یافتہ اقوام میں دنیا کی فضول ترین گیم کرکٹ کا وجود تک نہیں ہے امریکہ، روس، جاپان ، چین ، فرانس یہ ایسے ممالک ہیں جہاں کرکٹ نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ایک سازش کے تحت امت مسلمہ کو […]

لوگ ساتھ کام کرنے کے لیے دعائیں کر رہے ہیں: کنگنا رناوت

لوگ ساتھ کام کرنے کے لیے دعائیں کر رہے ہیں: کنگنا رناوت

ممبئی (یس ڈیسک) کنگنا کی کوئین کامیاب کیا ہوئی اداکارہ حقیقت میں کوئین بن گئی۔ محترمہ کا مزاج ہی بدل گیا۔ فلم فئیر ایوارڈ کی فاتح بالی وڈ حسینہ کا کہنا ہے کہ کوئین سے تو ان کی کامیابیوں کا آغاز ہوا ہے۔ بہت سی فلموں کی آفرز ہو رہی ہے ہیں اب ہر سال […]

مادر زاد ولی قطبِ ربانی، شہباز لامکانی غوث الثقلین حضرت غوث اعظم جیلانی

مادر زاد ولی قطبِ ربانی، شہباز لامکانی غوث الثقلین حضرت غوث اعظم جیلانی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بیشک خالقِ کائنات اللہ رب العالمین نے اِنس وجن کی رشدوہدایت کے لئے مختلف وقتوں اور خطوں میں کم وپیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا ¿ و مرسلین کو مبعوث فرمایاہرنبی و رسول اللہ تعالی کی علیحدہ علیحدہ صفتوں کے مظہرین لے کر آئے یہاں تک کہ اللہ تعالی […]

عمران خان خدا کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں، پرویز رشید

عمران خان خدا کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے لئے گئے ہیں اس لئے عبادت پر دھیان دیں اور خدا کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں۔ پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان عمرہ کرکے بھی جھوٹ بولنے […]