counter easy hit

پشاور شھداء کیلئے دعا

Peshawar Martyrs

Peshawar Martyrs

پیرس (شاہ بانو میر) انشاءاللہ 16 دسمبر بروز بدھ ٹھیک 1 بجے شاہ بانو میر کی رہائش گاہ پے سانحہ پشور کے شہداء کی یاد میں دعا کی جائے گی اور اس کے بعد سیرت النبی ً پر خواتین بیان کریں گی درود و سلام کی محفل اذان مغرب سے پہلے انشاءاللہ تکمیل کو پہنچے گی۔

اہل پاکستان سے پرزور التماس ہے کہ ان معصوم شہداء کیلئے موم بتیوں کو جلانے کی بجائے دعاؤں کا اہتمام کریں جزاک اللہ خیر۔

Dua

Dua