counter easy hit

لوگ ساتھ کام کرنے کے لیے دعائیں کر رہے ہیں: کنگنا رناوت

Kangna Ranawat

Kangna Ranawat

ممبئی (یس ڈیسک) کنگنا کی کوئین کامیاب کیا ہوئی اداکارہ حقیقت میں کوئین بن گئی۔ محترمہ کا مزاج ہی بدل گیا۔ فلم فئیر ایوارڈ کی فاتح بالی وڈ حسینہ کا کہنا ہے کہ کوئین سے تو ان کی کامیابیوں کا آغاز ہوا ہے۔

بہت سی فلموں کی آفرز ہو رہی ہے ہیں اب ہر سال ان کا ہو گا۔ اداکارہ نے دعوی کر ڈالا کہ لوگ دعائیں کر رہے ہیں کہ کنگنا ان کے ساتھ کام کرنے پر راضی ہو جائے۔