counter easy hit

occasion

تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار

تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار

نارووال(یس ڈیسک)تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار مورخہ 13اگست بروز ہفتہ بوقت 2تا 5بجے دن پبلک لائبریری ہال نارووال میں زیر صدارت مرکز ی امیر تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر غلام رسو ل اویسی اور زیر قیادت سربراہ اتحاد تنظیمات اہلسنت […]

جناب ممنون حسین صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام

جناب ممنون حسین صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام

پیرس۔ ہم ۱۱/اگست کا دن اقلیتوں کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں جسے ہماری قومی تاریخ میں خاص مقام حاصل ہے۔ اس دن ہم بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے افکار کی روشنی میں تمام مذاہب کے لوگوں کو بلاتفریق حقوق کی فراہمی کے عہد کی تجدید کرتے ہیں۔ اقلیتوں کے دن […]

پیر سید جما عت علی شاہ ؒ کے 40 ویں عرس پاک کے موقع پر منعقدہ عالمی ختم نبوت و امیر ملت کا نفرنس

پیر سید جما عت علی شاہ ؒ کے 40 ویں عرس پاک کے موقع پر منعقدہ عالمی ختم نبوت و امیر ملت کا نفرنس

اسلامی جمہو ریہ پاکستان کا قیام واقع ہو گیا لیکن اسکی تکمیل باقی ہے جس کے لیے اسلا ف کے بتا ئے ہو ئے راستے پر گامزن ہونا پڑے گا وطن عزیز کے ظاہری قائد محمد علی جنا حؒ با طنی قیا دت امیر ملت پیر سید جما عت علی شاہ نے کی دونوں کی […]

برن میں یوم آزادی کے پرمسرت موقعہ پر 14 اگست بروز اتوار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہو گی

برن میں یوم آزادی کے پرمسرت موقعہ پر 14 اگست بروز اتوار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہو گی

سویئٹزر لینڈ (علی جیلانی سے) سویئٹزر لینڈ کے دالحکومت برن میں یوم آزادی کے پرمسرت موقعہ پر 14 اگست بروز اتوار ساڑھے گیارہ بجے صبح پرچم کشائی کی ایک شاندار تقریب منعقد ہو گی۔ سفیر پاکستان جناب ڈاکٹر امان رشید صاحب اور بیگم امان رشید دلی مسکراہٹوں کے ساتھ پاکستانی فیلمیز کا استقبال کریں گے۔ […]

مجھے فکر امنِ عالم ، تجھے اپنی ذات کا غم

مجھے فکر امنِ عالم ، تجھے اپنی ذات کا غم

تحریر: اختر سردار چودھری کسووال عیدالفطر کے دن ضلع ہوشیارپور کے گاؤں میانی افغاناں میں حبیب جالب مارچ کی 24 تاریخ کو 1928 ء میں پیدا ہوئے، آپ کے والد کا نام عنایت اللہ والدہ کا رابعہ بصری تھا۔ باپ جفت ساز تھا، اس کے بنائے ہوئے کھسے علاقے بھر میں مشہور تھے ۔ 1942 […]

اسلامی نظام عدل و انصاف

اسلامی نظام عدل و انصاف

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ہر سال 20 فروری کو ساری دنیا میں سماجی انصاف کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔یہ دن منانے کا فیصلہ 2007 ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کیا ۔اس موقع پر کانفرسوں ،سیمینارز ،ریلیوں اور میڈیا میں سماجی انصاف کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے ۔جو مقاصد […]

شب برات کی بابرکت رات کے موقع پر الطاف حسین کی خصوصی دعا

شب برات کی بابرکت رات کے موقع پر الطاف حسین کی خصوصی دعا

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے شب برات کی بابرکت افضل رات کے موقع پر اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ آج کی اس با برکت رات میں تیری بارگاہ میں جتنے بھی مسلمانوں نے عبادت کی ہے ان کی عبادتوں کو قبول فرما۔ الطاف حسین […]

سعودی عرب: مقامی ہوٹل غازی ریسٹورنٹ میں اقبال کے یومِ وفات کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

سعودی عرب: مقامی ہوٹل غازی ریسٹورنٹ میں اقبال کے یومِ وفات کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

سعودی عرب ( بیورو رپورٹ ) پاکستانی کمیونٹی کے دو نمائندہ فورمز ” پاکستان فورم ” اور ” انوسٹر ز فورم پاکستان” کی مشترکہ کاوش سے گزشتہ شب 8مئی بروز جمعة المبارک کو سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے مرکزی شہر الدمام کے مقامی ہوٹل غازی ریسٹورنٹ میں اقبال کے یومِ وفات کی مناسبت سے […]

تحریک انصاف فرانس کے راہنما چوہدری مقصود رانجھا کی کزنز کی شادی میں کی معززین پیرس کی شرکت‎ کی تصویری جھلکیاں

تحریک انصاف فرانس کے راہنما چوہدری مقصود رانجھا کی کزنز کی شادی میں کی معززین پیرس کی شرکت‎ کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اشفاق علی سے) فرانس کی کاروباری شخصیت عمر حیات رانجھا کی صاحبزادیوں اور تحریک انصاف فرانس کے راہنما چوہدری مقصود رانجھا کی کزنز کی شادی کے موقع پر معززین پیرس اور انکے دوستوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جس میں ممتاز بزنس مین مشتاق خان جدون، چوہدری گلزار لنگڑیال، صاحبزادہ عتیق الر حمن، […]

برمنگھم : 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم : 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے ۲۳ مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد مقامی حال میں کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے مختلف سماجی، سیاسی، کاروباری، مذہبی، صحافتی، قانوی اور ادبی شعبہ سے وابستہ اہم شخصیات نے […]

ڈانس کی صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، فواد خان

ڈانس کی صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، فواد خان

ممبئی (یس ڈیسک) سپرسٹار فواد خان نے رواں سال اپنے لیے ایک دلچسپ مقصد کا انتخاب کرلیا۔ ایک انٹرویو میں ہمسفر اور زندگی گلزار ہے جیسے ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے فواد خان نے کہا کہ وہ رواں برس ایک ایسی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں انہیں بہت زیادہ ڈانس کرنے […]

بندہ اور خدا اور کوئی نہیں

بندہ اور خدا اور کوئی نہیں

تحریر : شاہ بانو میر جب اللہ نے سورت کھف آیت 17 میں کہہ دیا جسے اللہ چاہے ہدایت دے دے اور جسے نہ دے تو اس کے لئے تم کوئی ولی و مرشد نہیں پاؤگے قرآن پاک میں بار بار اللہ پاک فرماتے ہیں کہ دیکھو راہ راست اختیار کر لو تمہارا رب بڑا […]