By MH Kazmi on May 29, 2017
15-year-old, been, country, ETHICAL, hacking, had, in, lit, name, of, Pakistani, student, the
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: پاکستان کے 15 سالہ نوجوان احسن طاہر نے ’’ایتھیکل ہیکنگ‘‘ کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دے کر پاکستان کا نام روشن کردیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے احسن طاہر اس وقت ہیکنگ کی طرف متوجہ ہوئے جب ایک سال قبل ان کی اپنی بنائی ہوئی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی جسے واپس حاصل کرنے […]
By MH Kazmi on May 24, 2017
Abidi, attacker, By, identified, manchester, name, of, Salman, the, was
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مانچسٹر ایرینا پر حملہ کرنے والے کی شناخت لیبیائی نژاد برطانوی شہری سلمان عابدی کے نام سے ہوئی ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ سلمان عابدی لیبیا سے آنے والے مہاجرین کا بیٹا تھا۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں دہشت گردوں نے وار کرڈالا، امریکی گلوکارہ کے کنسرٹ میں خودکش […]
By MH Kazmi on May 15, 2017
abroad, CEO, despite, ECL, German, in, name, PIA, the, went
اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے جرمن قائمقام سی ای او برنڈ ہیلڈن برینڈ بیرون ملک چلے گئے، ان کی رخصت کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹران اجلاس میں دی گئی تھی جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل تھا تاہم وزرات داخلہ نے 4مئی کو لیٹرنمبر12/36/2017 جاری کرتے ہوئے انھیں ایک بار بیرون ملک جانے […]
By MH Kazmi on May 8, 2017
and, at, brother, father, girl, hands, her, honor, in, karachi, killed, name, of, the
اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کیماڑی کے علاقے میں غیرت کے نام پر ایک جواں سالہ لڑکی کو قتل کر دیا گیا جب کہ قتل کے الزام میں لڑکی کے باپ اور بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے کیماڑی میں جیکسن تھانے کی حدود بھٹہ ویلیج میں ایک مکان سے 22 سالہ لڑکی فرزانہ کی لاش […]
By MH Kazmi on May 3, 2017
and, Bank, case, JIT, name, Panama, rejected, SECP, state
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے اسٹیٹ بینک اورایس ای سی پی کے نام مسترد کرتے ہوئے گورنراسٹیٹ بینک اورچیئرمین ایس ای سی پی کو کل عدالت میں طلب کرلیا۔ پاناما لیکس فیصلےپر عملدرآمد اورمشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل سے متعلق بنچ کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی […]
By MH Kazmi on May 1, 2017
2, Gao, in, India, killed, more, muslims, name, of, rickshaws, the
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی ریاست آسام میں ہندو انتہا پسندوں نے مبینہ گائے چوری کے الزام میں مزید دو مسلمان نوجوانوں کو قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام کے ضلع ناگون میں گاو ٔرکشا کے نام پر “ابو حنیفہ اور ریاض الدین “نامی نوجوانوں کو انسانیت سوز تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق […]
By MH Kazmi on April 27, 2017
at, couple, interest, name, of, Pakistani, penalty, political, raise, refuge, the, to, UK
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

برطانیہ میں سیاسی پناہ کےنام پرمفادات بٹورنے والے شوہر نے جیل سے رہائی پائی تو اُس کی بیوی کو چھ ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا ۔ عدالت کے اس فیصلے سے پاکستانی جوڑے کے بچے چائلڈکئیر میں جانے سے بچ گئے۔ سید زیدی اور رضوانہ کمال نے برطانیہ کی عدالت میں سیاسی پناہ […]
By MH Kazmi on April 15, 2017
childhood, hero, Inayat, name, of, Prince, Remember, the, to
اہم ترین, خبریں, کالم

ایک معصوم سا لڑکا عمر تقریبا بارہ سال، ایک تنگ سی گلی کا موڑ، کھمبا ہے ساتھ میں رحموں نائی کا گھر دائیں ہاتھ یونے کی رہائش آگے دھوبیوں کی دکان سامنے حکیم چٹنی کا مطب یہ سارا منظر کوئی پچاس سال پہلے کا ہے کچی گلیاں اور پکے لوگ۔ہم چاہ صرافاں کے پاس کے […]
By MH Kazmi on April 15, 2017
at, humanity, killing, name, of, the
اہم ترین, خبریں, کالم

امریکہ ایک ایسے ملک کا نام ہے جو تھپڑ تو مارتا ہے مگر رونے نہیں دیتا۔ اگر غور کیا جائے تو پوری دنیا میں دو قومی نظریہ ہی نظر آتا ہے ، ایک قوم مسلمان اور ایک قوم غیر مسلمان ، مسلمان تو اپنے مفادات ، نظریات کے تحت بھی ایک نہیں ہو سکتے یا […]
By MH Kazmi on April 13, 2017
aleppo, art, artist, Fatima, karachi, munir, name, of, the, to, unique
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

شام کے شہر حلب کے دردناک مناظر پر مبنی فن پاروں کی کراچی میں نمائش کی گئی جس میں پینٹ، پرنٹ اور ہاتھ کی کڑھائی کی اچھوتی پیش کش کی گئی۔ کینوس پر انک جیٹ پرنٹ اور اکریلک پینٹ سے تیارکردہ اس آرٹ ورک میں خاص کرپھول اور ہاتھ کی کڑھائی کی خوبصورتی کو مصورہ […]
By MH Kazmi on April 12, 2017
called, Century, has, his, Malik, mirza, name, of, Sania, Shoaib, the, with
اہم ترین, مقامی خبریں, کھیل

گیانا: شعیب ملک نے شادی کی سالگرہ پر اپنی سنچری اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام پیغام میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میں اپنی سنچری ثانیہ مرزا کے نام کرتا ہوں، شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کو شادی کی سالگرہ […]
By MH Kazmi on April 11, 2017
A, Allama, assigned-, been, has, in, Iqbal, Kuwait, name, of, road, the, with
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کویت سٹی: دنیا کے دیگر کئی ملکوں کی طرح کویت میں بھی ایک شارع کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت سٹی کے علاقے فحاحیل میں ایک سڑک کو علامہ اقبال کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔ دارالحکومت کویٹ سٹی کی شارع نمبر […]
By MH Kazmi on April 11, 2017
A, built, Hussein, in, kulbhushan, Mubarak, name, of, passport, Patel, the
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بھارتی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ نیوی افسرکلبھوشن یادیو نے حسین مبارک پٹیل کےنام سے پاسپورٹ بنوایا ،لمبے لمبے عرصے غائب رہتا تھا ،ساتھیوں کو بھی اس پر شبہ تھا۔ ایران نےاس کی سرگرمیوں سے بھارت کو آگاہ کردیا تھا۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس میں چھپنے والی ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پاکستان […]
By MH Kazmi on April 11, 2017
Baba, Day, international, name, of, the, with
اہم ترین, خبریں, کالم

یہ سال 1701ء اپریل کی بات ہے، کچے مکان کے ٹھنڈے فرش پر کھجور کے پتوں سے بنی چٹائی بچھائے بیٹھا وقت کا بہت بڑا مفکر، دور اندیش دانشوریہ سوچ کر پریشان تھاکہ آنے والے جدید دور میں دانشور کیسا ہو گا؟ سال2017ء کے مفکر، دانشور، تجزیہ نگار، کالم نگار کی ترجیحات کیا ہوں گی؟ […]
By MH Kazmi on April 9, 2017
and, court, Cow, delivered, hard, Indian, lines, name, NOTICED, of, on, safety, terrorism, the
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

بھارتی سپریم کورٹ نے گائے کی حفاظت کے نام پر غنڈہ گردی کرنے والے عناصر کے خلاف نوٹس لے لیا۔عدالت نے حکومت سے سوال کیا کہ وہ لوگوں کے درمیان نفاق ڈالنے والوں کو کیوں نہیں پکڑتی؟ عدالت نے وفاق اور6 ریاستوں کو 3 ہفتے میں جواب دینے کی ہدایت کر دی، عدالتی حکم گئو […]
By MH Kazmi on April 9, 2017
A, are, countries, he, Indian, INSTEAD, loving, modi, name, one, pakistan, Peace, Prime Minister, taking, taunts, that, vows, we, without
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی(یس اردو نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب امن چاہتے ہیں لیکن ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ہمراہ ایک […]
By MH Kazmi on April 5, 2017
20, Died, in, name, of, people, Performance, sacrifice--Institutions, the
اہم ترین, خبریں, کالم

ہزاروں پولیس اہلکاروں اور سیاسدانوں کی موجودگی میں سرگودھا کے ایک پیرنے 20 افراد کی زندگی چھین لی۔ تو پھر انتظامیہ کو خبر ملی۔ پوری دنیا میں یہ سانحہ سرگودھازیر بحث ہے کیا، تمام سیاستدان اور پولیس اہلکارکسی بڑے کام میں مصروف تھے جس کی وجہ سے خبر ملنے تک 20 افراد زندگی کی بازی […]
By MH Kazmi on March 29, 2017
brother, Faisalabad, honor, killing, name, of, on, sister
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

فیصل آباد میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر کےنعش بوری میں بند کر کے نہر میں پھینک دی، پولیس حراست میں ملزم کے بیان کے بعد نہر سے لاش کی تلاش جاری ہے ۔ پولیس کے مطابق یوسف آباد میں صغیر عباس نے گھروالوں کی عدم موجودگی میں گزشتہ رات […]
By MH Kazmi on March 28, 2017
8, australia, By, defeating, his, India, name, series, takes, the, wickets
اہم ترین, خبریں, کھیل

دھرم شالا: بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹ سے شکست دیتے ہوئے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن گراﺅنڈ میں کھیلے جانے والے میچ کے چوتھے روز بھارت نے 19 رنز سے اپنی دوسری اننگز شروع کی تو انہیں میچ اور سیریز میں […]
By MH Kazmi on March 28, 2017
Adil, Bright, countrys, Dr, made, name, Pakistani-American, surgeon, the
اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر عادل حیدر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں امریکا میں تارکین وطن کے اعلیٰ اعزازی میڈل’ایلس آئی لینڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست اوہایو میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عادل حیدر نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی، آغا خان یونیورسٹی سے ایم بی بی […]
By MH Kazmi on March 27, 2017
Altaf, Cabinet, changed, Hussain, name, Sindh, the, university
اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں

کراچی: سندھ کابینہ نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے نام پر بننے والی یونی ورسٹیوں کے نام تبدیل کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بہت سے اہم فیصلے کئے گئے جس میں سے ایک انتہائی اہم کراچی اور حیدر […]
By MH Kazmi on March 24, 2017
Adrian, elms, Khalid, masood, name, old, UK, was
اہم ترین, خبریں, کالم

برطانوی میڈیا نےوہ تصاویرجاری کردی ہیں جب خالد مسعود نے پولیس اہلکار کو چاقو سےقتل کیا اور پھر ساتھی اہلکار نے خالدمسعود کوگولی مارکر ہلاک کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق خالدمسعودنےفرزانہ ملک نامی خاتون سےشادی کی تھی،لندن حملوں کےالزام میں زیرحراست 8افرادمیں 3 خواتین بھی شامل ہیں، جن کی عمریں،21 ،26 اور39 برس ہیں جبکہ […]
By MH Kazmi on March 23, 2017
Day, For, in, karachi, Marathon, name, of, on, pakistan, run, the
اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں یوم پاکستان کے موقع پر ’رن فار کراچی ‘کے نام سے میراتھون ریس منعقد کی گئی۔ ریس میں جامعات کے طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا۔ کراچی میں سی ویو پر انوکھے انداز میں یوم پاکستان منایا گیا، حب الوطنی کے جذبے کو اجاگر کرنے […]
By MH Kazmi on March 1, 2017
allow, ANY WORD, Final, For, is, matter, name, not, of, on, pakistan, PSL, REPUTE, this, we, will
اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

شہباز شریف کی صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا—فوٹو بشکریہ: حکومتِ پنجاب/ٹوئیٹر لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا لاہور میں انعقاد پوری قوم کی خواہش ہے اور فائنل کے انعقاد میں انہیں وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل قمر […]