counter easy hit

فیصل آباد: غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کا قتل کردیا

فیصل آباد میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر کےنعش بوری میں بند کر کے نہر میں پھینک دی، پولیس حراست میں ملزم کے بیان کے بعد نہر سے لاش کی تلاش جاری ہے ۔

Faisalabad: Brother killing of sister on honor name

Faisalabad: Brother killing of sister on honor name

پولیس کے مطابق یوسف آباد میں صغیر عباس نے گھروالوں کی عدم موجودگی میں گزشتہ رات اپنی 16 سالہ بہن کو قتل کردیا ۔ پولیس حراست میں ملزم نے بتایا کہ اس نے غیرت کے نام پر یہ قتل کیا اوربعد لاش بوری میں بند کر کے نہر میں پھینک دی۔ ورثاء کی جانب سےاپنی مدد آپ کے تحت نہر رکھ برانچ میں لاش کی تلاش کی جارہی ہے ۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ ریسکیو 1122 نے ریسکیو آپریشن میں مدد سے انکار کردیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے بھی لاش کی تلاش کیلئے اقدامات نہیں کئے جارہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website