counter easy hit

MNA

ایم کیو ایم کو دھچکا، ایم این اے مزمل قریشی آج پی ایس پی میں شامل ہونگے

ایم کیو ایم کو دھچکا، ایم این اے مزمل قریشی آج پی ایس پی میں شامل ہونگے

کراچی: ایم کیو ایم کو ایک اور دھچکا، رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی آج پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرینگے جن کا تعلق فاروق ستار گروپ سے تھا۔ متحدہ و قومی موومنٹ کے انتشار کا شکار ہوتے ہی اراکین بڑی تعداد میں پارٹی کو الوداع کہہ رہے ہیں، رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی نے […]

افسوسناک خبر, پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکہ میں انتقال کر گئے۔

افسوسناک خبر, پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکہ میں انتقال کر گئے۔

اسلام آباد (اصغر علی مبارک )افسوسناک خبر, پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکہ میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل علالت کے باعث امریکہ میں زیر علاج تھے. Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 139

سینیٹ میں وزیر اعظم کے رشتہ دارکی پی ٹی آئی ایم این اے کے ساتھ ہاتھا پائی

سینیٹ میں وزیر اعظم کے رشتہ دارکی پی ٹی آئی ایم این اے کے ساتھ ہاتھا پائی

سینیٹ میں تحریک انصاف کے ایم این اے کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کے ساتھ بیٹھے شخص کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی۔ سینیٹ الیکشن کے بعد جب نتائج کا اعلان ہوا تو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کے ساتھ مہمانوں کے لیے مختص گیلری میں بیٹھے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی […]

راولپنڈی:ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سید امتیاز شاہ کی رسم قل کے موقع پر ایم این اے ملک ابرار، میئر راولپنڈی سردار نسیم، متحدہ مجلس عمل کے اصغر علی مبارک اور دیگر کا سینئر ایڈیٹر جنگ راولپنڈی شمس رضوی اور دیگر سوگواران سے اظہار تعزیت اور دعا

راولپنڈی(یس اردو نیوز) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سید امتیاز شاہ کے رسم قل میں راولپنڈی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی جن میں ایم این اے ملک ابرار، میئر راولپنڈی سردار نسیم خان، سابقہ محتدہ مجلس عمل کے امیدوار برائے نیشنل اسمبلی اصغر علی مبارک اور دیگر نے شرکت کی ۔ اس […]

تحریک انصاف کی خواتین پر تیزاب حملے بھی کئے جاتے ہیں، عائشہ گلالئی کا نیا الزام،

تحریک انصاف کی خواتین پر تیزاب حملے بھی کئے جاتے ہیں، عائشہ گلالئی کا نیا الزام،

عائشہ گلالئی کا عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا الزام  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پارٹی چیرمین عمران خان پر ایک اور سنگین الزام لگادیا۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا نیا الزام لگادیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

نواز شریف نے کیپٹن صفدر کے اعمال کے خلاف اعلان براٗ ت کردیا،

نواز شریف نے کیپٹن صفدر کے اعمال کے خلاف اعلان براٗ ت کردیا،

قادیانیوں کے خلاف تقریر کیوں کی؟نواز شریف کا اپنے داماد کیپٹن صفدر سے لاتعلقی کا اعلان اسلام آباد(یس اردو نیوز)قادیانیوں کے خلاف اسمبلی میں تقریر ، سابق وزیراعظم نواز شریف کا داماد کیپٹن صفدر کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے داماد اور ممبر قومی اسمبلی کیپٹن […]

صوفی محمد سرفراز پاکستان پیپلزپارٹی کی سابقہ وفاقی وزیر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے۔

صوفی محمد سرفراز پاکستان پیپلزپارٹی کی سابقہ وفاقی وزیر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے فنانس سیکرٹری صوفی محمد سرفراز محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی سابقہ وفاقی وزیر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88

سینیٹ انتخابات، فاٹا کے ایم این اے کیلئے 4 ووٹ دینے کا حق ختم

سینیٹ انتخابات، فاٹا کے ایم این اے کیلئے 4 ووٹ دینے کا حق ختم

اسلام آباد (یس ڈیسک) فاٹا میں سینیٹ انتخابات کیلئے نیا صدارتی آرڈیننس جاری کرکے قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت فاٹا کا ہر ایم این اے صرف ایک ہی ووٹ کاسٹ کر سکے گا۔ اس سے قبل 11 میں سے 6 ایم این اے مل کر 4 سینیٹرز کو منتخب کر سکتے […]

لاہور: ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل پر لاہور کینٹ کے علاقہ میں شادی ہال کے سیکورٹی گارڈ پر تشدد کا الزام ہے۔ پولیس نے سیکورٹی گارڈ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمے میں لڑائی، تشدد اور دھمکیاں دینے کی […]