counter easy hit

mir

حکومت میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جلد شروع ہوگا: میر ظفر اللہ جمالی

حکومت میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جلد شروع ہوگا: میر ظفر اللہ جمالی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن قومی اسمبلی اورسابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے وطن کی خاطر اراکین استعفے دینے کیلئے تیاربیٹھے ہیں، نوازشریف کیسے خریدیں گے؟ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ظفر اللہ جمالی کا کہنا تھا کہ ملک میں جو بھی […]

نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے ثنا میر بطور عام کھلاڑی قومی اسکواڈ میں شامل

نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے ثنا میر بطور عام کھلاڑی قومی اسکواڈ میں شامل

لاہور: نیوزی لینڈ سے سیریز کیلیے 14رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف شارجہ میں سیریز کیلیے 14رکنی قومی ویمنزٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، باسط علی کی سربراہی میں کام کرنیوالیعبوری سلیکشن کمیٹی نے کرکٹرز کا انتخاب کیا، بسمہ معروف پہلی بار ون ڈے کرکٹ میں بھی گرین شرٹس قیادت کریں […]

ویمنز رینکنگ میں ثنا میر کی 18 درجے ترقی

ویمنز رینکنگ میں ثنا میر کی 18 درجے ترقی

دبئی: ویمنز ورلڈ کپ میں ناکامیوں میں الجھی پاکستانی کرکٹرز نے بھی آخر اچھی خبرسن لی، رینکنگ میں ثنا میر نے ایک ساتھ 18 درجے کی چھلانگ سے 37 ویں پوزیشن پالی، بولرز میں نشرح سندھو کو بھی 13 درجے ترقی مل گئی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا سفر انتہائی مایوس کن رہا، پورے […]

تمام جے آئی ٹی اراکین بددیانت ہیں، میر حاصل بزنجو

تمام جے آئی ٹی اراکین بددیانت ہیں، میر حاصل بزنجو

کراچی: وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو نے کہا ہے جے آئی ٹی کے تمام اراکین بددیانت ہیں، نواز شریف پرکرپشن کا کوئی الزام نہیں، جے آئی ٹی رپورٹ بدنیتی پرمبنی ہے، (ن) لیگ کو اسے چیلنج کرنا چاہیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر حاصل بزنجو نے کہا کہ سپریم کورٹ کافیصلہ آنے سے قبل […]

جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی

جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی

میرِصحافت،جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ میر خلیل الرحمٰن نے ملک میں آزاد صحافت اور کثیر الا شاعت روزنامے کی بنیاد رکھی۔ پاکستان ہی کیا دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی اردو زبان پڑھنے ، لکھنے اور بولنے والے ہیں وہ روزنامہ جنگ اور اس کے […]

احتساب عدالت کی میرخالدلانگو کو پیش ہونے کی ہدایت

احتساب عدالت کی میرخالدلانگو کو پیش ہونے کی ہدایت

کوئٹہ میں احتساب عدالت نے بلوچستان میگاکرپشن کیس کاریفرنس جلد دائر کرنےاور کیس میں گرفتار سابق مشیرخزانہ میر خالد لانگو کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کردی ۔ بلوچستان میگا کرپشن کیس کی سماعت کوئٹہ کی احتساب عدالت میں ہوئی، کیس کےسلسلے میں سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور کنٹریکٹرسہیل مجید احتساب عدالت […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی شکر گزار ہے فرح معین صاحبہ آپ کی میزبانی کی

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی شکر گزار ہے فرح معین صاحبہ آپ کی میزبانی کی

پیرس (نمائندہ خصوصی) شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی خواتین اس سے پہلے جناب سفیر پاکستان کا انٹرویو در مکنون کے نئے میگزین کیلئے لے چکی تھیں سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں ان کی اہلیہ محترمہ فرح معین صاحبہ کی دلکش شخصیت اور خوش اخلاقی نے اتنا متاثر کیا کہ ٹیم کی باقی خواتین کیلئے […]

آخری مشورہ

آخری مشورہ

’’اس معاشرے میں بر داشت ختم ہوتی جا رہی ہے، چھوٹے چھوٹے اختلاف پر کفر اور غداری کے الزامات لگانا معمول بن چکا ہے لہٰذا الفاظ کے استعمال میں احتیاط کرو‘‘۔ یہ مشورہ شفیق مرزا صاحب نے کچھ عرصہ قبل مجھے ٹیلیفون پر دیا۔ شفیق مرزا صاحب ایک طویل عرصے سے روزنامہ جنگ کے ادارتی […]

گینتی اور عمران

گینتی اور عمران

Beater and Imran by Shahbano Mir on today قدیم چین ہے جس وقت ترقی نہ ہونے کے برابر تھی ـ ایک دور دراز مقام پر واقع گمنام گاؤں ہے جس میں صبح تڑکے کھیت پر جاتے ہوئے ایک جوان رک کر آواز لگاتا ہے ارے یہ کیا کر رہے ہو؟ کیا پہاڑ کو کھود رہے […]

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کے ساتھ ایک اور نائن الیون ہو گیا ہے۔ پندرہ سال پہلے گیارہ ستمبر 2001ءکو اسامہ بن لادن نے واشنگٹن اور نیو یارک پر حملے کئے تھے جس کے بعد مسلمانوں کیلئے دنیا بدل گئی تھی ۔پندرہ سال کے بعد امریکہ پرایک اور خطرناک حملہ ہوا ہے ۔اس مرتبہ یہ حملہ اسامہ بن لادن […]

تو اپنی خودی پہچان میاں

تو اپنی خودی پہچان میاں

حامد میر جاوید میانداد اور شاہد آفریدی نے ہمارے سیاستدانوں کے لئے ایک مثال قائم کی ہے۔ دونوں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے ، میڈیا نے ان الزامات کے بطن سے ایک بڑا طوفان پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن پھر کچھ خیر خواہ درمیان میں آئے ا ور دونوں کرکٹرز نے اپنے […]

اصل فیصلہ کون کرے گا ؟

اصل فیصلہ کون کرے گا ؟

حامد میر یہ 31اکتوبر کی شب تھی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ابوظہبی جانے والی پرواز کے مسافروں نے ایک چھوٹی سی ٹی وی اسکرین کے گرد جمگھٹا لگا رکھا تھا۔ ٹی وی اسکرین پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے قافلے پر پنجاب پولیس کی طرف سے آنسو گیس کی شیلنگ دکھائی جا […]

حامد میر،نڈرصحافت کے شعبے میں ایوارڈ کیلئے نامزد

حامد میر،نڈرصحافت کے شعبے میں ایوارڈ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل فری پریس نے حامد میرکونڈرصحافت کے شعبے میں ایوارڈ کے لیے نامزدکردیا۔ایوار ڈ آج ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں دیا جائے گا۔ مختلف ایوارڈز کی کیٹیگری کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ لچکدارصحافی ایوارڈز کی کیٹیگری میں حامد میرکے ساتھ کولمبیا کے تفتیشی صحافی اور یمن کے صحافی کا نام بھی شامل ہے۔ یہ ایوارڈز […]

پاکستان کی سیاست اور ایان علی

پاکستان کی سیاست اور ایان علی

پاکستان کی سیاست اور صحافت کا حال کچھ مختلف نہیں۔ کچھ لوگ اپنی نوکری بچانے کیلئے عمران خان پر برستے رہتے ہیں کچھ لوگ اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے نوازشریف پر برسنا ضروری سمجھتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو ان دونوں کو برا کہہ کر کسی تیسرے کے ساتھ وفاداری کا اظہار کرتے ہیں […]

فیصلہ کن جنگ قریب ہے

فیصلہ کن جنگ قریب ہے

بچپن سے چونڈہ دیکھنے کی خواہش تھی۔ 1965میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹینکوں کی ایک بڑی لڑائی کا میدان دیکھنے کی خواہش اس ناچیز کو چونڈہ لے گئی لیکن میں وہاں سے شہری پنجاب اور دیہی پنجاب میں کشمکش کی کہانیوں کے ساتھ لوٹا۔ ارادہ تو صرف یہ تھا کہ چھ ستمبر کو یوم […]

شہدائے ِپاکستان کی لسٹ میں چھٹا اضافہ میر قاسم علی

شہدائے ِپاکستان کی لسٹ میں چھٹا اضافہ میر قاسم علی

تحریر : میر افسرامان بنگلہ دیش کی حسینہ واجد، جو غدار پاکستان اور اگر تلہ سازش کے سرخنہ اور بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی بیٹی ہے،جو بھارت کی کٹ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہے۔ اس نے شہدائے پاکستان کی لسٹ میں چھٹا اضافہ کرتے ہوئے محبت پاکستان ، جما عت […]

جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی پھانسی، پاکستان کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد(یس نیوز) بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کو سزائے موت دینے کے اقدام پر پاکستان نے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ بنگلہ دیش کے بزنس ٹائیکون میر قاسم علی کی سزائے موت پر گذشتہ روز وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی انتظامیہ […]

’’اگر بلوچستان کی دوبارہ آزادی کیلئے اسرائیل کی مدد بھی لینی پڑی تو لیں گے‘‘ خان آف قلات

’’اگر بلوچستان کی دوبارہ آزادی کیلئے اسرائیل کی مدد بھی لینی پڑی تو لیں گے‘‘ خان آف قلات

بلوچ قوم مودی کو برسوں یاد رکھے گی۔ ویلز: برطانیہ میں خود ساختہ جلا وطنی اختیار کرنے والے بلوچ رہنما اور موجودہ خان آف قلات میر سلیمان داؤد جان احمد زئی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور بلوچستان کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ انڈین اخبار ہندوستان ٹائمز کو دیئے گئےانٹرویو میںخان آف قلات میر سلیمان […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کا ایم کیو ایم کی جانب سے صحافتی اداروں پر حملے کی شدید مذمت

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کا ایم کیو ایم کی جانب سے صحافتی اداروں پر حملے کی شدید مذمت

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے آزاد صحافتی اداروں نے اور ان کے عملے نے ہر مشکل گھڑی میں صحافتی علم آزادی کو بلند کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے۔ گزشتہ روز ایم کیو ایم قائد کی جانب سے میڈیا کے تین اداروں کے نام دیے جانے کے بعد اداروں پر حملہ کسی صورت قابل […]

بلوچستان میگا کرپشن۔۔۔ میر خالد خان لانگو کیلئے نیا موڑ

بلوچستان میگا کرپشن۔۔۔ میر خالد خان لانگو کیلئے نیا موڑ

تحریر: آصف یسین لانگو کرپشن کے متعلق تو ہم سب جانتے ہیں کہ اس کے معنی بد عنوانی کے ہیں۔ معیشت کی دنیا میں کرپشن ایسی خدمات یا مواد کا حصول ہے جس کا وصول کندہ قانونی طور پر حقدار نہیں ہوتا جو کک بیک (Kick Back) یعنی خفیہ معاہدے کے تحت تھوڑی سے رقم […]

میر صادق اور پاکستان

میر صادق اور پاکستان

تحریر: روہیل اکبر سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیا وہ میر صادق تھا اس نے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی انگریز نے انعام کے طور پر اسکی کئی پشتوں کو نواز ااور انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا آج یہی حال ہمارے ساتھ بھی ہورہا ہے ہم میں بہت سے […]

بحالی شعور کانفرنس

بحالی شعور کانفرنس

پیرس : جون 5 بروز اتوار 2016 کو پیرس کے ریسٹورنٹ میں “” شاہ بانو میر”” ادب اکیڈمی کی جانب سے بحالی کانفرنس کا شاندار پروگرام منعقد کیا گیا٬ کانفرنس کی غرض و غایت فرانس میں نئی نسل کا تعلق مضبوطی سے قرآن و سنت سے جوڑنا تھا تا کہ دن کا بیشتر وقت باہر […]

مشاورتی میٹنگ برائے 5 جون!!!! شاہ بانو میر

مشاورتی میٹنگ برائے 5 جون!!!! شاہ بانو میر

فرانس: گزشتہ روز شاہ بانو میر کی رہائش گاہ پر ادب اکیڈمی کی میٹنگ ہوئی جس میں اکیڈمی کی ٹیم نے شرکت کی ۔ (وقار النساء شاز ملک نگہت سہیل شازیہ شاہ ) میٹنگ میں 5 جون کو ہونے والی انٹر نیشنل کانفرنس کے بارے میں تفصیلات طے کی گئیں ۔ تمام امور باہمی مشاورت […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے لاہور حملہ پر اظہار مذمت

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے لاہور حملہ پر اظہار مذمت

پیرس (شاہ بانو میر) شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی تمام خواتین کی جانب سے مشترکہ طور پے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں لاہور میں ہونے والی دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی کے نتیجے میں 69 معصوم بچے اور خواتین بڑی تعداد میں شہید ہو گئے۔ بزدل دشمن جان لے کہ اس […]

1 34 35 36