counter easy hit

meets

کرپشن الزامات کے بعد راہول گاندھی کی مودی سے ملاقات

کرپشن الزامات کے بعد راہول گاندھی کی مودی سے ملاقات

کرپشن کے الزامات کے بعد راہول گاندھی سمیت کانگریس وفد نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی،کانگریس اراکین نے کسانوں کے مسائل سے متعلق میمورنڈم وزیر اعظم کو پیش کیا۔ کانگریس اراکین کے مطابق کسانوں کے مسائل پر وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی گئی ہے ۔ اس سے قبل راہول گاندھی نے دعویٰ […]

وزیراعظم سے آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی الگ الگ ملاقات۔ سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد:آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم کو ملکی سیکیورٹی کی صورتحال، آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم کو کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے پیدا […]

وزیراعلیٰ سندھ کی سعودی قونصل جنرل سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ کی سعودی قونصل جنرل سے ملاقات

کراچی (نمائندہ یس نیوز)میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیر اعلیٰ ہاؤس میں سعودی عرب کے قونصل جنرل محمد عبداللہ عبدل دائم سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سعودی قونصل کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے سعودی حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ملاقات میں […]

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سےملاقات

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سےملاقات

وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کےثبوت دیئے اور ریاستی دہشت گردی کاشکار بےگناہ لوگوں کی تصاویر دکھائیں۔ بان کی مون نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت کاشکارکشمیریوں کی تصاویردیکھ کردکھ کااظہار کیا ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے گزشتہ 74 […]

تم نہیں ہم گریٹ گیم کے منصوبہ ساز ہیں، سعودی فرمانروا نے امریکی سفیر کو باور کرادیا

تم نہیں ہم گریٹ گیم کے منصوبہ ساز ہیں، سعودی فرمانروا نے امریکی سفیر کو باور کرادیا

واشنگٹن (یس نیوز ڈیسک) مذہب کے نام پر شدت پسندی کو فروغ دینے اور جنگجو لشکر تیار کر کے مختلف ممالک میں بھیجنے کے الزامات سعودی عرب پر ایک عرصے سے لگتے رہے ہیں، اور ہمیشہ ان الزامات کی سختی سے تردید بھی کی جاتی رہی ہے، لیکن ایک سینئیر امریکی سفارتکار کا کہنا ہے […]

ایک سیاسی عامل باوا سے ملاقات

ایک سیاسی عامل باوا سے ملاقات

تحریر : مقصود انجم کمبوہ یہ حقیقت اظہر من شمس ہے کہ وطن عزیز میں یوں تو کئی ایک سیاسی عامل باوے ہیں۔ سابق پیر پگاڑا جو اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں، ان کا تو کوئی ثانی نہ تھا،ان کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا نام آتا ہے، گو […]

ناروے کے کچھ منفرد سیاسی چہرے

ناروے کے کچھ منفرد سیاسی چہرے

تحریر:سید سبطین شاہ س بار اپنے دورہ ناروے کے دوران راقم کی کچھ منفرد سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ایک ملاقات تو ان سے ہوئی جوانتہائی دلچسپ شخصیت کے حامل سیاستدان ہیں۔ان کانام تو بہت سناتھا لیکن یہ ان سے بلمشافہ پہلی ملاقات تھی۔ اگرچہ وہ اپنے شعبے کے لحاظ سے توطبیب ہے […]

خود پر اعتماد کریں

خود پر اعتماد کریں

تحریر: امتیاز علی شاکر۔ لاہور کچھ لوگ بظاہر بہت خود اعتماد دکھائی دیتے ہیں پر اندر سے اعتماد کی کمی کا شکار رہتے ہیں۔ اس کیفیت کو ماہرین خود اعتمادی کا دھوکا قرار دیتے ہیں۔ جبکہ خوداعتمادی برقرار رکھنے اور اُس میں اضافے کیلئے پہلا قدم یہ ہے کہ خود کو اندر سے پْراعتماد سمجھنے […]

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالات

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالات

اسلام آباد : وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی دہشتگردی اور جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر تفصیلی غور کیا۔ ملاقات میں این ایف سی ایوارڈ سمیت ملک کی موجودہ سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیالات کیا گیا۔ […]

وزیراعظم نوازشریف اورآصف زرداری کےدرمیان ملاقات جاری

وزیراعظم نوازشریف اورآصف زرداری کےدرمیان ملاقات جاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی دعوت پر عشائیے میں شرکت کرنے کیلئے زرداری ہاؤس پہنچے ہیں۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت، مولانافضل الرحمان ،اسفندیارولی اور محمود خان اچکزئی کے علاوہ ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی اور رؤف صدیقی […]

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں آج کالعدم تنظیم کے دو قیدیوں کو ڈاکٹر علی رضا کے قتل کے جرم میں پھانسی دے دی گئی، 2001 میں سولجر بازار کے علاقے میں ڈاکٹر علی رضا کو فرقہ وارانہ بنیاد پر قتل کرنے والے مجرم عطاءاللہ عرف قاسم اور محمد اعظم عرف شریف کو پھانسی […]

1 3 4 5