counter easy hit

low

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ 60 فیصد تک کم ہوگئی ہے، قائم علی شاہ

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ 60 فیصد تک کم ہوگئی ہے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کسی جماعت نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے اور اس کے ذریعے شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 60 فیصد تک کمی لائی جاچکی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے […]

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت بتدریج کم ہورہی ہے۔ آج رات سے مختلف میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آرہی ہے تاہم […]

کراچی میں پولیس کی تعداد کم ہے، حکومت کو بتا دیا، آئی جی غلام حیدر

کراچی میں پولیس کی تعداد کم ہے، حکومت کو بتا دیا، آئی جی غلام حیدر

کراچی (یس ڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ کراچی کے جن علاقوں میں ایک ہی جگہ پر متعدد اسکول ہیں وہاں سیکیورٹی کا جنرل انتظام کیا گیا ہے لیکن جہاں اکا دکا اسکول ہیں، وہاں موبائل پٹرولنگ کو بڑھایا گیا ہے ۔کراچی میں ميڈیا سے گفت گو کرتےہوئے آئی جی […]

پٹرول کی قیمت کم، ٹیکس میں اضافہ منافقت

پٹرول کی قیمت کم، ٹیکس میں اضافہ منافقت

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ عوام کشمکش میں ہیں کہ وزیراعظم کو پٹرول کی قیمتیں کم کرنے پر مبارکباد دیں یا جی ایس ٹی میں اضافہ پر انکی مذمت کریں؟ وزیراعظم کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان […]

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ فنکار غیر سیاسی ہوتے ہیں ہمیں اپنے کام سے مخلص ہونا چاہیے اور جہاں تک بھارتی فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کی بات ہے تو میری نظر میں فنکار اپنے فیصلوں میں آزاد ہوتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں فلموں […]

پاکستان کی 2015 میں معاشی شرح نمو ابتدائی اندازے سے کم رہے گی: رپورٹ

پاکستان کی 2015 میں معاشی شرح نمو ابتدائی اندازے سے کم رہے گی: رپورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) آئی ایم ایف نے عالمی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان کی رواں سال معاشی شرح نمو ابتدائی اندازے سے اعشاریہ، چھ، فیصد کم رہے گی۔ دو ، ہزار ، پندرہ ، کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نموتین اعشاریہ تین فیصد رہے گی۔ دو ، ہزار ، سولہ ، […]

مذاکراتی ماحول کیلئے کنٹینر سے سیاسی درجہ حرارت کم کیا جائے، احسن اقبال

مذاکراتی ماحول کیلئے کنٹینر سے سیاسی درجہ حرارت کم کیا جائے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ واپس لے لیا ہے، اب مذاکرات کی کامیابی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہئے۔ ماحول سازگار بنانے کیلئے کنٹینرز سے سیاسی درجہ حرارت میں کمی کی جائے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال […]

سوئٹزرلینڈ :تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کی تجویز ریفرنڈم میں مسترد

سوئٹزرلینڈ :تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کی تجویز ریفرنڈم میں مسترد

جنیوا (یس ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے کیے گئے ریفرنڈم میں عوام نے اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انتیس نومبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق پچھتر فیصد ووٹرز نے حکومتی تجویز کو مسترد کر دیا ہے جس کے […]

حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں مزید قیمتیں کم کی جائیں: عمران خان

حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں مزید قیمتیں کم کی جائیں: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پٹرول کی قیمت کم ازکم 15 روپے کم ہونا چاہیے تھی عجیب بات ہے کہ پٹرول کی قیمت کم ہوئی لیکن اس سے بننے والی بجلی مہنگی کر دی گئی۔ حکومت کو 30 نومبر تک مہلت دے رہے ہیں […]