counter easy hit

Katrina

کترینہ پہلی مرتبہ سدھارتھ ملہوترا کیساتھ عشق لڑائیں گی

کترینہ پہلی مرتبہ سدھارتھ ملہوترا کیساتھ عشق لڑائیں گی

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلسماز فرحان اختر جواپنی نئی فلم کے لیے ہیرو اور ہیروئن کی تلاش میں تھے انہوں نے نئی جوڑی تلاش کرلی ہے جو کہ پردہ اسکرین پر پہلی مرتبہ ایک ساتھ نظرآئے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز فرحان اختر نے کترینہ کیف اور سدھارت ملہوترا کو مرکزی کرداروں میں کاسٹ […]

رنبیر اور کترینہ میں محبت کا مضبوط رشتہ ہے: رشی کپور

رنبیر اور کترینہ میں محبت کا مضبوط رشتہ ہے: رشی کپور

ممبئی (جیوڈیسک) رشی کپور نے کہا ہے کہ ان کی طرف سے ان کے بیٹے پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہے۔ وہ اپنے فیصلوں کے لئے خود مختار ہے۔ انھیں اپنے بیٹے اور کترینہ کے رشتے پر کوئی اعتراض نہیں، وہ منتظر ہیں کہ کب دونوں شادی کا حتمی فیصلہ کریں گے۔ فی الحال […]

دبنگ خان کا کترینہ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

دبنگ خان کا کترینہ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

ممبئی (جیوڈیسک) دبنگ خان نے باربی گرل کترینہ کیف کے ساتھ کرم کرنے سے صاف انکار کردیا ہے جس کے بعد فلم ’’سلطان‘‘ میں اب کترینہ کی جگہ دپیکا پڈوکون اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کے درمیان دوریوں کا تو سب کو علم ہے […]

کترینہ کے بارے میں پوچھنے پر رنبیر پارٹی چھوڑ کر چلے گئے

کترینہ کے بارے میں پوچھنے پر رنبیر پارٹی چھوڑ کر چلے گئے

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی اداکار رنبیر کپور ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں میڈیا کی جانب سے اداکارہ کترینہ کیف کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ‘ارے یار’ کہہ کر اپنی کرسی سے اٹھ کھڑے ہوئے اور وہاں سے چلے گئے رنبیر اور کترینہ کی دوستی کے چرچے تب ہوئے جب سپین میں چھٹی […]

کترینہ کیف اپنے دوست رنبیر کپور کی جاسوسی کرنے لگی

کترینہ کیف اپنے دوست رنبیر کپور کی جاسوسی کرنے لگی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنے دیرینہ دوست رنبیر کپور کی جاسوسی کرنے لگی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اپنی نئی فلم فتور کی عکسبندی میں مصروف تھیں کہ انہیں خبر ملی کہ ان کے دیرینہ دوست رنبیر کپور نئی دلی میں ’’تماشا‘‘ کی شوٹنگ کرارہے ہیں اور ان کے […]

کترینہ نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کر دی

کترینہ نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) کترینہ نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں جتنی خبریں آرہی ہیں وہ بے بنیاد اور افواہوں پر مشتمل ہیں۔ چند روز قبل رنبیر کپور اور کترینہ کی منگنی کی خبریں میڈیا کی زینت بنی رہیں۔ تاہم کسی جانب سے بھی اس کی تصدیق نہیں […]