counter easy hit

کترینہ نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کر دی

Katrina Kaif

Katrina Kaif

ممبئی (یس ڈیسک) کترینہ نے رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں جتنی خبریں آرہی ہیں وہ بے بنیاد اور افواہوں پر مشتمل ہیں۔

چند روز قبل رنبیر کپور اور کترینہ کی منگنی کی خبریں میڈیا کی زینت بنی رہیں۔ تاہم کسی جانب سے بھی اس کی تصدیق نہیں کی ہوئی۔