counter easy hit

into

دبئی سے ناقابل یقین خبر : یار لوگوں نے عرب شیخوں کو کروڑوں درہم کا ٹیکہ لگا دیا

دبئی سے ناقابل یقین خبر : یار لوگوں نے عرب شیخوں کو کروڑوں درہم کا ٹیکہ لگا دیا

شارجہ (ویب ڈیسک) شارجہ پولیس نےمعروف انٹرنیشنل کمپنی کے نام سے جعلی مصنوعات فروخت کرنے والے دس ملزمان کو گرفتار کرکے لاکھوں درہم کی اشیاء ضبط کرلی۔تفصیلات کےمطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کی پولیس نے معروف عالمی کمپنی کے نام سے جعلی اشیاء کی فروخت سے متعلق شکایت موصول ہونے پر کارروائی کرتے […]

ائیر ہوسٹس کے عشق میں گرفتار ایک 65 سالہ شخص نے ایسا کام کر ڈالا کہ ائیرپورٹ پر دوڑیں لگ گئیں

ائیر ہوسٹس کے عشق میں گرفتار ایک 65 سالہ شخص نے ایسا کام کر ڈالا کہ ائیرپورٹ پر دوڑیں لگ گئیں

بلغراد(ویب ڈیسک) سربیا میں خوبرو ایئر ہوسٹس کے ساتھ ڈنر کے خواہش مند 65 سالہ شخص نے طیارے میں بم کی جھوٹی اطلاع دے کر پرواز معطل کردی جس پر پولیس نے مذکورہ شخص کو حراست میں لے لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا میں 65 سالہ مسافر نے جرمن ایئرلائن لفتھانزا کی خوبصورت […]

دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال کئی کلو سونا جبکہ کئی ہزار کلو چاندی نالیوں میں بہا دی جاتی ہے

دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال کئی کلو سونا جبکہ کئی ہزار کلو چاندی نالیوں میں بہا دی جاتی ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال کئی کلو سونا جبکہ کئی ہزار کلو چاندی کوگٹروں میں بہا دیا جاتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں ہر سال کروڑوں روپے کا سونا گٹر میں بہا دیتے ہیں۔ جی ہاں واقعی سوئٹزرلینڈ میں ہر سال 43 کلو گرام سونا گٹر کا حصہ بن جاتا ہے۔ […]

آتشیں اسلحے سے لیس خطرناک مجرم کی پولیس مقابلے کی ویڈیو وائرل، پنجاب پولیس اہلکاروں کا جنگل اور کھیتوں میں تعاقب کر کے مجرم کو دبوچنے کا ایڈونچر پہلی مرتباہ لائیو دیکھیں

آتشیں اسلحے سے لیس خطرناک مجرم کی پولیس مقابلے کی ویڈیو وائرل، پنجاب پولیس اہلکاروں کا جنگل اور کھیتوں میں تعاقب کر کے مجرم کو دبوچنے کا ایڈونچر پہلی مرتباہ لائیو دیکھیں

آتشیں اسلحے سے لیس خطرناک مجرم کی پولیس مقابلے کی ویڈیو وائرل، پنجاب پولیس اہلکاروں کا جنگل اور کھیتوں میں تعاقب کر کے مجرم کو دبوچنے کا ایڈونچر پہلی مرتباہ لائیو دیکھیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 218

مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو تحویل میں لے لیا گیا

مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو تحویل میں لے لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیب کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے لاہورمیں اسحاق ڈار کا گھرسرکاری تحویل میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے ایکشن کرتے ہوئے لاہور میں سابق وفاقی وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کا گھر سرکاری تحویل میں لے لیا، […]

پنجاب میں روایتی کاشتکاری جدید فارمنگ میں تبدیل ہونا شروع ۔۔۔۔ ایک حوصلہ افزا خبر

پنجاب میں روایتی کاشتکاری جدید فارمنگ میں تبدیل ہونا شروع ۔۔۔۔ ایک حوصلہ افزا خبر

لاہور(ویب ڈیسک) صوبہ میں زرعی ماڈل کی تبدیلی کیلئے روایتی زرعی طریقوں کو جدید فارمنگ کے امور میں تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ اس مقصد کے حصول کیلئے فارم میکنائزیشن اور آٹومیشن، لانگ ٹرم پلاننگ، دنیا میں رائج نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانا، بین الاقوامی منڈیوں کی مانگ کے مطابق زرعی اجناس پیدا کرنا، […]

ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کی جیت پر بڑا سوال اٹھ گیا ، نامور انٹرنیشنل امپائر نے ایسا نکتہ اٹھا دیا کہ پوری دنیا سوچ میں پڑ گئی

ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کی جیت پر بڑا سوال اٹھ گیا ، نامور انٹرنیشنل امپائر نے ایسا نکتہ اٹھا دیا کہ پوری دنیا سوچ میں پڑ گئی

لندن (ویب ڈیسک)سابق بین الاقوامی امپائر سائمن ٹفل نے نیوزی لینڈ او ر انگلینڈ کے مابین ورلڈ کپ فائنل کے دوران ہونے والی سنگین غلطی کے تحت انگلینڈ کو ملنے والے اضافی رنز پر انگلی اٹھا دی ہے۔ سائمن ٹفل کا کہنا ہے کہ جبکہ انگلینڈ کو تین گیندوں پر نو رنز درکار تھے۔ اور […]

عامر خان نے سعودی عرب میں ایسا کام کر دکھایا کہ جنر ل(ر) راحیل شریف بھی رِنگ میں اترنے پر مجبور ہوگئے

عامر خان نے سعودی عرب میں ایسا کام کر دکھایا کہ جنر ل(ر) راحیل شریف بھی رِنگ میں اترنے پر مجبور ہوگئے

جدہ (نیوز ڈیسک ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سعودی عرب میں بھی فتح کے جھنڈے گاڑ تے ہوئے پہلی بار سپر باکسنگ لیگ کے بڑے مقابلے میں آسٹریلوی باکسربلی ڈب کو ناک آﺅٹ کر دیا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے پے در پے مکوں کا نشانہ اس بار آسٹریلوی باکسر […]

شاندار خبر: وزیراعظم عمران خان کا وژن روڈ ٹو مکہ کی پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

شاندار خبر: وزیراعظم عمران خان کا وژن روڈ ٹو مکہ کی پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا وژن ”روڈ ٹو مکہ” تاریخی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روڈ ٹو مکہ منصوبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جس کے تحت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ عازمین کی امیگریشن اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہوگی۔ روڈ ٹو مکہ منصوبہ سعودی امیگریشن کا […]

اہم ترین فیصلے پر اپوزیشن دو دھڑوں میں تقسیم

اہم ترین فیصلے پر اپوزیشن دو دھڑوں میں تقسیم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صادق سنجرانی کو ہٹانے کی کوشش میں اپوزیشن کو پریشانی کا سامنا ہے، نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے کئی ارکان فیصلے پر نظرثانی کے حامی ہیں۔اپوزیشن کی بڑی بیٹھک میں ایوان بالا کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ سامنے آیا۔ سینیٹ کے ارکان کی کل تعداد 104 ہے جبکہ چیئرمین […]

پوری قوم کو اعتماد میں لیتے ہوئے دبنگ فیصلہ کرلیا

پوری قوم کو اعتماد میں لیتے ہوئے دبنگ فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ 10 سال کی کرپشن کا پتہ لگانے کے لیے اپنی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اب تک ان پر ملک کو بحران سے نکالنے کا دباؤ تھا لیکن اب وہ ملک […]

عید کی خوشیاں سوگ میں بدل گئیں ۔۔

عید کی خوشیاں سوگ میں بدل گئیں ۔۔

بھکر(ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر بھکر میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔بھکر میں ایم ایم روڈ پر فاضل اڈا کے قریب بس اور ٹریک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق […]

میری والدہ اور بہن نے اپنے تمام ڈالرز کو پاکستانی روپوں میں تبدیل کرالیا

میری والدہ اور بہن نے اپنے تمام ڈالرز کو پاکستانی روپوں میں تبدیل کرالیا

اسلام آباد: پاکستان میں ڈالر کی قیمت کے اتار چڑھاؤ میں اضافہ ہونا شروع ہوا تو بہت سے لوگوں نے ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی لیکن ایسے میں اداکار حمزہ علی عباسی کی والدہ اور بہن نے تمام پاکستانیوں کیلئے مثال قائم کردی۔ اداکار حمزہ علی عباسی نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کے […]

حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا

حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا

کراچی: حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا، سندھ ویسٹ مینیجمینٹ بورڈ کی جانب سے چینی کمپنی کو عدم ادائیگی اور مبینہ طور پر بھاری کمیشن کے مطالبے کی وجہ سے چینی کمپنی نے کام روک دیا، صفائی کی بد سے بدتر ہوتی صورتحال نے عوام کا جینا دوبھر […]

بائبل اور قرآن کی آیات کو ڈی این اے میں بدل کر جسم میں داخل کر نے والا طالبعلم

بائبل اور قرآن کی آیات کو ڈی این اے میں بدل کر جسم میں داخل کر نے والا طالبعلم

پیرس (ویب ڈیسک) گرونوبل کے ایک نوجوان بائیو ہیکر آدرین لوکاتلی نے بائبل اور قرآن کی منتخب آیات کو ڈی این اے پیٹرن میں بدلا اور پھر انہیں انجکشن کے ذریعے اپنے جسم میں داخل کر لیا۔آدرین کو اُن کے انوکھے تجربے کی وجہ سے ‘احمق’ قرار دیا جا رہا ہے ۔ا  ٓدرین نے اپنے […]

کچھوا کس طرح پانی میں رہتے ہوئے کھارے پینے کو میٹھے پانی میں تبدیل کرکے اسے پیتا ہے؟حیران کن معلومات

کچھوا کس طرح پانی میں رہتے ہوئے کھارے پینے کو میٹھے پانی میں تبدیل کرکے اسے پیتا ہے؟حیران کن معلومات

کچھوا بظاہر ایک سست مگر ہمارے ماحول کے لیے نہایت فائدہ مند جانور ہے. اس کی حیثیت پانی میں ویسی ہی ہے، جیسے خشکی میں گدھ کی ہے، جسے فطرت کا خاکروب کہا جاتا ہے.گدھ دراصل جابجا پھینکے جانے والے مردہ اجسام (جانور، انسان) کو کھا جاتا ہے جس کے باعث ان اجسام سے تغفن […]

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں کود پڑیں

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں کود پڑیں

کراچی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ بیوی اور سینئیر صحافی ریحام خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں سیدہ شہلا رضاکے حضرت امیر معاویہؓ کے بارے میں توہین آمیز بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا بیان تعلیم کی کمی کی وجہ سے دیا ہے یا انہیں اس معاملے کی حساسیت […]

سابق صدر کی بیوی ہونے کی دعویدار ڈاکٹر خواتین کو بچانے کیلئے میدان میں آگئیں

سابق صدر کی بیوی ہونے کی دعویدار ڈاکٹر خواتین کو بچانے کیلئے میدان میں آگئیں

                  سابق صدر کی بیوی ہونے کی دعویدار ڈاکٹر خواتین کو بچانے کیلئے میدان میں آگئیں کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق صدر آصف علی زرداری نے خواتین کو جنسی استحصال سے بچانے کیلئے اہم ترین پیغام دیدیا۔ انہوں نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ عورت ہی عورت کو نچاتی […]

عمران حکومت بھی سنگین ترین مسئلے میں پھنس گئی

عمران حکومت بھی سنگین ترین مسئلے میں پھنس گئی

راولپنڈی: وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کےخلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سیشن کورٹ راول پنڈی میں دائر کردی گئی۔شہری حافظ احتشام نے درخواست میں ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ فیصل واوڈا کے توہین آمیز کلمات سے […]

جنگ مودی کی سیاسی ضرورت، خطے کو آگ میں دھکیل رہے ہیں

جنگ مودی کی سیاسی ضرورت، خطے کو آگ میں دھکیل رہے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جب تک انتخابات کے بادل منڈلا رہے ہیں بھارت کی جانب سے جارحیت کا خطرہ ہے، جنگ مودی کی سیاسی ضرورت، خطے کو آگ میں دھکیل رہے ہیں ،بھار ت نے پلوامہ واقعہ پر ڈوزئیر بھیجا ہے جس کا دفتر خارجہکر رہا ہے […]

بھارت کی جانب سے جارحیت کا خطرہ ہے، جنگ مودی کی سیاسی ضرورت، خطے کو آگ میں دھکیل رہے ہیں

بھارت کی جانب سے جارحیت کا خطرہ ہے، جنگ مودی کی سیاسی ضرورت، خطے کو آگ میں دھکیل رہے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جب تک انتخابات کے بادل منڈلا رہے ہیں بھارت کی جانب سے جارحیت کا خطرہ ہے، جنگ مودی کی سیاسی ضرورت، خطے کو آگ میں دھکیل رہے ہیں ،بھار ت نے پلوامہ واقعہ پر ڈوزئیر بھیجا ہے جس کا دفتر خارجہ تجزیہ کر […]