counter easy hit

hasan

بنگلہ دیشی کرکٹر صابر رحمان کی ساتھی کھلاڑی مہدی حسن سے لڑائی

بنگلہ دیشی کرکٹر صابر رحمان کی ساتھی کھلاڑی مہدی حسن سے لڑائی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے قومی کرکٹر صابررحمان نے اپنی ہی ٹیم کے ساتھی کھلاڑی مہدی حسن کو جھگڑا ہونے پر تھپڑ جڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صابر رحمان اور مہدی حسن کے درمیان کسی بات پر بحث شروع ہوئی جس نے تلخ کلامی کی صورت اختیارکی اور پھر بات جھگڑے تک […]

عہد حسن کامل ہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ

عہد حسن کامل ہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ

ریاض; سعودی اداکارہ اور فلم ساز عہد کامل ہالی ووڈ کی فلم ’’بی اینگ ‘‘میں کام کر رہی ہیں۔ وہ ہالی ووڈ کی کسی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ بن گئی ہیں۔ بی اینگ کے ہدایت کار ڈوگلس سی ولیم ہیں۔ توقع ہے کہ مار دھاڑ سے بھرپور یہ امریکی فلم اس […]

فاسٹ بالر حسن علی کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں: کلف ڈیکن

فاسٹ بالر حسن علی کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں: کلف ڈیکن

کراچی:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کلف ڈیکن کا کہنا ہے کہ فاسٹ بالر محمد عامر کی گھٹنے کی انجری بالکل ٹھیک ہو گئی ہے، حسن علی کی انجری زیادہ سنجیدہ نوعیت کی نہیں اور دونوں کھلاڑی انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کا حصہ ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑی بھی فٹ اور لارڈز ٹیسٹ […]

حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار پائیں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت آج فیصلہ کرے گی

حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار پائیں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت آج فیصلہ کرے گی

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت آج پانامہ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کرے گی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وارنٹ گرفتاری کے باوجود عدالت پیشی کا امکان نہیں۔ شریف خاندان کیخلاف پانامہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار پائیں گے […]

آئی سی رینکنگ: حسن علی نمبرون بولر،حفیظ بہترین آل راؤنڈر بن گئے

آئی سی رینکنگ: حسن علی نمبرون بولر،حفیظ بہترین آل راؤنڈر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےنئی ون ڈےرینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی جبکہ محمد حفیظ ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر […]

ورلڈ الیون کیخلاف میچ میں آملہ میرا ہدف ہونگے :حسن علی

ورلڈ الیون کیخلاف میچ میں آملہ میرا ہدف ہونگے :حسن علی

لاہور: ورلڈ الیون کی کامیابی کے بعد دنیا کے دیگر ممالک کی ٹیمیں بھی پاکستان کھیلنے آئیں گی: قومی فاسٹ بائولر کی گفتگو قومی فاسٹ بائولر حسن علی ورلڈ الیون کیخلاف میچز کھیلنے کیلئے بیتاب ہیں ۔ نوجوان بائولر نے جنوبی افریقہ کے بلے باز ہاشم آملہ کی وکٹ لینے کو ہدف بنا لیا ہے ۔ […]

حسن نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے تیسری پیشی

حسن نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے تیسری پیشی

وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز آج تیسری بار جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے لیے جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے۔وزیراعظم کےمعاون خصوصی آصف کرمانی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ جوڈیشل اکیڈمی کے باہر پہنچ کر انہوں نے کارکنوں کو ہاتھ ہلایا اور پھر وہ اندر چلے گئے۔ اس موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے […]

جے آئی ٹی میں حسن نواز سے ساڑھے 5 گھنٹے پوچھ گچھ، مزید دستاویزات پیش

جے آئی ٹی میں حسن نواز سے ساڑھے 5 گھنٹے پوچھ گچھ، مزید دستاویزات پیش

حسن نواز کی جے آئی ٹی میں دوسری پیشی، وزیر اعظم کے صاحبزادے سے ساڑھے 5 گھنٹے پوچھ گچھ، حسن نواز نے مزید دستاویزات پیش کر دیں، حسن نواز دوسری پیشی کے بعد روانہ ہو گئے۔ اسلام آباد: پانامہ کا ہنگامہ جاری ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز جوڈیشل اکیڈمی میں […]

سعادت حسن منٹو ، اردو افسانہ نگاری کے بےتاج بادشاہ…!

سعادت حسن منٹو ، اردو افسانہ نگاری کے بےتاج بادشاہ…!

باسٹھ برس گزر جانے کے بعد بھی ممتاز ادیب اور افسانہ نگارسعادت حسن منٹو کا نام آج بھی ترو تازہ ہے۔ 11مئی 1912 کو جالندھر میں آنکھ کھولنے والے سعادت حسن منٹو نے زندگی کی صرف 42 بہاریں دیکھیں مگر اپنی تحریروں سے صدیوں کی زندگی پا گئے ۔سعادت حسن منٹو پر رندانہ جراتوں کے […]

حسن خیل سے تیل کمپنی کے 7 اہلکار اغوا

حسن خیل سے تیل کمپنی کے 7 اہلکار اغوا

ایف آر ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے حسن خیل سے تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے 7 اہلکاروں کو اغواکر لیا گیا ۔ گزشتہ روز لاپتہ 7 افراد کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے ۔پولیٹیکل حکام کے مطابق مغویوں کوایف آر درہ زندہ اور اورجنوبی وزیرستان کےسرحدی […]

اشرافیہ کی معیشت اور ہماری قومی سلامتی

اشرافیہ کی معیشت اور ہماری قومی سلامتی

ہمارا ازلی دشمن بھارت ایک طرف پاکستان کے مختلف حصوں خصوصاً بلوچستان میں دہشت گردی کی وارداتیں کروا کر پاکستانی معیشت اور سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانے کے در پے ہے اور دوسری طرف اپنی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے انتہائی سخت اور غیر معمولی فیصلے تیزی سے کر رہا ہے۔ اس کے […]

پاناما لیکس، حسن، حسین اور مریم نواز کل جوابات داخل کرائے گئے

پاناما لیکس، حسن، حسین اور مریم نواز کل جوابات داخل کرائے گئے

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں کل حکومت حسن، حسین اور مریم نواز کے پاناما لیکس سے متعلق جوابات داخل کرائے گی، عدالت عظمیٰ نے پیر کے روز جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے رکھی ہے۔ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس سے متعلق کیس کی گزشتہ سماعت پر حکومتی وکیل سلمان بٹ کی جانب […]

راؤ انوار کا معاملہ، پی ٹی آئی اور نوازلیگ آمنے سامنے

راؤ انوار کا معاملہ، پی ٹی آئی اور نوازلیگ آمنے سامنے

کراچی(یس نیوز)رائو انوار کے خلاف ایکشن لینے پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن آمنے سامنےآگئے۔ عمران خان نے الزام لگایا کہ خواجہ اظہارالحسن کی گرفتاری پر وزیر اعظم نے سیاسی مداخلت کی، انہیں چھڑانے کے لیے وزیراعلیٰ کو مجبور کیا۔ جواب میں مسلم لیگ کے طلال چوہدری نے کہا کہ سیاسی مخالفین کو سیاسی […]

ڈاکٹر مسفر حسن اور دیگر کا امان اللہ خان کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

ڈاکٹر مسفر حسن اور دیگر کا امان اللہ خان کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

برنلے (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر بریشن لیگ برطانیہ کے ڈاکٹر مسفر حسن، میاں نجیب انصاری، محمد اسلم، چوہدری ظفر ایڈووکیٹ، ریاض رضا، ڈاکٹر ذوالفقار علی، چوہدری محمد اخلاق، ابراہیم حسن، عمر مرزا، راجہ افتخار نے ایک مشترکہ بیان میں لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ جناب امان اللہ خان کی وفات پر گہرے دکھ و غم […]