انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےنئی ون ڈےرینکنگ جاری کردی ہے۔

ون ڈے ٹیم رینکنگ میں جنوبی افریقا پہلےاور بھارت دوسرے نمبر پر ہے۔ عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا تیسرے، انگلینڈ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، بنگلہ دیش ساتویں، ویسٹ انڈیز نویں، افغانستان 10ویں، زمبابوے 11ویں اور آئرلینڈ 12ویں نمبر پر ہے۔









