counter easy hit

hafiz

حافظ محمد مظفر محسن۔۔۔گلستانِ ادب اطفال کا مہکتا پھول!!!

حافظ محمد مظفر محسن۔۔۔گلستانِ ادب اطفال کا مہکتا پھول!!!

تحریر: حسیب اعجاز عاشر بچوں کی پسندناپسند، ذوق، مزاج ،مخصوص سوچ، تدریجی ارتقائ، تقاضوں، نفسیات، جذبات، عادات و اطوار، احساسات، میلانات، ضروریات، فہم و ادراک ، فطری رحجانات، صلاحیتوں اور عمر کو مدِنظر رکھتے ہوئے نثری و نظمی تخلیق کیے گئے ادب کو بچوں کا ادب (ادبِ اطفال) کہا جاتا ہے۔ اُردو ہو یا انگلش […]

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دے کر دکھی انسانیت کی مدد کریں، حافظ بلال رمضان

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دے کر دکھی انسانیت کی مدد کریں، حافظ بلال رمضان

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی یوتھ ونگ کراچی کے صدر حافظ بلال رمضان نے کہا ہے کہ سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے عوام قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیں۔ الخدمت گذشتہ کئی برس سے غریب اور ناداروں کی خدمت کرتی آئی ہیں الخدمت کا مشن دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ ان خیالات کا […]

اصل روح کے ساتھ دین اسلام کا فروغ درحقیقت دنیا میں امن ہی کا فروغ ہے۔ علامہ حافظ نزیر احمد

اصل روح کے ساتھ دین اسلام کا فروغ درحقیقت دنیا میں امن ہی کا فروغ ہے۔ علامہ حافظ نزیر احمد

پیرس (اے کے راؤ) مجالس امن کا پہلا اجلاس پیرس کے مضافاتی شہر گونساویل میں منعقد ہوا ،جس میں علاقائی خواص کے ساتھ مرکزی زمہ داروں نے شرکت کی۔ حسن ارشد کی رہائش گاہ پر ہونے والے اس اجلاس میں علامہ حافظ نزیر احمد نے مختصر گفتگو میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی […]

پیرس : 86 سالہ پادری Jacques Hamel, کی چرچ میں ہلاکت پر سفیر منہاج القرآن علامہ حافظ نذیر احمد کی شدید مذمت

پیرس : 86 سالہ پادری Jacques Hamel, کی چرچ میں ہلاکت پر سفیر منہاج القرآن علامہ حافظ نذیر احمد کی شدید مذمت

پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس کے شہر “”روان”” کے قریب واقع سینٹ ایٹیینے دو روورے چرچ پر دو مسلح افراد 19 سالہ عادل کمریکی اور ان ساتھی کے حملے میں 86 سالہ پادری Jacques Hamel, کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند امن کے دشمن ہیں. اور اس […]

کشمیریوں کی آہ و بقا

کشمیریوں کی آہ و بقا

تحریر : حفیظ خٹک خود کو دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک کہنے والا بھارت ، حقیقت میں اقوام متحدہ کے دو سوسے زائد ممالک میں سب سے بڑا منافق ، غیر جمہوری اور سب سے زیادہ ظالم ملک ہے ۔ لفظ جمہوریت نام کا وہاں اس انداز میں قتل عام ہوچکاہے ، ہورہا […]

جامع مسجد النورلمرک میں 3 جولائی کو ختم قرآن پاک ہو گا، حافظ محمد فاروق

جامع مسجد النورلمرک میں 3 جولائی کو ختم قرآن پاک ہو گا، حافظ محمد فاروق

آئرلینڈ (فرح وسیم بٹ ) پوری دنیا میں امت مسلمہ رمضان المبارک میں قرب الہی کے حصول کیلئے مختلف عبادات کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ ان میں ایک اہم جز دنیا بھر میں تمام مساجد اور مختلف مراکز میں نماز تراویح کا خصوصی اہتمام کرتے ہیںاس سلسلے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی […]

احکام ومسائل اعتکاف

احکام ومسائل اعتکاف

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی اعتکاف بناہے عَکْف جسکا معنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراد اللہ پاک کے گھر میں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسو ہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے کونہ میں بیٹھ جائے اورسب سے […]

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں

منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں ماہ صیام میں نماز تراویح کیلئے حافظ محمد موسی اسپین سے تشریف لا چکے ہیں، ماہ صیام میں منہاج القرآن سنٹر میں روزانہ افطاری کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ افطاری میں حصہ لینے کے خواہشمند حضرات سرپرست منہاج القرآن آسٹریا الحاج خواجہ محمد نسیم اور […]

مسجد البلال ویانا میں رمضان المبارک میں حافظ محمد اکرم نماز تراویع میں قرآن پاک سنائیں گے الحاج اکرم بٹ

مسجد البلال ویانا میں رمضان المبارک میں حافظ محمد اکرم نماز تراویع میں قرآن پاک سنائیں گے الحاج اکرم بٹ

ویانا (ایم اکرم باجوہ) رمضان شریف کی آمد آمد ہے اسی سلسلہ میں ویانامیں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درسگاہ مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے نماز جمعہ کے بعدپاکستان میڈیاجنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال مسجد البلال میں رمضان شریف میں نماز تراویع میں قرآن پاک سنانے […]

برلن کی جامعہ مسجد منہاج القرآن میں حافظ عبدلواجد کی نماز جنازہ ادا کی گئی

برلن کی جامعہ مسجد منہاج القرآن میں حافظ عبدلواجد کی نماز جنازہ ادا کی گئی

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو ومرکزی آفس برلن یورپ کی اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں کافی عرصہ سے کومہ میںرہنے والے بچوں کے ہر دلعزیز استاد حافظ عبدالواجد اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔وہ منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کے شروع کے ایام میںبچوں کو قرآن پڑھاتے رہے اور گھروں میں جا کر بھی قرآن کی […]

چیف کو آرڈینیٹر مسلم لیگ (ق) پنجاب حافظ عمار یاسر کے اعزاز میں عشائیہ

چیف کو آرڈینیٹر مسلم لیگ (ق) پنجاب حافظ عمار یاسر کے اعزاز میں عشائیہ

وقار نسیم وامق (ریاض، سعودی عرب) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے دستِ راست حافظ عمار یاسر چیف کو آرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کی ریاض آمد کے موقع پر ان کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی ارشد شیخ نے کی جبکہ تقریب کے مہتمم […]

حافظ طارق محمود نے تحریک انصاف کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر کارکنان کے ہمراہ کیک کاٹا

حافظ طارق محمود نے تحریک انصاف کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر کارکنان کے ہمراہ کیک کاٹا

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون سے) پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے رہنما حافظ طارق محمود ویگر تحریک انصاف برطانیہ کے کارکنان کے ہمراہ تحریک انصاف کے بیسویں سالگرہ کے موقع پر کارکنان کے ہمرا کیک کاٹا حافظ راق محمود کا کہنا تھا کہ ہم پر عزم ہیں اور ہر چیلج سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں […]

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر : پروفیسر حافظ محمد سعید آج 23 مارچ ہے آج کے دن لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے منعقد ہونے والے ستائیسویں سالانہ اجلاس میں مسلمانوں نے اپنے لئے راہ عمل اور منزل کا انتخاب کیا اور پھر مسلمانوں کی بے مثال جدو جہد کے بعد صرف سات سال کے عرصہ میں پاکستان […]

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید کے والد گرامی کی وفات پر اظہار افسوس

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید کے والد گرامی کی وفات پر اظہار افسوس

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید کے والد گرامی کا گذشتہ دنوں پاکستان سیالکوٹ میں انتقال کر گئے جس پر تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے تمام رفقاء اراکین وابستگان اور تمام عہدیداران حافظ محمد سعید کے والد گرامی کی وفات ہر گہرے دکھ اور غم کا اظہار […]

انویسٹی گیشن بیورو سے راء تک۔۔۔

انویسٹی گیشن بیورو سے راء تک۔۔۔

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد بد نامِ زمانہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی راء 1969 میں وجود میں آئی۔ اس سے پہلے یہ کام انوسٹی گیشن بیورو نامی ایک ادارا کرت تھا، راء کے قیام کا بنیادی مقصد ہمسایہ ممالک کی مخبری کرنا اور انکے خفیہ رازوں تک رسائی حا صل کر نا تھا۔ اس سارے عمل […]