counter easy hit

gift

بیری کونسل کی BAME چیئر پرسن زرقا احمد کو عالمی شہرت یافتہ کتاب کا تحفہ

بیری کونسل کی BAME چیئر پرسن زرقا احمد کو عالمی شہرت یافتہ کتاب کا تحفہ

مانچسٹر برطانیہ ( بابر علی چیمہ سے) سیکرٹری جنرل ساؤتھ لیڈز کمیونٹی الائینس گوھر الماس خان نے اقلیتوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے اور کمیونٹی میں اتحاد پیدا کرنے کی کامیاب مہم کے اعتراف پر ایک پروقار تقریب میں بیری کونسل کی BAME چیئر پرسن زرقا احمد کو عالمی شہرت یافتہ کتاب کا تحفہ […]

پاکستان اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے ۔ پاکستان سے محبت عبادت کا درجہ رکھتی ہے ۔ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی

پاکستان اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے ۔ پاکستان سے محبت عبادت کا درجہ رکھتی ہے ۔ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی

لندن( نمائندہ خصوصی) پاکستان اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے ۔ پاکستان سے محبت عبادت کا درجہ رکھتی ہے ۔ آج آپس کے لڑائی جھگڑے یا سیاسی شور لگانے کی ضرورت نہیں ۔ آج پوری قوم کو اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے ۔ پاکستان کو مسائل سے نکالنے کیلئے تمام سیاسی پارٹیاں […]

نشانی

نشانی

تحریر : شاہد شکیل تندرستی ہزار نعمت ہے، جان ہے تو جہان ہے وغیرہ جیسے اور بھی کئی ایسے محاورے دنیا کی ہر زبان میں مختلف انداز سے تحریر بھی کئے جاتے ہیں سب سنتے ،جانتے اور کہتے بھی ہیں لیکن عمل بہت کم لوگ کرتے ہیں کیونکہ محض اچھی ،متوازن ، قدرتی اور وٹامن […]

امن کا تحفہ

امن کا تحفہ

تحریر : طارق حسین بٹ کراچی کے ناسور کے بارے میں ہر شخص بخوبی آگاہ ہے۔یہ بات ہر شخص کے علم میں ہے کہ کس طرح کراچی خا ک وخون میں لت پت رہا اور اس کے مکین کس طرح اپنے پیاروں کے لاشے اٹھاتے اٹھاتے تھک گئے ۔قتل و غارت گری اور لہو کے […]

رانا آیان نیاز کی سالگرہ کا گفٹ وصول کرتے ہوئے ایک خوبصورت تصویر

رانا آیان نیاز کی سالگرہ کا گفٹ وصول کرتے ہوئے ایک خوبصورت تصویر

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کے ممتاز بزنس مین رانا نیاز احمد کے صاحبزادے رانا آیان نیاز کی سالگرہ کا گفٹ وصول کرتے ہوئے ایک خوبصورت تصویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 132

باپ زندگی کا انمول تحفہ

باپ زندگی کا انمول تحفہ

تحریر میاں نصیراحمد والدین در حقیقت انسان کے دنیا میں آنے کا ذریعہ ہوتے ہیں انسان کا وجود والدین کے رہین منت ہوتا ہے اسی لیے اللہ تعالی نے بھی کئی مقامات پر والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیاجب تمہارے ماں باپ میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو […]

محمد اختر اور شماء اختر کا 25 ویں شادی کی سالگرہ منانے کی تصویری جھلکیاں

محمد اختر اور شماء اختر کا 25 ویں شادی کی سالگرہ منانے کی تصویری جھلکیاں

باصل (علی جیلانی) محمد اختر اور شماء اختر نے 25 ویں شادی کی سالگرہ باصل سوئٹزرلینڈ میں منائی جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی فیملیز نے شرکت کی اور اچھے اچھے گفٹ دیے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

کیا خبر تم کو یہ دوستی کیا ہے

کیا خبر تم کو یہ دوستی کیا ہے

تحریر : راشد علی راشد اعوان اللہ تعالیٰ کی جانب سے رشتوں کی صورت میں عطا کردہ نعمتوں کے کیا کہنے مگر دوستی وہ نایاب نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے،دوستی رب کائنات کا وہ تحفہ ہے جو قدرتی رشتوں سے منفرد وہ ناطہ ہے جو ہمت،حوصلہ عطا کرتاہے انسانی خصلت میں […]

ادبی مفکروں سے محبت فطری

ادبی مفکروں سے محبت فطری

تحریر: رفعت خان ادب کی راہ پہ چلنے والے مفکروں کی کتب سے محبت فطری ہے اور انعام میں ملی کتب دوگنی محبت سے سرشار کیے دیتی ہیں، اس سے زیادہ محبت کرنے والا بھلہ اور کون ہو سکتا ہے جو ہمیں تحفے میں علم کی روشنی سے مالامال کر دے،ا للہ تباک و تعالیٰ […]

چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکج پاکستان کے لئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکج پاکستان کے لئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکیج پاکستان کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کے صنعتی شہر جیننگ کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں توانائی خصوصا […]

پاکستان اللہ جل شانہ کا تحفہ

پاکستان اللہ جل شانہ کا تحفہ

تحریر: ابو الہاشم ربانی 1885 ء میں انگریزوں نے ہندوئوں پر نوازشات اور محبت بکھیر کر انہیں اس قدر بیدار کر دیا کہ باہمی گٹھ جوڑ کرکے انڈین کانگریس قائم کر لی۔ وائسرائے دفرن نے مسلمانوں کو تنہا کرنے کے لیے اونچ نیچ اور ذات پات کے فرق مٹا کر ہندوئوں، سکھوں اور اچھوتوں سب […]

قبل از وقت موت

قبل از وقت موت

تحریر : شاہد شکیل ہر ماں باپ کے لئے ان کی اولاد ایک خزانہ اور قدرت کا انمول تحفہ ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اولاد سے بیزار ہو یا نفرت کرے لیکن آج ایسا وقت آگیا ہے کہ ماں باپ اولاد پر یا اولاد والدین پر بوجھ بن گئے ہیں دوطرفہ پیار محبت […]

قوم کیلئے عید کا تحفہ، پاکستان تیسرا ون ڈے میچ جیت گیا

قوم کیلئے عید کا تحفہ، پاکستان تیسرا ون ڈے میچ جیت گیا

کولمبو : پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکن ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سری لنکا کو جیت کیلئے 317 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ سری لنکن ٹیم کا کوئی […]

محمود اچکزئی کا اپنی چادر کپتان کو بطور تحفہ دینے کا اعلان

محمود اچکزئی کا اپنی چادر کپتان کو بطور تحفہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے رشتے، نئے تحفے، پھولوں کی برسات اور جوڈیشل کمیشن کے قیام پر خوشیوں کی بارات تحریک انصاف کے ستارے گویا ان دنوں عروج پر ہیں۔ پہلے حکومت نے کمیشن بنا کر دیرینہ مطالبہ پورا کیا پھر الطاف حسین نے کپتان کو بھائی کا رشتہ دیا اور اب محمود اچکزئی بھی باہیں […]

کراچی روشنیوں کا شہر

کراچی روشنیوں کا شہر

تحریر : سجاد علی شاکر پاکستان کو قدرت نے نہ صرف چاروں موسموں سے نوازا ہے بلکہ ایسی خوبصورت زمین بھی دی ہے جو معدنیات سے بھری پڑی ہے۔ جہاں بھی معدنیات کی تلاش کے لئے کھدائی ہوئی، قدرت نے پاکستان کو انمول خزانوں سے نوازا۔ بلوچستان کے پہاڑوں سے لے کر شمالی علاقہ جات […]

کراچی میں امن کیلئے 21 رینجرز اہلکاروں نے جان کا نذرانہ پیش کیا

کراچی میں امن کیلئے 21 رینجرز اہلکاروں نے جان کا نذرانہ پیش کیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی آپریشن کے دوران پاکستان رینجرز سندھ کی کارکردگی بھی زبردست رہی ہے جس نے سینکڑوں دہشت گرد، ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا لیکن اس دوران پاکستان رینجرز کو 21 قیمتی جانوں کا نقصان بھی برداشت کرنا پڑا۔ کراچی میں جرائم کے بڑھتے ہوئے گراف کو […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے آج منایا جا رہا ہے

کراچی (یس ڈیسک) محبت کے اظہار کا دن ویلنٹائن ڈے آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے 14فروری کو لوگ اپنے پیاروں سے محبت وعقیدت کا اظہار کرنے کے لیے ایک دوسرے کو پھول اور مختلف تحائف دیتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں فروری کا آغاز ہوتے ہی بیکریوں پر مختلف […]