counter easy hit

establishment

صوبائی ڈویژن پاکستان نوکری 2019 2+ پروفیڈ ریڈرز کے لئے

Establishment Division Pakistan Jobs 2019 for 2+ Proof Readers 3 January, 2019 Establishment Division Pakistan Jobs 2019 for 2+ Proof Readers to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in prescribed manner. Incomplete and late submissions/applications […]

تحریک انصاف کی حکومت کا جنوبی صوبہ پنجاب کے قیام کے حوالے سے شاندار اعلان

تحریک انصاف کی حکومت کا جنوبی صوبہ پنجاب کے قیام کے حوالے سے شاندار اعلان

اسلام آباد: مشیر وزیر اعظم ارباب شہزاد کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کیلیے الگ ایڈیشنل سیکریٹری اور ایڈیشنل آئی جی تعینات ہوں گے ،سال میں دو بار حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے ، ہمارا یقین ہے کہ چیلنج قبول کیے بغیر ترقی کی طرف نہیں جایا جاسکتا، فاٹا میں لوکل گورنمنٹ […]

اپوزیشن سربراہان کا پبلک اکائونٹس کمیٹی پر واویلا کرنا سمجھ سے باہر ہے ، عاطف مجاہد

اپوزیشن سربراہان کا پبلک اکائونٹس کمیٹی پر واویلا کرنا سمجھ سے باہر ہے ، عاطف مجاہد

پیرس(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے لیبر ونگ کے جنرل سیکرٹری عاطف مجاہد نے یس اردو نیوز کو آج ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اپوزیشن ایک ماہ میں ہی پاگل ہوچکی ہے اگلے پانچ سال ان کے کیسے گزریں گے۔  ووٹ کو عزت دلوانے والے اسٹیبلشمنٹ کو سرعام آوازیں دینا شروع ہوچکے ہیں۔ رانا […]

پوری دنیا میں اپنی دھاک بٹھانے والی پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کا قیام کس طرح عمل میں آیا؟ وہ وقت جب پاک فوج کے دو بہادر افسران نے کریٹ کے میز اور کرسی سے اسکا آغاز کیا

پوری دنیا میں اپنی دھاک بٹھانے والی پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کا قیام کس طرح عمل میں آیا؟ وہ وقت جب پاک فوج کے دو بہادر افسران نے کریٹ کے میز اور کرسی سے اسکا آغاز کیا

اسلام آباد;یہ 26جون 1979ء کی بات ہے ،کہوٹہ لیبارٹریز کی حفاظت پر مامور آئی ایس آئی کے جوانوں نے علاقے میں دو غیر ملکیوں کو کار میں اِدھر اُدھر حرکت کرتے دیکھا۔ وہ اپنے کیمروں سے اردگرد کے مناظر کی تصاویر کھینچ رہے تھے ۔یہ دیکھ کر جوانوں کی چھٹی حس جاگ پڑی۔ کہوٹہ لیبارٹریز […]

شیر کا اتنا خوف کہ اسکو بلاکربزدل اپیلوں پر سماعت سے بھی گھبراگئے ہی، ملک انعام

شیر کا اتنا خوف کہ اسکو بلاکربزدل اپیلوں پر سماعت سے بھی گھبراگئے ہی، ملک انعام

پیرس ( نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ وینگ کے انفارمیشن سیکرٹری ملک محمد انعام نے کہا ہے کہ  شریف فیملی کو انتخابات سے باہر رکھنے کی حکمت عملی انتہائی بھونڈی اور مکارانہ ہے جس کو بچہ بچہ سمجھ چکا ہے۔ اصل میں اسٹیبلشمنٹ اور ادارے شیر کی دہشت سے تھر تھر کانپ […]

بی بی شہید کی طرح ان کے بیٹے نے بھی سیاسی انجینئرز کی صفوں میں ارتعاش پیدا کردیا۔ قاری فاروق احمد فاروقی

بی بی شہید کی طرح ان کے بیٹے نے بھی سیاسی انجینئرز کی صفوں میں ارتعاش پیدا کردیا۔ قاری فاروق احمد فاروقی

اسلام آباد؍پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے ملتان میں بلاول بھٹو زرداری کے جلسے میں شامل ہونے والی ریلیوں کو روکنے اور اُچ شریف میں ہتھکنڈوں کے ذریعے جلسے سے روکنے کی کوششوں کو شددید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ […]

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی کوئی سنجیدہ کوشش سرے سے ہوئی ہی نہیں، موقع پرست سیاستدانوں نے ڈنگ ٹپائو کام کیا اور حالت سب کے سامنے ہے، عاطف مجاہد

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی کوئی سنجیدہ کوشش سرے سے ہوئی ہی نہیں، موقع پرست سیاستدانوں نے ڈنگ ٹپائو کام کیا اور حالت سب کے سامنے ہے، عاطف مجاہد

  پیرس(یس اردو نیوز)  پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ فرانس کے سیکرٹری عاطف مجاہد نے کہا ہے کہ ڈنگ ٹپائو پالیسی نے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سندھ کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دی اورباقی صوبوں کو لوڈ شیڈنگ کا عذاب، اسی طرح تخت لاہور نے بھی پنجاب کو […]

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر اہتمام 29ویں یوم تاسیس کی تقریب کی اہتمام

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر اہتمام 29ویں یوم تاسیس کی تقریب کی اہتمام

پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب کی اہتمام پیرس: (یس اردو نیوز) شہدا ماڈل ٹاون کے قصاص کے حصول کے لیے آخری حد تک جائیں گے شرکا کا عزم دنیا بھر کی طرح فرانس میں بھی پاکستان عوامی تحریک کا 29 واں یوم  تاسیس انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا […]

اسحاق ڈار کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے

اسحاق ڈار کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے

اسلام آباد: معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ ایک مخبری یہ بھی ہے کہ نواز شریف اسحاق ڈار کو خود سے مکمل طور پر علیحدہ کر رہے ہیں کیونکہ ممکنہ طور پر اسحاق ڈار نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کیے ہیں، انہوں نے ایک مزار کے مجاور سے مل کر اسسٹیبلشمنٹ سے رابطے کیے اور […]

ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج

ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج

لاہور: ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے پاکستان تحریک انقلاب کے غازی علم الدین کی دائر کردہ درخواست کی سماعت کی۔ جس میں ریٹائرڈ ججز پر عبوری حکومت کے قیام کے لیے درخواست کی گئی تھی۔ […]

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام

کراچی میں ممکنہ گرمی کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے شہر کے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے خصوصی وارڈ بنالئے ہیں۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق تمام ضلعی ہیلتھ افسران ڈی ای اوز کو بھی ہیٹ اسٹروک کپمپ لگانے کو کہا گیا ہے۔ ممکنہ ہیٹ […]

’اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو ایک مخصوص جماعت میں شمولیت کیلئے مجبور کررہی ہے‘

’اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو ایک مخصوص جماعت میں شمولیت کیلئے مجبور کررہی ہے‘

پشاور: متعدد مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ماضی کی طرح انتخابات سے قبل لوگوں پر دباؤ ڈال کر وفاداریاں تبدیل کرانے کا حربہ ترک کردینا چاہیے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی […]

پاک-افغان تعلقات کی بہتری کیلئے قائم فریم ورک ایک مرتبہ پھر فعال

پاک-افغان تعلقات کی بہتری کیلئے قائم فریم ورک ایک مرتبہ پھر فعال

اسلام آباد: پاک-افغان دوطرفہ تعاون میں بہتری کے لیے تشکیل شدہ فریم ورک افغانستان، پاکستان ایکشن پلان فار پیس اینڈ سولیڈیرٹی (اے پی اے پی پی ایس) ایک مرتبہ پھر فعال ہوگیا، جس کے تحت ہونے والے اجلاس کے بعد دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ سیکریٹری […]

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللہ

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خواجہ آصف کی اہلیت سے متعلق درخواست کا فیصلہ سننے والے بنچ کے سربراہ جسٹس اطہر من اللہ […]

قیامِ پاکستان پر جید علماء میں تاریخی مکالمے کا خلاصہ

قیامِ پاکستان پر جید علماء میں تاریخی مکالمے کا خلاصہ

اجتہادی اختلاف شرعی اصطلاح میں ایسے اختلاف کو کہا جاتا ہے جہاں اختلاف کرنے والے فریقین کے متضاد موقف حق کے قریب ہوں اور دونوں طرح سے مسلمانوں کی بھلائی سوچی جارہی ہو۔ تحریک پاکستان کے زمانے میں بھی ایک ایسا ہی مرحلہ آیا جب علماء کے ایک گروہ نے تقسیم ہند کی مخالفت کرتے […]

احد چیمہ کی سنگین الزامات کے باوجود اگلے گریڈ میں ترقی، تحریک انصاف کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط

احد چیمہ کی سنگین الزامات کے باوجود اگلے گریڈ میں ترقی، تحریک انصاف کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط

احد چیمہ کی گریڈ انیس سے گریڈ بیس میں ترقی, تحریک انصاف کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خط سینئر رہنما عندلیب عباس کی جانب سے تحریر کیا گیا ہے۔ خط میں ذکر کیا گیا ہے کہ احد چیمہ نے ایل ڈی اے کے ڈی جی کے طور پر اپنے اختیارات سے […]

سٹیبلشمنٹ نے متحدہ اور پی ایس پی معاملہ طے نہیں کرایا: ڈی جی رینجرز سندھ

سٹیبلشمنٹ نے متحدہ اور پی ایس پی معاملہ طے نہیں کرایا: ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کہتے ہیں کہ کراچی آپریشن میں کردار ملنے کے بعد ایم کیو ایم ہی نہیں تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔ متحدہ اور پی ایس پی انضمام کریں یا علیحدہ رہیں، ان کی مرضی لیکن تشدد واپس نہیں آنا چاہیے۔ متحدہ اور پی ایس […]

میں اسٹیبلشمنٹ کا ایجنٹ نہیں، مصطفیٰ کمال

میں اسٹیبلشمنٹ کا ایجنٹ نہیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: پی ایس پی کے چئیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جب سے فاروق ستار کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس کی اس کے بعد سے کہا جارہا ہے کہ یہ سیاسی اتحاد اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ کے باعث ہوا لیکن اس میں کوئی حقیقت نہیں۔ پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے […]

خیبر پختونخوا میں نئے ضلع اور 3 تحصیلوں کے قیام کا اعلان

خیبر پختونخوا میں نئے ضلع اور 3 تحصیلوں کے قیام کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے ایک نئے ضلع اورتین تحصیلوں کے قیام کا اعلان کر دیا ۔اعلامیہ کے مطابق ضلع اور تحصیلوں کے قیام کا اعلان خیبر پختونخوا لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کے تحت کیا گیا۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ نیا ضلع کلوئی پالس کوہستان ہوگا اور اس کی تحصیل پالس ہوگی جبکہ […]

حرام اجزا کی روک تھام کیلئے قائم حلال فوڈ اتھارٹی تاحال غیر فعال

حرام اجزا کی روک تھام کیلئے قائم حلال فوڈ اتھارٹی تاحال غیر فعال

حکام کی نااہلی کے باعث کھانے کی درآمدی اشیا کو چیک کرنے کا نظام موجود نہیں فوڈ اتھارٹی کا ڈھانچا تکمیل کے حتمی مراحل میں ہے ، سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اعلیٰ حکام کی نااہلی کے باعث بیرون ملک سے منگوائی جانے والی کھانے پینے کی اشیائے خور […]

نوازشریف کا قافلہ آخری قیام کے بعد لاہور روانگی کے لئے تیار

نوازشریف کا قافلہ آخری قیام کے بعد لاہور روانگی کے لئے تیار

گوجرانوالہ: سابق وزیراعظم نوازشریف کا قافلہ گوجرانوالہ سے لاہور جانے کے لئے تیار ہے جہاں داتا دربار پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں اسلام آباد سے چلنے والی ریلی کا آج چوتھا اورآخری روز ہے اور اب ان کا قافلہ اپنی آخری منزل لاہور کی جانب گامزن ہونے کے لئے تیار ہوچکا ہے، […]

سپریم کورٹ کے فیصلے سے اسٹیبلشمنٹ کی بو آرہی ہے، عاصمہ جہانگیر

سپریم کورٹ کے فیصلے سے اسٹیبلشمنٹ کی بو آرہی ہے، عاصمہ جہانگیر

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار کی سابق صدراورانسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا کوئی ایسا فیصلہ دکھایا جائے جس کو پڑھ کر یہ کہاجائے کہ سپریم کورٹ نے کیااعلیٰ فیصلہ کیا۔ عاصمہ جہانگیر نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]