counter easy hit

editor

تیسری سالگرہ پر میری نیک خواہشات اور مبارکباد یس اردو نیوز کی پورٹی ٹیم اور قاری فاروق احمد فاروقی صاحب کے ساتھ ہے، میاں مححمد حنیف

تیسری سالگرہ پر میری نیک خواہشات اور مبارکباد یس اردو نیوز کی پورٹی ٹیم اور قاری فاروق احمد فاروقی صاحب کے ساتھ ہے، میاں مححمد حنیف

پیرس، اسلام آباد (یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےچیف ایگزیکٹو  اور ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت میاں محمد حنیف نے یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یس اردو نیوز کا تعمیری صحافت میں اہم ترین کردار ہے  اسی لئے ہماری نیک خواہشات اور دلی مبارکبادیں یس اردو نیوز کی […]

یس اردو نیوز کے کامیاب ترین تین سالوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، متوازن پالیسی اور سچائی پر مبنی رپورٹنگ پر خراج تحسین، جاوید بٹ

یس اردو نیوز کے کامیاب ترین تین سالوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، متوازن پالیسی اور سچائی پر مبنی رپورٹنگ پر خراج تحسین، جاوید بٹ

پیرس، اسلام آباد (یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت جاوید اختر بٹ نے یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سچائی پر مبنی رپورٹنگ اور متوازن پالیسی یس اردو نیوز کا طرۃ امتیاز ہے۔ تعمیری صحافتی ادارے کی طرح یس اردو […]

یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر تحریک انصاف فرانس کی دلی مبارک اور نیک تنمائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر تحریک انصاف فرانس کی دلی مبارک اور نیک تنمائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

پیرس، اسلام آباد (یس اردو نیوز) تحریک انصاف فرانس کے سینیر راہنما اور ممتاز کاروباری شخصیت ابرار کیانی نے یس اردونیوز کی تیسری سالگرہ 9فروری 2018 کے موقع پر کہا کہ یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ پر پاکستان تحریک انصاف فرانس کی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات یس اردو نیوز کے ساتھ ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ […]

پیرس اور پاکستان میں یکساں طور پر یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ کے موقع پر  مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی کا یس اردو فیملی کا حصہ بننے والے ہر شعبہ زدنگی سے تعلق رکھنے والے قارئین، صحافیوں، اساتذہ کرام اور نقادوں کے مثبت کردار پر خراج تحسین

پیرس، اسلام آباد (یس اردو نیوز) یس اردونیوز کی تیسری سالگرہ 9فروری 2018 کے موقع پر پیرس اور راولپنڈی میں تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں شریک صحافیوں، سیاسی وسماجی شخصیات، سے بات چیت کرتے ہوئے قاری فاروق احمد فاروقی مینجنگ ایدْیٹر یس اردو نیوز نے کہا کہ ہمارے قارئین ہمارے لئے بہت اہمیت رکھتے ہیں ان کی مثبت تنقید ہمارے […]

پیرس، مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز، قاری فاروق احمد کی کنویئنر پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کے کنووینئر یونس خان سے ملاقات

پیرس، مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز، قاری فاروق احمد کی کنویئنر پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کے کنووینئر یونس خان سے ملاقات

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کے کنوینر اور آج ٹی وی کے بیورو چیف یونس خان نے قاری فاروق احمد کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی۔ملاقات میں قاری فاروق احمد نے یونس خان کو پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کا کنوینئر بننے پر مبارکباد پیش کی۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 133

شیخوپورہ، ایس ایس پی رائو منیر احمد ضیا کا اپنے دیرینہ دوست مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

شیخوپورہ، ایس ایس پی رائو منیر احمد ضیا کا اپنے دیرینہ دوست مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

شیخوپورہ، مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی اپنے دیرینہ دوست جناب رائو منیر احمد ضیا (ایس ایس پی) پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول کی خصوصی دعوت پر شیخوپورہ پہنچے ۔ جہاں رائو منیر احمد ضیا کی طرف سے ان کی رہائش گاہ پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور ان کے اعزاز […]

پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ اور یس اردو نیوز کے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی کا جشن عید میلادالنبی ﷺ پر اپنے پیاروں کیلئے حسین تحفہ ، مقدس ماہ اپنے آبائی گائوں میں عزیز واقارب ،دوستوں کے ہمراہ عید میلاد النبی ﷺ کی مقدس محافل کیلئے وقف کرنے کا فیصلہ

مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد کی جشن عید میلاد النبی ﷺ کے پر مسرت موقع پر انتیس سال بعد اپنے آبائی گائوں کے ید میلادالنبی ﷺ جلوس کی قیادت کیلئے پاکستان آمد پیرس؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ اور یس اردو نیوز کے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق […]

کیلیفورنیا یونیورسٹی: ٹرمپ کے حامی نیوز ایڈیٹر کیخلاف احتجاج

کیلیفورنیا یونیورسٹی: ٹرمپ کے حامی نیوز ایڈیٹر کیخلاف احتجاج

امریکا کی کیلی فورنیا یونیورسٹی میں ٹرمپ کے حامی نیوز ایڈیٹر کے خطاب کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا،مظاہرین نے فائر کریکر پھینکے ،آگ لگائی اور کھڑکیوں کے شیشے بھی توڑ ے۔ یونی ورسٹی آف کیلیفورنیا میں دائیں بازوکے ٹرمپ کے حامی نیوزایڈیٹرمائلو یانوپولس کے خطاب کے خلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا،مظاہرین نےعمارت کے باہر چوکیوں […]

کامران غنی صبا ماہنامہ ‘کائنات’ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مقرر

کامران غنی صبا ماہنامہ ‘کائنات’ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مقرر

کولکاتا (نمائندہ خصوصی) نوجوان شاعر و صحافی کامران غنی صبا کو کولکاتا(مغربی بنگال) سے شائع ہونے والے ادبی ماہنامہ ‘کائنات’ کا ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ صبا قبل سے ہی جاپان سے شائع ہونے والے آن لائن اخبار ‘اردو نیٹ جاپان’ کے مدیر اعزازی کی ذمہ داری سبھال رہے ہیں۔ اس کے علاوہ […]

وقار النساء ایڈیٹر درمکنون اپنا انعام وصول کرتے ہوئے

وقار النساء ایڈیٹر درمکنون اپنا انعام وصول کرتے ہوئے

پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی پہلی رکن اور ادارے کی ہر دلعزیز شخصیت بہترین مصنفہ اور ایڈیٹر درمکنون سیکنڈ ایڈیشن اور فرسٹ ایڈیشن میں کامیاب حصہ لینے والی اکیڈمی کیلئے ہمیشہ کامیاب مثبت کردار ادا کرنے والی وقار النساء اپنا انعام وصول کر رہی ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

اردو کے مشہور و معروف شاعر عاکف غنی کو یس اردو میں بطور ایڈیٹر فرانس نامزد کر دیا گیا

اردو کے مشہور و معروف شاعر عاکف غنی کو یس اردو میں بطور ایڈیٹر فرانس نامزد کر دیا گیا

فرانس میں مقیم اردو کے مشہور و معروف شاعر عاکف غنی کو یس اردو میں بطور ایڈیٹر فرانس نامزد کر دیا گیا ہے۔ فرانس میں مقیم تمام سیاسی و سماجی تنظیموں اور شخصیات سے درخواست کی جاتی ہے کہ خبریں۔ آرٹیکل ۔ کالم ۔ اسلامک موضوع۔ شاعری اور کسی شخصیت پر فیچر ویب سائٹ پر […]