counter easy hit

اردو کے مشہور و معروف شاعر عاکف غنی کو یس اردو میں بطور ایڈیٹر فرانس نامزد کر دیا گیا

فرانس میں مقیم اردو کے مشہور و معروف شاعر عاکف غنی کو یس اردو میں بطور ایڈیٹر فرانس نامزد کر دیا گیا ہے۔

فرانس میں مقیم تمام سیاسی و سماجی تنظیموں اور شخصیات سے درخواست کی جاتی ہے کہ خبریں۔ آرٹیکل ۔ کالم ۔ اسلامک موضوع۔ شاعری اور کسی شخصیت پر فیچر ویب سائٹ پر شائع کروانے کیلئے محترم عاکف غنی (ایڈیٹر یس اردو فرانس )سے رابطہ کریں۔

منجانب
ویب ماسٹر یس اردو فرانس

Akif Ghani

Akif Ghani

Akif Ghani

Akif Ghani