counter easy hit

die

ساٹھ سال پرانے دوست آپس میں بھائی نکلے

ساٹھ سال پرانے دوست آپس میں بھائی نکلے

ہوائی: امریکا میں 60 سال تک دوست رہنے والے دو افراد آپس میں سوتیلے بھائی نکلے۔ بہتر سالہ ایلن رابنس اور 74 سالہ والٹر مک فرلین دونوں ہی امریکی جزیرے ہوائی میں 15 مہینے کے وقفے سے پیدا ہوئے۔ ان دونوں کی ملاقات چھٹی جماعت میں ہوئی جو پوری زندگی کی دوستی میں تبدیل ہوگئی۔ ان دونوں کے درمیان محبت اور اتفاق […]

ہر سال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مر جاتے ہیں

ہر سال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مر جاتے ہیں

ہرسال بھارت کے 1600 فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں، ٹریفک حادثات،خودکشیاں اور بیماریاں بھارتی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سبب بننے لگیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ تعداد جنگی میدان، انسداد دہشت گردی آپریشنزمیں مرنے والے اہلکاروں کی ہلاکتوں کے مقابلے میں 12 گنا زیادہ ہے۔ سن 2014 میں بھارت کی […]

دھرنا ۔ ۔ ۔ مرنا۔ ۔ ۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں

دھرنا ۔ ۔ ۔ مرنا۔ ۔ ۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں

معاملہ نبی آخری الزماں حضرت محمد ﷺ کی ناموس یعنی ختم نبوت مبارک پر حملے سے شروع ہوا۔ یہ ایمانی و ایقانی معاملہ بڑا بلکہ بہت بڑا سیاسی ایشو بن گیا۔ حکومت نے ایسے حساس اور مقدس معاملے کو بائیں ہاتھ کا کھیل سمجھا جس کی حفاظت کا ذمہ خود رب کعبہ نے اپنے ذمہ […]

لاہور: شوہر کے ہاتھوں مرنے والی ’حرا‘ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

لاہور: شوہر کے ہاتھوں مرنے والی ’حرا‘ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

لاہور میں چند روز قبل شوہر کے ہاتھوں ماری گئی نوبیاہتا دلہن حرا کی میڈيکل رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں کہا گيا ہے کہ حراکی موت چہرےپردباؤکےباعث دم گھٹنےسےہوئی ، سانس بندہونے سے منہ اور ناک سے خون بھی نکلا۔ حرا کے چہرے پر دباورہنےسےاس کادماغی حصہ بھی متاثرہوا ، پولیس کی حراست میں […]

نظام دم توڑ رہا ہے

نظام دم توڑ رہا ہے

دہشتگردی کی حالیہ لہر نے پورے ملک کو ایک بار پھر خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں حسب معمول مذمتی بیان داغنے سے آگے نہیں بڑھ سکیں۔ البتہ اس عفریت سے چھٹکارا پانے کے لیے پاک فوج نے پورے ملک میں ’’آپریشن ردالفساد‘‘ شروع کر دیا ہے۔ دیکھنا یہ […]

سنی لیون بھی ماہرہ خان کی مداح

سنی لیون بھی ماہرہ خان کی مداح

ممبئی: بالی ووڈ میں آئٹم گرل کے طور پر جانی جانے والی اداکارہ سنی لیون بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی مداح نکلیں اور ان کا کہنا ہے کہ فلم رئیس کی ہیروئن بہت ہی بہترین انسان ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم رئیس کے ذریعے بالی ووڈ میں اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے […]

ملک میں 80 فیصد نومولود بچے نمونیا و دیگر انفیکشن کے باعث مر جاتے ہیں

ملک میں 80 فیصد نومولود بچے نمونیا و دیگر انفیکشن کے باعث مر جاتے ہیں

پاکستان میں 80 فیصد نومولود بچے نمونیا سانس اور انفیکشن کے باعث انتقال کر جاتے ہیں جبکہ تھر میں بچوں کی اموات کی بڑی وجہ غذائی قلت اور علاج معالجے کی سہولت نہ ملنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار بچوں کے ماہر طب نے حیدرآباد میں منعقدہ دوسری پیڈیاٹرک سمپوزم میں شرکاء سے خطاب […]

چمن، خسرہ سے 2 بچے جاں بحق ، درجنوں متاثر

چمن، خسرہ سے 2 بچے جاں بحق ، درجنوں متاثر

چمن کے علاقے محمود آباد میں خسرہ کی بیماری سے 2بچے جاں بحق اور درجنوں متاثر ہو گئے ہیں ،کئی علاقوں میں وبا پھیل گئی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق خسرہ کی بیماری محمودآباد کے علاقے میں پھیل گئی ہے ، خسرہ سے علاقے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں ، […]

خاوند کی بیوی کے ہاتھ میں جان دینے کی خواہش پوری

خاوند کی بیوی کے ہاتھ میں جان دینے کی خواہش پوری

واقعہ رواں سال اکتوبر میں پیش آیا لیکن اس کی تفصیلات اب سامنے آئی ہیں۔ بیجنگ:چین میں میاں بیوی کے قابل رشک پیار نے ہزاروں دلوں کو اداس کر دیا،خاوند کی بیوی کے ہاتھ میں جان دینے کی خواہش پوری ہو گئی۔چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ تو رواں سال اکتوبر میں پیش آیا لیکن […]

’یہ بنگلہ دیشی معاشرے کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے‘

’یہ بنگلہ دیشی معاشرے کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے‘

بنگلہ دیش میں سنہ 2001 میں ایک 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کی خبر شہ سرخیوں میں رہی لیکن 15 برس بعد بھی پرنما شل کو سوشل میڈیا پر طعنوں اور بدگوئی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ نشریاتی ادارے  کی شہناز پروین نے پرنما سے انٹرنیٹ کی دنیا میں ریپ کا شکار ہونے والے […]

“عظیم سپاہیوں کبھی نہیں مرتا”

“عظیم سپاہیوں کبھی نہیں مرتا”

توقع کے عین مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ قیاس آرائیاں تو بہت ہوتی رہیں کہ جنرل راحیل شریف ایکسٹینشن لیں گے۔ حکومت آرمی چیف کے عہدہ کی مدت چار سال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ انہیں فیلڈ مارشل بنانے پر غور ہو رہا ہے۔ لیکن جنرل […]

تیز چلے گا، انصاف مرے گا

تیز چلے گا، انصاف مرے گا

۔ بھلا عمران خان کوجلدی کیسی، تیزی کیوں؟ تیز چلو گے، جلد مروگے۔ بفرض محال، پانامہ کاغذات میں وزیراعظم بے گناہ ٹھہرتے ہیں۔ عمران خان کی سیاست کہاں ہوگی؟، انجام، راکٹ سائنس نہیں۔ ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی اگر ہلکان ہوتی ہے تو وطنی سیاست کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنا ہے۔ ن لیگ […]

وادی نیلم سے جانے والی ٹیکسی کھائی میں جاگری،5جاں بحق

وادی نیلم سے جانے والی ٹیکسی کھائی میں جاگری،5جاں بحق

وادی نیلم سے مظفرآباد جانے والی ٹیکسی نوسیری کے مقام پرکھائی میں جاگری ۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ نوسیری کے مقام پر پیش آیا جہاں وادی نیلم سے مظفرآباد جانے والی ٹیکسی موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری ۔ زخمیوں کو بی ایچ یو […]

ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام

ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام

تحریر: حسیب اعجاز عاشر چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پر خودی بیچ کے اپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکن تاریخ کے اوراق سے میں مٹ نہیں سکتا چھ ستمبر ١٩٦٥ کو جذبہ ِ جہاد اور ایمانی قوت سے یک جان ہو کروطنِ عزیز […]

افغانستان: آئل ٹینکر اور بس میں تصادم، کم ازکم 36 افراد ہلاک

افغانستان: آئل ٹینکر اور بس میں تصادم، کم ازکم 36 افراد ہلاک

زابل (یس ڈیسک) زابل کے صوبائی گورنر کے ترجمان گل اسلام سیال نے اتوار کو بتایا کہ اس حادثہ میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے چند ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں ایک بس اور آئل ٹینکر کے مابین تصادم میں خواتین اور بچوں […]

دنیا میں سزئے موت دینے کے مختلف خوفناک طریقے ، جنہیں پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

دنیا میں سزئے موت دینے کے مختلف خوفناک طریقے ، جنہیں پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جرم پر سزا ایک فطری عمل ہے اور اسلام میں بھی واضح کہا گیا ہے کہ ’’جان کا بدلہ جان ‘‘ ۔ مختلف ممالک میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے ہیں جن میں سے اکثر ہیں جنہیں اگر آپ پڑھ لیں رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے ۔ یہ بات بھی قابل […]

موت سے پہلے کیوں مر جائیں

موت سے پہلے کیوں مر جائیں

تحریر: مسز جمشید خاکوانی کسی بھی ملک کو تباہ کرنا ہو تو سب سے پہلے اس میں ناامیدی پھیلائی جاتی ہے اسے بتایا جاتا ہے کہ وہ ناکام ترین لوگ ہیں دیکھا جائے تو آجکل حکومتی سطع پر اس بات کا خاص خیال رکھا جارہا ہے کہ کس طرح عوام کے حوصلے پست کیے جائیں […]

سعودی عرب میں مسافربردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

سعودی عرب میں مسافربردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

ریاض: سعودی عرب میں ایک مسافر بردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز لینڈنگ سے قبل حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ائیرلائن کی پرواز 1734 ملک کے جنوب مغربی علاقے عسیر کے بیشہ ہوائی اڈے سے مسافروں کو لے کر دارالحکومت ریاض میں شاہ خالد ہوائی اڈے آ رہی […]