counter easy hit

وادی نیلم سے جانے والی ٹیکسی کھائی میں جاگری،5جاں بحق

وادی نیلم سے مظفرآباد جانے والی ٹیکسی نوسیری کے مقام پرکھائی میں جاگری ۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور

Neelum Valley plunges into gorge in the cab, 5 die

Neelum Valley plunges into gorge in the cab, 5 die

2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ نوسیری کے مقام پر پیش آیا جہاں وادی نیلم سے مظفرآباد جانے والی ٹیکسی موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری ۔

زخمیوں کو بی ایچ یو اسپتال نصیر آباد منتقل کردیا گیا ، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website