counter easy hit

determination

18 کروڑ پاکستانی امن کے دشمنوں کو شکست دینے کا پختہ عزم کر چکے، شہباز شریف

18 کروڑ پاکستانی امن کے دشمنوں کو شکست دینے کا پختہ عزم کر چکے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے یورپین پارلیمنٹ کے وفد کی ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں ملاقات ہوئی جس باہمی دلچسپی کے امور معاشی و تجارتی تعلقات کے فروغ، تعلیم، صحت، سکل ڈویلپمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف کا […]

سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، سینیٹ انتخابات پیسے کا کھیل ہے، عمران خان

سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، سینیٹ انتخابات پیسے کا کھیل ہے، عمران خان

شکارپور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سندھ حکومت سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کرے، سینٹ انتخابات میں پیسہ چل رہا ہے، ہماری حکومتیں دہشتگردوں کو تحفظ دیتی ہیں۔ سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے موقع پر میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں، دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا بھارت اپنے سابق وزیر اعظم کے وعدے بھول گیا ہے۔ بندوق کے زور پر مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا ایک لاکھ کشمیری آزادی کی تحریک میں جانیں قربان کر چکے ہیں […]

کشمیر میں نام نہاد انتخابات حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں: نواز شریف

کشمیر میں نام نہاد انتخابات حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں: نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر تسلط نام نہاد انتخابات حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہو سکتے۔ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے موثر کردار ادا کرے۔ پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان […]

فاٹا کو دہشتگردوں سے خالی کرائیں گے، جنرل راحیل شریف کا عزم

فاٹا کو دہشتگردوں سے خالی کرائیں گے، جنرل راحیل شریف کا عزم

مہمند ایجنسی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورے کے دوران جوانوں سے خطاب بھی کیا جس میں انہوں نے دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو سراہا۔ جنرل راحیل شریف کو علاقے میں امن و استحکام کے حوالے سے جاری آپریشن اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔ آرمی چیف نے ان منصوبوں […]

حق خودارادیت چہ معنی وارد؟

حق خودارادیت چہ معنی وارد؟

تحریر : انجینئر خالد پرویز بٹ جہالت غلامی کی نشانی ہے کشمیریوں کی جہالت سے بھی زمانے نے کیا کیا فوائد حاصل کیے ہیں اس وقت کشمیر کے لوگ تین حصوں میں بٹے ہوئے ہیں ایک گروہ وہ ہے جو کشمیر کو پاکستان کا حصہ سمجھتا ہے اور آزادی کیلئے بھی پاکستان کی طرف منہ […]