counter easy hit

demanding

پی ٹی آئی کا دھرنا، وفاقی پولیس نے ضلعی انتظامیہ سے رہائش مانگ لی

پی ٹی آئی کا دھرنا، وفاقی پولیس نے ضلعی انتظامیہ سے رہائش مانگ لی

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے رہائشگاہوں کی فراہمی کیلئے خط بھجوا دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ دھرنے کے دوران اہلکاروں کی رہائش کا بندوبست کیا جائے۔ اسلام آباد: خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے ممکنہ دھرنے کے دوران پولیس اہلکاروں کیلئے رہائش کا بندوبست کیا جائے۔ […]

نیو یارک: نواز شریف کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں ، مسئلہ کشمیر حل کرانے کا مطالبہ

نیو یارک: نواز شریف کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں ، مسئلہ کشمیر حل کرانے کا مطالبہ

نیو یارک (یس نیوز) وزیراعظم کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری ہیں ، نواز شریف نے رہنماؤں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا ۔ وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کے اکنامک اینڈ سوشل کونسل چیمبر سے خطاب میں افغان مہاجرین کی واپسی کو لازمی قرار دے دیا ۔ وزیراعظم سعودی ولی […]

وزیراعظم استعفی کیوں دیں

وزیراعظم استعفی کیوں دیں

تحریر : عزیر اکبر پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ دوسری چھوٹی موٹی پارٹیاں اور انفرادی حیثیت میں سیاسی جماعت چلانے والے بعض افراد تسلسل سے وزیر اعظم نواز شریف کے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اس مطالبے میں بعض مبصر اور کالم نگار بھی اپنی آواز شامل کر دیتے ہیں۔ برطانیہ […]

جہیز اک لعنت

جہیز اک لعنت

تحریر : سندس قمر لفظ جہیز کی تحقیق کی جائے تو یہ چار حروف پر مشتمل ہے، ج،ہ،ی،ز ج سے مراد ہے جزا، ہ سے ہمت ، ی سے یقین اور ز سے ذندگی۔ مگر اب ج سے جرم ، ہ سے ہوس ، ی سے یلغار اور ز سے زہر کے لیے استعمال ہوتا […]

فرانس۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پرغریب مزدور پر تشدد

فرانس۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پرغریب مزدور پر تشدد

پیرس (جیو ڈیفنس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے اپنے مزدور ورکر کی تنخواہ روک لی۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر کامران گھمن نے مزدور ورکر کی آنکھوں میں مرچیوں والی گیس ڈال کر تشدد کیا۔ واقع کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے […]

حلب پر بمباری اور سلامتی کونسل

حلب پر بمباری اور سلامتی کونسل

تحریر : حبیب اللہ سلفی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں تمام فریقین سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ تشدد کی کارروائیوں میں ہسپتالوں ، صحت کی دیکھ بھال سے وابستہ افراد اور طبی تنصیبات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اورایسے واقعات میں ملوث ذمہ داران کو […]

بچوں کی تربیت ، شفقت کی متقاضی

بچوں کی تربیت ، شفقت کی متقاضی

تحریر: رانا اعجاز حسین بچوں کے روشن مستقبل اور معاشرے کا بہترین حصہ بننے کے لئے ان کی اعلیٰ ترین پروش اور پرورش پر خصوصی توجہ ضروری عمل ہے ۔بچوں کی اخلاقی تربیت بلاشبہ ایک مشکل ترین عمل ہوتا ہے مگر اس ضروری عمل کو مشکل جان کی چھوڑا ہرگز نہیں جا سکتا۔ حکمت عملی […]

امن کا پیغام

امن کا پیغام

تحریر: مقصود انجم کمبوہ یورپ میں اسلام کے پھیلائو سے بعض طبقات بہت زیادہ فکرمند ہیں جبکہ بعض اسلام کے پیروکار بن کر اسکی ترویج و ترقی میں خاصی دلچسپی لے رہے ہیں وہ حقیقت پسند لوگ ہیں جو اسلامی نظریات کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں کچھ عرصہ پہلے فرانس کے ممتاز اخبار روزنامہ […]

پولنگ کا وقت بڑھایا جائے: فاروق ستار

پولنگ کا وقت بڑھایا جائے: فاروق ستار

کراچی : ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے الیکشن کمیشن سے انتخابی عمل کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کراچی کے کئی علاقوں میں تاحال پولنگ شروع نہیں ہوسکی ہے لہذا الیکشن کمیشن وقت […]

سندھ میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ کرائے جائیں، اپوزیشن کا مطالبہ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ کرائے جائیں، اپوزیشن کا مطالبہ

کراچی : ذوالفقار مرزا اور سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے نتائج کو کالعدم قرار دینے اور نئے انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں ارباب غلام رحیم کی قیام گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار […]

ریچل خان نے عمر اکمل سے معافی کا مطالبہ کر دیا

ریچل خان نے عمر اکمل سے معافی کا مطالبہ کر دیا

لاہور : ماڈل واداکارہ ریچل خان نے کہا ہے کہ عمر اکمل کو پہلے سے نہیں جانتی تھی۔ اگر کوئی مرد میری عزت پر بات کرے گا یا برا بھلا کہے گا تو پھر ایسے مرد کو تھپڑ نہیں بلکہ جوتے پڑنے چاہئیں۔ میرا حقیقی بھائی بھی اگرایسی کوئی حرکت کرے گا تووہ اس مار […]

نیشنل یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کو پارلیمنٹ میں نمائندگی دینے کا مطالبہ

نیشنل یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کو پارلیمنٹ میں نمائندگی دینے کا مطالبہ

اسلام آباد : سینیٹر مشاہد حسین سید کی صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ، نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز بل 2015 کے مسودے کی منظوری دے دی گئی۔ فرحت اللہ بابر کہتے ہیں یونیورسٹی پر سویلین نگرانی کا کوئی نظام نہیں رکھا گیا۔ رکن کمیٹی فرحت اللہ بابر نے نیشنل […]

الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان اور چیئرمین نادرا فوری مستعفیٰ ہوں: عمران خان نے نیا مطالبہ کر دیا

الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان اور چیئرمین نادرا فوری مستعفیٰ ہوں: عمران خان نے نیا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد : تحریک انصاف کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان الیکشن کمیشن پر ایک بار پھر خوب برستے رہے۔ انتخابی بے ضابطگیوں کو مجرمانہ فعل قرار دیتے ہوئے عمران خان نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان اور چیئرمین نادرا کے […]

خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کے ممبران کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں رہنا چاہیے جب کہ عمران خان کو پارلیمنٹ کا حصہ رہ […]

عمران خان نے پینتس پنکچر کا جھوٹ بولا، نااہل ہونا چاہیے: عابد شیر علی کا مطالبہ

عمران خان نے پینتس پنکچر کا جھوٹ بولا، نااہل ہونا چاہیے: عابد شیر علی کا مطالبہ

فیصل آباد : عابد شیر علی کا فیصل آباد میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹ کی پیداوار ہیں۔ انہوں نے دو سال میں ریکارڈ جھوٹ بولے جس پر انہیں نااہل ہونا چاہیے۔ پہلے عمران خان 35 پنکچروں کا رونا روتے رہے اور […]

راکھی ساونت نے سنی لیون سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا

راکھی ساونت نے سنی لیون سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ راکھی ساونت نے پیشہ وارانہ حسد رکھتے ہوئے ادکارہ سنی لیون سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا۔ بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت کو اداکارہ سنی لیون کی بھارتی فلم نگری میں انٹری کبھی بھی ایک آنکھ […]

بھارت میں ہندو مذہبی تنظیم کا اداکارہ سنی لیون کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

بھارت میں ہندو مذہبی تنظیم کا اداکارہ سنی لیون کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

ممبئی : بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ان دنوں ایک مشکل میں آن پھنسی ہیں جہاں ہندو مذہبی تنظیم نے ان کی ویب سائٹ پر پابندی اور اداکارہ کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو مذہبی تنظیم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سنی لیون […]

کراچی کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ نائن زیرو پر چھاپے کا ردعمل ہے: سراج الحق

کراچی کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ نائن زیرو پر چھاپے کا ردعمل ہے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی طرف سے کراچی کو الگ صوبہ بنانے اور سندھ ون اور سندھ ٹو کا نعرہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی طرف سے نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے اور مطلوب مجرموں کو پکڑنے کا ردعمل […]

پاکستان فوج بھیجنے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کرے: اپوزیشن کا مطالبہ

پاکستان فوج بھیجنے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کرے: اپوزیشن کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ یمن کی صورتحال پر حکومتی رویہ مثبت ہے۔ ترکی اور پاکستان کو مل کر راستہ نکالنا چاہیے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں پوائنٹ اسکورنگ نہیں چاہتے۔ انہوں نے […]

سر دار ممتاز ٹمن کی ملا قا تیں رنگ لا نا شروع ہو گئیں ۔۔۔

سر دار ممتاز ٹمن کی ملا قا تیں رنگ لا نا شروع ہو گئیں ۔۔۔

تحر یر : ارشد کوٹگلہ قا رئین محتر م: تلہ گنگ ضلع کا اعلان اب تلہ گنگ کی عوام کے دلوں کی دھڑکنوں کا حصہ بن چکا ہے۔ چوکوں ،چوراہو ں اور دیگر سیاسی مقامات پر ایک ہی صدا سننے میں اتی ہے کہ میاں برادرن تلہ گنگ کی عوام سے کیا ہوا وعدہ کب […]

موجودہ حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں، شرجیل میمن

موجودہ حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ غیر معمولی حالات میں فوجی عدالتیں قائم کی گئیں اور ان حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ دہشتگردی قومی مسئلہ ہے اور پورا ملک اس کی لپیٹ میں ہے جس کے خاتمے کے لئے […]

متحدہ وفد کا آرمی پبلک سکول کا دورہ، شہدا کو نشان حیدر، ستارہ جرات دینے کا مطالبہ

متحدہ وفد کا آرمی پبلک سکول کا دورہ، شہدا کو نشان حیدر، ستارہ جرات دینے کا مطالبہ

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے وفد نے پشاور میں آرمی پبلک سکول کا دورہ کیا، فاروق ستار کا کہنا تھا کہ شہداء کو نشان حیدر یا ستارہ جرات دیا جائے جبکہ 30 سال سے دہشت گردی کے شکار پشاور کو ہلال استقلال دیا جائے۔ ایم کیو ایم کے وفد نے آرمی پبلک سکول […]

متناسب نمائیندگی کا مطالبہ اور دھاندلی کا سیلاب

متناسب نمائیندگی کا مطالبہ اور دھاندلی کا سیلاب

تحریر : عمر فاروق سردار۔ چیچا وطنی پاکستان میں ہونے والے ہر الیکشن کے بعد نعرہ دھاندلی بلند ہوتا ہے الیکشن کا نظام ہی ایسا ہے ہر کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا جس کو جہاں بھی موقع ملے وہ وہاںدھاندلی کرنا فرض عظیم سمجھتا ہے اس الیکشن میں بھی دھاندلی بھی بڑے منظم […]