counter easy hit

Daily

ریلوے اسٹیشن پر روزانہ 12 گھنٹے تک مالک کا انتظار کرنے والا کتا

ریلوے اسٹیشن پر روزانہ 12 گھنٹے تک مالک کا انتظار کرنے والا کتا

بیجنگ: چین میں ایک وفادار کتا روزانہ اپنے مالک کو ٹرین اسٹیشن پر چھوڑتا ہے اور جب تک اس کا مالک واپس نہ آجائے وہ اگلے 12 گھنٹے وہیں بیٹھ کر اس کا انتظار کرتا ہے۔ 15 سالہ کتا چین کے ضلع چونگجنگ یوزونگ میں اپنے مالک کے ساتھ کئی سال سے رہ رہا ہے۔ وہ […]

بروس لی بننے کیلئے روزانہ 4 گھنٹے ورزش کرنے والا 8 سالہ بچہ

بروس لی بننے کیلئے روزانہ 4 گھنٹے ورزش کرنے والا 8 سالہ بچہ

ٹوکیو: جاپان کے 8 سالہ شہری رائیوسی امائی بروس لی کی فلمیں دیکھ دیکھ کر خود کو اس کردار میں ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر روز 4 گھنٹے سے زیادہ ورزش اور ٹریننگ کرتا ہے جس سے اس نے اپنا بدن بروس لی جیسے کسرتی بدن میں ڈھال لیا ہے۔ رائیوسی نے تین سال […]

منجمد جھیل کو اسکیٹنگ کے ذریعے روزانہ پار کرنے والی 76 سالہ خاتون

منجمد جھیل کو اسکیٹنگ کے ذریعے روزانہ پار کرنے والی 76 سالہ خاتون

سائبیریا: روس میں ایسی باہمت خاتون کی کہانی بہت مقبول ہورہی ہے جو دنیا کی سب سے بڑی اور گہری ترین جھیل جم جانے کے بعد روزانہ اس کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک اسکیٹنگ کرکے جاتی ہیں۔ 76 سالہ خاتون ’لیوبوف مورخودووا‘ اب ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہی ہیں۔ اپنی عمر رسیدگی کے باوجود وہ انتہائی […]

ایک نعرہ، ایک امید، ایک خواب

ایک نعرہ، ایک امید، ایک خواب

نظریاتی لوگوں کو یہ کہنے کی ضرورت پیش نہیں آتی کہ وہ بڑے نظریاتی ہیں کیونکہ انکی اپنی زندگی ایک چلتا پھرتا نظریہ بن جاتی ہے ۔آج میں آپ کو ایک ایسے ہی انسان کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں جس کی زندگی ایک چلتا پھرتا نظریہ تھا ۔اس نظریے کا عکس مجھے اسکی […]

رضا ربانی کے نام کو مہربانوں نے دوسر ی مرتبہ ویٹو کردیا

رضا ربانی کے نام کو مہربانوں نے دوسر ی مرتبہ ویٹو کردیا

اسلام آباد (خصوصی تجزیہ) پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں عدم اعتماد زیادہ مانوس عمل نہیں ہے لیکن وزیراعظم اور قومی اسمبلی کے اسپیکر کو اس کا سامنا رہ چکا ہے اسی کے عشرے میں ایک اسپیکر کا منصب تو یہ نگل چکا ہے اب حکومتی حلقوں میں چرچا جاری ہے کہ سینیٹ کے نئے چیئرمین […]

کھلونا ٹوٹ جائے گا:حامد میر

کھلونا ٹوٹ جائے گا:حامد میر

  ’’آج کل نوازشریف کی تقریریں سن کر مجھے بہادر شاہ ظفر یاد آجاتا ہے‘‘۔ ’’نواز شریف نے اپنی تقریر میں بہادر شاہ ظفر نہیں مرزا غالب کا شعر پڑھا تھا۔‘‘ ’’جی ہاں انہوں نے عمران خان اور آصف زرداری کے بارے میں کہا تھا کہ کعبے کس منہ سے جائو گے غالب، شرم تم […]

قبض ختم کرنے والی عام غذائیں اور عادات

قبض ختم کرنے والی عام غذائیں اور عادات

ویب ڈیسک  لندن: قبض کو کئی بیماریوں کی جڑ کہا جاتا ہے اور بسا اوقات کئی افراد میں قبض اتنا شدید ہوتا ہے کہ وہ لاکھ علاج کے باوجود پیچھا نہیں چھوڑتا۔ تاہم مختلف افراد میں بیت الخلا جانے کی کیفیت مختلف ہوسکتی ہے لیکن جب جب آپ کے معمول متاثر ہوں اور لاکھ کوشش کے باوجود بھی […]

راولپنڈی.شہر میں پرس سنیچگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ

راولپنڈی.شہر میں پرس سنیچگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) شہر میں پرس سنیچگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تھانہ نیوٹاؤن کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات میں نجی ٹی وی کے رپورٹر سے ہزاروں روپے مالیت کے دو سمارٹ فونز، نقدی، اے ٹی ایم اور ہیلتھ کارڈ لوٹ لئے گئے۔ تین مسلح موٹر سائیکل سوار […]

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

بہار: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرنے کے لیے دنیا بھرمیں لوگ عجیب وغریب حرکتیں کرتے رہتے ہیں لیکن بھارت کا ایک شہری گزشتہ 10 سالوں سے روزانہ ایک پتھر کھا کر انوکھا ریکارڈ بنانا چاہتا ہے۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع کاتہیار کے رہائشی سنیل پاسوان گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں […]

رسجا انتخابی عمل مکمل ، نوید کھوکھر صدر ، خرم شہزاد جنرل سیکرٹری اور قاسم نواز عباسی فنانس سیکرٹری منتخب

رسجا انتخابی عمل مکمل ، نوید کھوکھر صدر ، خرم شہزاد جنرل سیکرٹری اور قاسم نواز عباسی فنانس سیکرٹری منتخب

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس اسپورٹس کملیکس اسلام آباد میں منعقد ہوا. جس میں رسجا کی جنرل باڈی ممبران نے شرکت کی . رسجا ممبران نے دن نیوز سے نوید کھوکھر صدر ، روزنامہ جہان پاکستان سے خرم شہزاد سیکرٹری جنرل اور روزنامہ نائنٹی ٹو […]

جرمن شخص کو زندہ رہنے کیلئے 20 لٹر یومیہ پانی پینا ضروری

جرمن شخص کو زندہ رہنے کیلئے 20 لٹر یومیہ پانی پینا ضروری

میونخ: مارک وبین کو بیماری کی وجہ سے زیادہ پیشاب آتا ہے، چند گھنٹے پانی نہ پینے کے باعث اس کا جسم خشک ہونے لگتا ہے جرمنی سے تعلق رکھنے والا 35 سالہ مارک وبین ہورسٹ اگر دن میں تقریباً 20 لٹر پانی نہ پیئے تو اس کی جان کو شدید خطرات لاحق ہوجاتے ہیں۔ مارک […]

برطانیہ میں روزانہ 14ہائی اسٹریٹ اسٹور بند ہورہے ہیں

برطانیہ میں روزانہ 14ہائی اسٹریٹ اسٹور بند ہورہے ہیں

برطانیہ میں ہائی اسٹریٹ اسٹورز بند ہونے کی شرح 2010 کے مقابلے میں کمترین سطح پر آگئی ہے لیکن اس کے باوجود روزانہ کم وبیش 14 ہائی اسٹریٹ اسٹور بند ہو رہے ہیں۔ نئی ریسرچ کے مطابق برطانیہ کے 500 ٹائون سینٹرز کے 67 ہزار 521 چین اسٹورز کے تجزیئے سے یہ بات سامنے آئی […]

سات سو انسان روز مر رہے ہیں!

سات سو انسان روز مر رہے ہیں!

اس کے چہرے پربلاکی تکلیف تھی۔وہ پاکستان کی مشہور ماڈل اورکامیابی کی سندخاموشی سے کرسی پربیٹھی باتیں کررہی تھیں۔ذاتی زندگی کے متعلق ایسے منفی انکشافات جوبہت بہادرانسان کرسکتے ہیں۔ بنیادی طورپروہ ایک دلیر لڑکی ہے۔بچپن سے ہی سیلانی طبیعت کی مالک۔ یہ لڑکی عین جوانی ہی میں فیشن انڈسٹری میں آچکی تھی۔ماڈل کے طورپر اپنے شعبہ […]

بینظیر بھٹو قتل کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

بینظیر بھٹو قتل کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک نے پراسیکیوٹرز کو کل سے حتمی بحث شروع کرنے کا حکم  دیا ہے۔ جج اصغر خان نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیس میں مزید […]

خدیجہ حملہ کیس، ملزم کی روزانہ سماعت رکوانے کی اپیل

خدیجہ حملہ کیس، ملزم کی روزانہ سماعت رکوانے کی اپیل

قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس کی روزانہ سماعت رکوانے کیلئے ملزم نے ایک پھر ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ملزم شاہ حسین نے اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے جس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کے انتظامی نوٹس کو چیلنج کیا […]

روزانہ دومرتبہ فرنچ فرائز کھانے سے موت کا دُگنا خطرہ

روزانہ دومرتبہ فرنچ فرائز کھانے سے موت کا دُگنا خطرہ

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ دن میں دو مرتبہ تلے ہوئے آلو یعنی فرنچ فرائز کھاتے ہیں ان میں موت کا خطرہ دُگنا ہوجاتا ہے۔ اس تحقیق کے لیے ماہرین نے 45 سے 79 سال کے 4 ہزار سے زائد لوگوں کی کھانے کی عادت کو نوٹ کیا۔ رضا کاروں […]

روزانہ 3 کلو مرچیں کھانے والا بھارتی شخص

روزانہ 3 کلو مرچیں کھانے والا بھارتی شخص

لال ہو یا ہری یا پھر کالی، بھارت کا پیارے موہن روزانہ 3کلو مرچیں کھا جاتا ہے اور سب کے سامنے خوب تماشا لگاتا ہے۔پیارے موہن کا کہنا ہے کہ اتنی مرچیں کھانے کے باوجود اسے کوئی طبی مسئلہ درپیش نہیں ہوا اور نہ اس کی صحت پر کوئی اثر پڑا ہے ۔کچھ لوگ اتنے […]

سندھ ہائیکورٹ: ایل اے آر پی کیس کی روز سماعت کا حکم

سندھ ہائیکورٹ: ایل اے آر پی کیس کی روز سماعت کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ (ایل اے آر پی )کے نام پر چائنا کٹنگ کے کیس کی سماعت ٹرائل کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر چلا کر جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے نام پر 1200 پلاٹوں کی چائنا کٹنگ کاکیس کی سماعت سندھ […]

گردوں میں پتھری کی علامات اور وجوہات

گردوں میں پتھری کی علامات اور وجوہات

دنیا بھر میں گردوں کے امراض سے بچاؤ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ یہ دن ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے۔گردوں کے مختلف امراض میں سے ایک پتھری بن جانا ہے جو کافی عام ہے اور دنیا بھر میں ہر 11 میں سے ایک شخص کو اپنی زندگی میں […]

دمہ کا سبب بننے والے عناصر

دمہ کا سبب بننے والے عناصر

دمہ کا سبب بننے والے عناصر — اے ایف پی فائل فوٹو نیویارک : سانس کا مرض یعنی دمہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ کا کوئی پیارا اس کا شکار ہو بھی جس کا مطلب ہے کہ ان کے ارگرد کا ماحول ہر وقت ان کی بیماری کو تکلیف دہ […]

میری بیوی مجھے روزانہ 300 روپے دیتی ہے

میری بیوی مجھے روزانہ 300 روپے دیتی ہے

اگر آپ بھی میری طرح تنخواہ دار طبقے سے تعلق رکھتے ہیں تو یہ تحریر آپ کو ضرور پڑھنی چاہیئے۔ دفتر میں لنچ کا وقفہ تھا اور ہم سب لوگ کھانے کی میز کے گِرد جمع تھے۔ ایسے میں فہیم میاں نے پوچھا، ’’علیم صاحب! آج آپ کو گھر سے کتنا جیب خرچ ملا ہے؟‘‘ […]

خواتین باقاعدہ ورزش کرکے بریسٹ کینسر سے بچ سکتی ہیں، تحقیق

خواتین باقاعدہ ورزش کرکے بریسٹ کینسر سے بچ سکتی ہیں، تحقیق

ٹورانٹو: چھاتی کا سرطان پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے اور اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والی  خواتین کی 25 فیصد تعداد پر صحتیاب ہونے کے بعد بھی یہ مرض دوبارہ حملہ کرتا ہے لیکن باقاعدہ ورزش اور جاگنگ سے یہ خطرہ 40 فیصد تک کم کیا جاسکتا […]

روزانہ 4 آپریشن انجام دینے والی 89 سالہ خاتون سرجن

روزانہ 4 آپریشن انجام دینے والی 89 سالہ خاتون سرجن

ماسکو: ماسکو کے ریزان سٹی اسپتال سے وابستہ 89 سالہ خاتون سرجن روزانہ 4 آپریشن انجام دیتی ہیں اور 67 سال کے عرصے میں 10 ہزار آپریشن کرچکی ہیں۔ ایلا لیوشکینا نامی خاتون سرجن اگرچہ سننے میں دقت محسوس کرتی ہیں لیکن وہ اس عمر رسیدگی میں بھی روزانہ 4 آپریشن انجام دیتی ہیں اور ان کے […]

خاتون سے روزانہ تین وقت کا کھانا لینے والا بارہ سنگھا

خاتون سے روزانہ تین وقت کا کھانا لینے والا بارہ سنگھا

اوسلو: انسان جب جانور سے محبت کرتا ہے تو وہ اس سے مانوس ہوجاتا ہے اسی طرح کا ایک بارہ سنگھا ناروے میں بھی خاتون سے اس طرح مانوس ہے کہ روزانہ کھانے کے وقت ان کے گھر چلا آتا ہے۔ ناروے میں گزشتہ تین سال سے ہر موسمِ سرما میں یہ بارہ سنگھا اپنی محسن […]